مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

صحافت کے گٹرستان کا شہنشاہ/ثاقب ملک

ایک طرح سے میر شکیل الرحمن جیسے لوگ معاشرے کے محسن ہوتے ہیں، یہ سماج کے مکروہ لوگوں کی اکثریت کو سمیٹ کر اپنے اداروں یعنی گٹروں میں ملازم رکھ لیتے ہیں. جب دل چاہتا ہے پیسے کے بل بوتے←  مزید پڑھیے

جدید یورپ کا ارتقاء اور اسلام پر جدید مطالعات کا آغاز

محمد اشفاق عالم ندوی۔ ابتداء آفرینش ہی سے حق و باطل کی کشمکش رہی ہے اور ہر دور میں حق کو باطل کے تیر وں کا نشانہ بننا پڑا ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ اس شمع اسلام کو گل←  مزید پڑھیے

جب مَن کی گنگامیلی ہو جائے

جب مَن کی گنگامیلی ہو جائے جاوید خان دل سُرخ سیال کو پورے جسم میں پمپ کرتا ہے۔جو شریانوں کے ذریعے پورے بدن میں بہتا جاتا ہے۔دِل سُکڑتا ہے ، پچکتا ہے اور تڑپتا ہے۔سُرخ سیال جب واپس پلٹتا ہے←  مزید پڑھیے

تحریک رجوع الی القرآن

تحریک رجوع الیٰ القرآن ڈاکٹر شعیب حمید شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ نے مالٹا کی اسارت کے بعد دارالعلوم دیوبند میں علماء کے ایک بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ میں مالٹا کی قید میں←  مزید پڑھیے

میر انیس کی فصاحت – غلام ربانی

جب کوئی خیال یا جذبہ لفظوں کے سانچے میں ڈھل جاتا ہے یا دلی واردات یا کوئی کیفیت لفظوں کے لباس میں سامنے آ جاتی ہے تو شعر بن جاتی ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ طرزِ ادا میں نزاکت←  مزید پڑھیے

سمجھوتا۔جاپانی ادب،ترجمہ/ستار طاہر

اگر تم سچ مچ اندھے ہو گئے تو میں یہ دکھ کیسے برداشت کرسکوں گی۔ تمہیں ٹھوکریں کھانے اور اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے مجھ سے تو نہ دیکھا جائے گا۔ خدا کرے ایسا نہ ہو ورنہ ہمارا تمام مستقبل تباہ←  مزید پڑھیے

آزمائش/مارک ٹوئن۔انگریزی ادب

دنیا میں اکیلا ہونا بھی کسی عذاب سے کم نہیں۔ اس محرومی کا احساس صرف وہی کرسکتا ہے جو اپنوں کی چاہت کو ترس گیاہو۔ ستائیس برس کی عمر میں ، میں بھی تنہائی کے اسی آزار سے دوچار تھا،←  مزید پڑھیے

ٹیکسی ڈرائیور/گوربخش سنگھ پریت لڑی

گورمکھی کہانی کا ترجمہ۔۔ ‘‘صاحب…. صاحب…. صاحب جی!’’ رات کے بارہ بجے تھے۔ کمل اسکوٹر کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوجانے کی وجہ سے ایک ہفتہ ہسپتال میں رہی تھی اور آج ہی آئی تھی اور اسے گرم پانی کی بوتل سینکتے←  مزید پڑھیے

واپسی۔ فرنینڈو سیریٹینو / ہسپانوی ادب

1965 ء میں، میں تئیس سال کا تھا اور ہائی سکول میں زبان اور ادب کا استاد بننے کے لئے پڑھ رہا تھا۔ ستمبر کی ہوا میں موسمِ بہار کی خوشبو آنے لگی تھی۔ ایک صبح میں اپنے کمرے میں←  مزید پڑھیے

گوتم سروپ کی یاد میں/ٹھاکر لچھمن سنگھ

’’دنیا بھر میں سب سے نچلا طبقہ ناخواندہ ہے جو تقریباً نوے فیصد ہے۔ اسی کے درمیان تجارتی اور سیاسی طبقات ہیں جو اپنے اپنے مفادات میں مبتلا نظر آتے ہیں ۔سب سے آخری طبقہ قلم کار کا ہے جو←  مزید پڑھیے

وہ فیصلہ جو محفوظ نہیں رکھا گیا

وہ فیصلہ جو محفوظ نہیں رکھا گیا محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانامہ کیس مکمل ہوگیا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، توقع ہے کہ اگلے چند دنوں میں اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔عدالت کا فیصلہ کئی اعتبار سے←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ /تیسری قسط

ڈاکٹر قمر تبریز ! ٹی وی والے بتاتے ہیں کہ کشمیری نوجوانوں کو پاکستان سے پیسے ملتے ہیں پتھر چلانے کے۔ ہندوستان کے لوگ کہتے ہیں کہ کشمیری غدار ہیں ۔ فوجی بیچارے مجبور ہیں کہ پتھر کھانے کے باوجود←  مزید پڑھیے

رحمت کی ہوا/ مصری ادب کا ایک شاہکار افسانہ

چھوٹے قد کا آدمی، فلپ سائیکل پر سوار، دوپہر کے وقت گاؤں میں داخل ہوا۔ وہ بہت دور کے ڈاک خانے سے آیا تھا۔ اس کی داہنی آنکھ کے اوپر زخم کا نشان تھا۔ اس نے زردی مائل خاکی رنگ←  مزید پڑھیے

سنہرا پھول /وانگ ہوکایدو

جب ڈاکٹر شو یا می میری آنکھ کا قرنیہ تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کی تیاری کررہے تھے، اس وقت میں ہوش میں تھا۔ انہوں نے میری آنکھ کے اردگرد کے حصے کو ٹیکے لگا کر پوری طرح سُن کردیا←  مزید پڑھیے

اُلو کا پٹھا۔افسانہ/سعادت حسن منٹو

قاسم صبح سات بجے لحاف سے باہر نکلا اور غسل خانے کی طرف چلا۔ راستے میں، یہ اس کو ٹھیک طور پر معلوم نہیں، سونے والے کمرے میں، صحن میں یا غسل خانے کے اندر اس کے دل میں یہ←  مزید پڑھیے

اردو کی گنگا جمنی تہذیب کا ایک نمائندہ۔ گوتم سروپ/مضطر مجاز

حیدرآباد کا مخلص سیکولر شاعر۔۔گوتم سروپ تحریر۔مضطر مجاز ​ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا لیکن اہل مذاہب نے اس کا خوب استحصال کیا ہے۔ جس کا فائدہ اٹھا کر اہل سیاست نے اس کو مذہب سے خوب بڑھا چڑھا←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف والے بھی صادق و امین نہیں ہیں

تحریک انصاف والے بھی صادق و امین نہیں ہیں شہزاد سلیم عباسی اگر کوئی یہ کہے کہ عمران خان فرشتہ ہے تو یہ سفید جھوٹ ہے اور اگر کوئی کہے کہ وہ فرشتہ صفت انسان ہے تو عمران خان پر←  مزید پڑھیے

عمران کے خلاف ملا، سیکولر اتحاد/ثاقب ملک

فیس بک ہو یا پاکستانی میڈیا، ملا اور سیکولر، لبرل حضرات عمران مخالفت میں بوس و کنار میں مشغول دکھائی دیتے ہیں. اس رومانس کی جڑیں کافی گہری ہیں. صحافت اور میڈیا میں دیکھ لیں تو خورشید ندیم، عطاء الحق←  مزید پڑھیے

نعت خوانی کی روایت/نور درویش

جس گھر میں میرا بچپن گزرا وہاں ہمارے محلے میں ایک پیر صاحب ہوا کرتے تھے، مریدوں کی بہت بڑی تعداد ہوا کرتی تھی اُن کی۔ ہر برس اُن کے ہاں ایک سالانہ عرس منعقد ہوتا تھا، جو شاید مغرب←  مزید پڑھیے

آئینے کا راز ۔آگاتھا کرسٹی/ترجمہ۔محمد ذیشان خان

میں اس پراسرار داستان کی کوئی توجیہہ نہیں کرسکتا۔ یہ سب کیسے ہوا….؟ کس لیے ہوا….؟ میرے پاس ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ یہ داستان ایک حقیقت ہے جس کا تعلق خاص میری←  مزید پڑھیے