مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

عافیہ صدیقی کیس کی حقیقت

عافیہ صدیقی کیس کی حقیقت ثنا اللہ احسن 1.بتائیے آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں کہ عافیہ پر کیا الزامات ہیں اور ان کو کن جرائم کی سزا دی گئی ہے؟ 2. عافیہ کا کیس ایک بدترین مثال ہے←  مزید پڑھیے

کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (آخری حصہ)

کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (حصہ دوم) اس نے اپنے منہ سے دھواں خارج ہونے دیا۔ “میں جانتا ہوں کہ سینکڑوں مزدور پچاس یا سو سال کام کر کے ایک کلیسا تعمیر کرتے ہیں،” اس←  مزید پڑھیے

کلیسا،حصہ اول/اردو ترجمہ (زیف سید)

مشہور امریکی مصنف ریمنڈ کارور کے مشہور ترین افسانے ’کیتھیڈرل‘ کا ترجمہ دو حصوں میں پیشِ خدمت ہے۔ یہ افسانہ امریکی ادب کے شاہکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔(ترجمہ/زیف سید) یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا،←  مزید پڑھیے

گیبریل گارشیا مارکیز کی نظر میں آج کی صحافت /ترجمہ (یاسر چٹھہ)

آج سے پچاس برس قبل صحافت کالج اور یونیورسٹیوں میں باقاعدہ نہیں پڑھائی جاتی تھی۔ لوگ یہ کام نیوز رومز، طباعت خانوں، مقامی چائے کے ڈھابوں پر اور ہفتہ وار تعطیل کی محافل میں ہی سیکھ جاتے تھے۔ پورے کا←  مزید پڑھیے

روزوں کی رخصت۔۔۔ محمد خلیل الرحمان

روزہ چھوڑنے کے شرعی اعذار پر علامہ جاوید غامدی اور بعض دیگر اہل علم کے تازہ موقف کا شرعی جائزہ ۔ رمضان کے روزے دو ہجری میں فرض ہوئے ۔ حضور ﷺ کی حیات مبارکہ میں رمضان کے روزے نو←  مزید پڑھیے

مودودی صاحب اور عورت۔۔ سعید ابراہیم

مودودی صاحب اور عورت۔۔ سعید ابراہیم عورتوں کی حیثیت کو کمتر ثابت کرنے کے حوالے سے مولانا مودودی کے تصورات بالکل روائتی مُلاؤں جیسے ہیں جبکہ انشاء پردازی میں ملفوف دلائل ان سے بھی کہیں زیادہ خطرناک۔ ان کی تحریروں←  مزید پڑھیے

قطر کی باری کیوں آئی؟

قطر کی باری کیوں آئی؟ ارشادمحمود سعودی عرب کی شہ پر چھ عرب ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔ قطر کے خلاف خیلجی ریاستوں کے←  مزید پڑھیے

منڈی کی حقیقت

منڈی کی حقیقت ۔۔۔ ذیشان ہاشم میں نے اسلام آباد فروٹ منڈی میں دو سال آم بیچے ہیں دو ہزار چھ اور سات – ڈیلی تین چار ٹرک بیچتا تھا – اپنے آم ہوتے تھے اس لئے کوشش ہوتی تھی←  مزید پڑھیے

پکوڑا بائیکاٹ مہم

T پکوڑا بائیکاٹ مہم۔۔۔ یدبیضا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماما قادر بادشاہ آدمی ہیں۔ انتہا درجے تک غریب پرور انسان ہیں۔ آپ کسی اچھے ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہوں، کوئی مانگنے والا آجائے تو ماما اسے ساتھ بٹھا کر اس کے لئے←  مزید پڑھیے

الکاسب حبیب اللہ کا بائیکاٹ

حبیب اللہ کا بائیکاٹ۔۔ عامر ہزاروی میڈیا کو طاقت کا مرکز کہا جاتا ہے_ میڈیا کے بارے میں مشہور ہے یہ جس کو چاہتا ہے ہیرو بنا دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے زیرو بنا کے رکھ یتا ہے_←  مزید پڑھیے

نواز لیگ ،تحریکِ انصاف اور سیاسی کٹھ پتلیاں(سید بدر سعید)

نواز شریف اور عمران خان دونوں کو اپنے اثاثوں کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے ۔ دونوں ہی ایک ایک خط پیش کر چکے ہیں ۔ دونوں کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے ۔ مجھے اس صورت حال←  مزید پڑھیے

ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات(حاجی زاہد حسین)

تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی مسلم خلفاء حکمرانوں نے بزدلی دکھائی، مصلحت کوشی کی، تب ذلت و شکست ان کا مقدر بنی ۔ آئے زمانہ اس کا خمیازہ امت مسلمہ کو بھگتنا پڑا ۔ آخری عباسی خلفاء نے فاطمی←  مزید پڑھیے

میجر عبدالجبار اور ماؤنٹ ایورسٹ پر ایک غلطی

(نیپالی شرپا سانگی اور پاکستانی کوہ پیما عبدالجبار بھٹی کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی جرات مندانہ داستان خود نیپالی شرپا کی زبانی ) میں خود کو خوش قسمت اور ایسا انسان سمجھتا ہوں جس پر خاص رحمت کی گئی←  مزید پڑھیے

کیا یہی ثواب ہے؟

ٓکیا یہی ثواب ہے۔۔۔؟ حافظہ حمنہ خان یار مریم تم رمضان ٹرانسمیشن میں انٹرنشپ کر رہی ہونا؟ ہاں یار سمیہ اس سال آخر کار میری قسمت کام کرہی گئی ،ورنہ میں تو پچھلے دو سالوں سے کوشش کر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اور ہماری بیچاری عورتیں

جب رمضان کا سنتا ہوں مجهے اپنے معاشرے کا وہ استحصالی رویہ جو عورتوں کے ساتھ رواء رکها جاتا ہے یاد آتا ہے ،ایک طرف لوڈشیڈنگ اور جان لیوا گرمی دوسری طرف روتے ہوئے چهوٹے بچے جو ماں کے بغیر←  مزید پڑھیے

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں مجاہد فاروق ناقدین کو کیا پتہ اور حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں!؟ اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ہوا یوں←  مزید پڑھیے

بحرین کے بگڑے ہوئے حالات

سعید عثمان ساری دنیا مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیا امریکہ اور کیا مغرب، کم عقل ملاوں اور لکیر کے فقیر لوگوں کو آگے لگا کر ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، ہم لوگ←  مزید پڑھیے

استقبالِ رمضان ،قرآن اور اقامتِ دین کی جدوجہد

(سید عبدالوہاب شیرازی) حضورﷺ استقبال رمضان میں تین بار صحابہ سے پوچھتے تھے”مَاذا یَستَقبِلُکم وَ تَستَقبِلُون؟ قالھا ثلاثا، فقال عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ: یا رسول اللہ وحی نزل؟ قالا لا۔ قال: عدو حضر؟ قال لا۔ قال فماذا؟ قال:←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین ثاقب اکبر ریاض میں اپنی دو روزہ مصروفیات کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل پہنچے۔ یہ جدید تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ امریکی راہنما سعودی عرب سے براہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا سے خائف اشرافیہ۔۔۔ فرنود عالم

باقی دنیا کے لیے سوشل میڈیا رابطے کا کوئی اضافی ذریعہ ہوگا مگر پاکستان جیسے ملک میں یہ اظہار رائے کا ایک غیر معمولی ذریعہ ہے۔ جس سرزمین پر اظہار رائے جیسا بنیادی حق یرغمال ہو وہاں سوشل میڈیا کا←  مزید پڑھیے