مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ادب میں بھی متوازی ڈسکورس کی ضرورت ہے/سید کاشف رضا

پولستانی ادیب چیسلاو میلوش (Czeslaw Milosz)کو سن پچاس کی دہائی کے اوائل میں اسی آمریت کا سامنا تھا جس میں مکالمہ اور ڈسکورس صرف کچھ مخصوص حدود کے اندر ہی ہو سکتا تھا، جس میں رنگ ماسٹر نے منطق اور←  مزید پڑھیے

ملبے کا مالک – موہن راکیش (ہندی افسانہ)

ساڑھے سات سال کے بعد وہ لوگ لاہور سے امرتسر آئے تھے۔ ہاکی کا میچ دیکھنے کا تو بہانہ تھا، انہیں زیادہ چاؤ ان گھروں اور بازاروں کو پھر سے دیکھنے کا تھا جو ساڑھے سات سال پہلے ان کے←  مزید پڑھیے

بُھٹو جونئیر نے ایسا کیا کیا ؟

بھٹو جونیئر نے ایسا کیا کیا؟ ذوالفقار علی لُنڈ! بھٹو خاندان جرات و بہادری اور سیاسی سوجھ بوجھ کی میراث کا امین ہے۔ یہ میراث مُختلف شکلوں میں تاریخ کے اوراق اور ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر کُندہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان تاریخ کے آئینے میں/مجید زھیر بادینی

بلوچستان ایک مقبوضہ ملک ہے،بلوچ اپنی آزادی کے لیئے لڑ رہا ہے۔ انگریزی سے ترجمہ/مجید زھیر بادینی بلوچستان وسط ایشیاء کے مشرقی حصے میں واقع ہے جو کہ انڈین برصغیر کے راستے وسط ایشیائی ریاستوں، خلیج فارس اور انڈین سمندر←  مزید پڑھیے

سعودی شاہی تبدیلی

سعودی شاہی تبدیلی عاصم اللہ بخش سعودی عرب میں ایک اور تبدیلی …… “العربیہ” نیٹ ورک کی خبر کے مطابق آج صبح جاری شاہی فرمان کے ذریعہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف←  مزید پڑھیے

کچھ خالی نہیں جاتا۔۔ عامر خاکوانی

میں نے اپنے صحافتی کیریر کا آغاز اردو ڈائجسٹ لاہور سے کیا۔ میں نے تین ساڑھے تین سال ادھر کام کیا۔ اردو ڈائجسٹ صحافتی نرسری کی مانند ہے، بہت سے صحافیوں نے یہاں کام کیا اور پھر اخبارات میں جا←  مزید پڑھیے

کیا آپ کا بچہ بھی کند ذہن ہے ؟؟؟؟

مجھے یاد ہے ۔ میں بہت چھوٹا ہوتا تھا ,تب والد صاحب مجھے پتلی تماشہ دکھانے لیجاتے تھے ۔ تماشے کے بعد سیٹ کے پیچھے لیجا کر ٹیم سے ملواتے تھے ۔ اس ڈرامے کی کیسٹ خرید کر دیتے جو←  مزید پڑھیے

جرمن ادب سے انتخاب”خلاف ضابطہ” ہنرخ بوئل

میں بندرگاہ کے کنارے کھڑا اُن سمندری پرندوں کو دیکھ رہا تھا جو بار بار پانی میں غوطہ لگاتے اور بھیگتے ہوئے جسموں سے پانی جھاڑنے کے لیے اپنے پروں کو پھڑپھڑاتے تھے۔ ان کے پروں سے پانی پھولوں پر←  مزید پڑھیے

نوآبادیاتی نظام کےفوائدکی حقیقت

نوآبادیاتی نظام کے فوائدکی حقیقت محمد عثمان عرضِ مترجّم: ششی تھرور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاستدان اور دانشور ہیں جن کا پسندیدہ مو‌ضوع ہندوستان میں نوآبادیاتی دور کا مطالعہ ہے۔چند سال پہلے اُن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی←  مزید پڑھیے

رسول اکرمؐ اور شہادت امام علیؑ کی پیشگوئی

رسول اکرمؐ اور شہادت امام علیؑ کی پیشگوئی ثاقب اکبر متعدد ایسی روایات شیعہ سنی کتب میں نقل ہوئی ہیں، جن کے مطابق رسول اکرمؐ نے مختلف مقامات پر حضرت علیؑ کی شہادت کی پیش گوئی کی ہے۔ بعض ایسی←  مزید پڑھیے

بڑی دنیاؤں کے درمیان تیسری دنیا/جاوید خان

بڑ ی دُنیاؤں کے درمیان تیسری دُنیا ۔ تحریر۔جاویدخان! جنگوں کی تاریخ لمبی اور پرانی ہے۔حیران کُن بات یہی رہے گی کہ انسان نے ہمیشہ انسان کے خلاف جنگ لڑی ہے۔جنگوں کی ہولناکیوں میں لاکھوں کروڑوں انسان کھپ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

فارسی کہانی باران و اشک کا ترجمہ

سرما کی شام تھی۔ بندرگاہ پہلوی کے کہر آلود اور اُداس ساحل پر میں اورمحمود چہل قدمی کر رہے تھے۔ موجوں کا شور اور پرندوں کی آوازیں چاروں طرف گونج رہی تھیں ۔ وہ دور سمندر کی سطح سے ملے←  مزید پڑھیے

9-11 پراکسی سیزن 2

9-11 پراکسی سیزن 2 مجاہدعلوی نائن الیون عالمی اذہان پر پورے وثوق سے آج بھی نقش ہے۔ جبکہ تاریخی منظرنامہ اسےزمینی آثار کے ساتھ قبول کیے ہوئے ہے ۔جو کہ ورلڈوار ون اور ٹو ،تا سویت یونین اور امریکن بلاک←  مزید پڑھیے

کیا قطر مشکلات سے نکل گیا ہے؟

کیا قطر مشکلات سے نکل گیا ہے؟ ثاقب اکبر قطر پر چند دن پہلے (5 جون 2017ء کو) سعودی عرب اور اس کے ایماء پر چند ممالک نے جو پابندیاں عائد کی تھیں، ان کا فوری طور پر بہت شور←  مزید پڑھیے

فیشن برانڈز کی سلطنت میں غلام مزدور

فیشن برانڈز کی سلطنت میں غلام مزدور ناصر منصور کپاس معیشت کی رگوں میں دوڑتا خون ہے ۔سماج میں موجود رونق اورپھیلی روشنی نظر کے سامنے ہے اس کا ایک اہم سبب کپاس سے بندھی معیشت ہی ہے ۔یہ 65%سے←  مزید پڑھیے

چینی ادب کا شاہکار افسانہ “بندھن”۔ترجمہ/محمد ذیشان خان

وائیکو Wei Guکافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے←  مزید پڑھیے

فوج کے چوہدری

تحریر۔لیفیننٹ کرنل ضیا چوہدری۔ ہمارے ایک یونٹ افسر بال گرنے کی وجہ سے بہت پریشان رہا کرتے تھے۔ اس مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے انہوں نے انواع و اقسام کے تیل استعمال کئے۔ دو ایک مرتبہ ٹنڈ بھی کروا←  مزید پڑھیے

اطالوی مصنف لوئیگی پیرانڈیلو کے افسانے War کا اردو ترجمہ(حسان خان)

رات والی ایکسپریس ٹرین سے جو مسافر روم کے لیے چلے تھے انہیں صبح تک فیبریانو نامی ایک چھوٹے سے اسٹیشن پر رکنا تھا۔ وہاں سے انہیں مرکزی لائن سے سُلمونا کو جوڑنے والی ایک چھوٹی، پرانے فیشن کی لوکل←  مزید پڑھیے

محاصرہ ظلم ہے قطر کا ہو یا یمن کا

محاصرہ ظلم ہے قطر کا ہو یا یمن کا سید اسد عباس 5 جون 2017ء کو سعودیہ، امارات، بحرین اور مصر نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ اپنے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لئے، اسی روز ان ممالک نے←  مزید پڑھیے

ادارتی صفحات میں قحط النساء

پاکستانی اخبارات کے ادارتی صفحات میں خواتین لکھاری بہت کم دکھائی دیتی ہیں جو کہ تشویش ناک امر ہے، تاہم یہی سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ اس سے بھی زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس مسئلے پر←  مزید پڑھیے