مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

بنام ڈاکٹر وقاص۔۔ سالار کوکب

پاکستان میں اصطبلشمنٹ (establishment) کی آپس کی گروہ بندی اور کشمکش کے باوجود اس کے تمام حصّے نیو لبرل معاشی پالیسیوں پر اکٹھے رہتے ہیں – یہی وجہ ہے کہ 1980 کے بعد فوجی اور سیاسی حکومتوں کے دوران ایسے←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ (آخری قسط )

ڈاکٹر قمر تبریز ! گزشتہ دنوں لشکر طیبہ کے کمانڈر ابو دُجانہ کو کشمیر کے پلوامہ میں مارے جانے کے بعد ٹی وی چینلوں پر ہندوستانی فوج کے ایک میجر کے ساتھ موبائل فون پر ہوئی اس کی آخری بات←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ (قسط پنجم)

ڈاکٹر قمر تبریز! چمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ انگلینڈ میں کھیلا جا رہا تھا۔ ہندوستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے سے مقابلہ آرا تھیں۔ لیکن، رات میں تقریباً دس بجے جیسے ہی یہ اعلان ہوا کہ میچ میں←  مزید پڑھیے

رئیس المتغزلین حضرت جگر مرادآبادی ایک عہد ساز شاعر

شیخ محمد علی سکندر جگر مرادآبادی کی پیدائش بنارس میں 1890 میں ہوئی تھی۔ جگر کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔ بزرگوں کا وطن دہلی تھا اور مورث اعلیٰ مولوی محمد سمیع شاہ جہاں کے استاد تھے۔←  مزید پڑھیے

مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر /محمد احتشام الحسن مجاہد

ہماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گذرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کی شاندار صلاحیت بھی موجود ہے۔حالات سے ہم←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت اور پاکستانی سول بیورو کریسی/سہراب نصیر

شیخ رشید اور عمران خان کے بعد دوسرے درجے کے سیاستدانوں اور الیکڑانک میڈیا سے منسلک صحافیوں کی ایک بڑی تعداد کشمیریوں کو بے غیرت اور جاہل کہنے کے ساتھ غداری کا سرٹیفکیٹ بھی دے چکے ہیں. رہی سہی کسر←  مزید پڑھیے

”نمرہ احمد“ ادبی دنیا کی نئی آواز

امتیاز عبدالقادر صابیہ ظہورآہنگر انسان ازل سے ہی کہانیاں سننا اور سنانا پسند کرتا آیا ہے۔اِن کہانیوں کو دنیا کی ہزا روں زبانوں میں تخلیق کیا گیا ہے اور جہاں تک اُردو زبان و ادب کا تعلق ہے، یہاں کہانیاں←  مزید پڑھیے

آرٹسٹ لوگ/سعادت حسن منٹو

جمیلہ کو پہلی بار محمود نے باغ جناح میں دیکھا۔ وہ اپنی دو سہیلیوں کے ساتھ چہل قدمی کررہی تھی۔ سب نے کالے برقعے پہنے تھے۔ مگر نقابیں اُلٹی ہوئی تھیں۔ محمود سوچنے لگا۔ یہ کس قسم کا پردہ ہے←  مزید پڑھیے

فیاض چوہان کو لگام ڈالیے/عامر ہاشم خاکوانی

مجھے آج ایک دوست نے پنڈی میں تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا ایک ٹی وی فوٹیج دکھایا۔ فیاض الحسن چوہان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے اخلاق اور تہذیب کا دامن بالکل ہی چھوڑ←  مزید پڑھیے

پاکستانی خواتین اور جنسی ہراسگی/سالار کوکب

پاکستان میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے / جنسی تشدد کے واقعات کی تحقیق کا نظام انتہائی کمزور ہے اور اس شعبے کے ماہرین تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں – خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنا←  مزید پڑھیے

ایک پائو قیمہ اور آئی ڈی پیز

ایک پائو قیمہ اور آئی ڈی پیز ذیشان طاہر چھٹی کا دن تھا، شام کا وقت۔ہر ہفتے کی طرح بیگم میکے جانے کے لئے تیاریوں میں مصروف تھیں اور میں ٹی وی پر نیوز چینلز دیکھ کر اپنے صحافی ہونے←  مزید پڑھیے

خطوطِ غالب – اردو جدید نثر کا نقطۂ آغاز /صفدر امام قادری

صفدرامام قادری اٹھارویں صدی کے آخر تک اردو نثر کے مجموعی سرمائے میں چند داستانوں اور مذہبی رسائل کے علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں ملتی جس کا اہمیت کے ساتھ ذکر کیا جائے۔ فورٹ ولیم کالج نے تراجم اور دوسری←  مزید پڑھیے

عمران خان کو مسئلہ کرپشن سے نہیں /بلال عالم خان

بات پاناما لیکس سے شروع ہوئی اور اقامہ پر آکر ختم ہوئی مسئلہ سب کو کرپشن سے تھا لیکن فیصلہ کسی اور پر ہوا ۔ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ پاکستانی عدالتوں میں لڑے جانے والے مقدمے کے فیصلے کا←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ ۔گراؤنڈ رپورٹ/قسط4

ڈاکٹر قمر تبریز ! کشمیر میں ہمارے فوجی لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں جدید ترین اسلحے اور دیگر آلات ہیں۔ لیکن، آج وہ سہمے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف، کشمیر کے پتھر باز ہیں جو جانتے←  مزید پڑھیے

دہشت گردی اوراسرائیل/امتیازعبدالقادر

یہودی پروپیگنڈے نے ہٹلر کوبہت بدنام کیا ہے،مگر ہٹلر نے اپنی آخری وصیت میں یہودیوں کے متعلق جو بات کہی تھی وہ نہایت بصیرت افروز ہے،وہ بات کل بھی حقیقت تھی اورآج کے مشاہدات اوریہودی ریاست کی درندگی،سفاکی اورحیوانگی کودیکھ←  مزید پڑھیے

جرم پر نااہلی یا جوڈیشل واردات؟/زاہد مغل

پانامہ کی خفیہ کمپنیاں؟ لندن فلیٹس؟ اربوں کی کرپشن اور خفیہ اثاثوں کی منی ٹریل؟ قومی خزانے کی لوٹ کھسوٹ؟ کروڑوں کی ٹیکس چوری؟ یہ تھے وہ بڑے بڑے الزامات جو ہر روز ہیڈ لائنز کی زینت بنتے تھے مگر←  مزید پڑھیے

مریم نواز ڈاکٹرائن کی بدترین ناکامی/عامر ہاشم خاکوانی

میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی اور میڈیا میں ان کے زبردست حامی بھی یہ بات اب مان رہے ہیں کہ میاں نواز شریف کی شکست کی ایک بہت بڑی وجہ پانامہ کیس کی ہینڈلنگ ہے۔اس کیس کو بری طرح←  مزید پڑھیے

ایک رات کا ذکر ہے/ٹوڈور گریشیا ۔بلغاریہ

ترجمہ۔ثاقب علی! یہ ٹھیک دس سال پہلے کی بات ہے اس عجیب و غریب آدمی کو میں نے پہلی اور آخری مرتبہ دیکھا تھا۔ مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے۔ کہہ لینے دیجئے، وہ موسم بہار کا پہلا دن←  مزید پڑھیے

امن کے بعد۔شینووا اچیبے/ خورشید اقبال

جوناتھن اوِگبواپنے آپ کو بے حد خوش قسمت محسوس کر تا تھا۔ نئے نئے قائم ہونے والے امن کے ان دھندلے دھندلے سے دنوں میں پرانے دوستوں میں ایک دوسرے کو ’’زندگی مبارک ہو‘‘کہہ کر مبارک باد دینے کا چلن←  مزید پڑھیے

بادشاہت/سعادت حسن منٹو

ٹیلی فون کی گھنٹی بجی۔ من موہن پاس ہی بیٹھا تھا۔ اس نے ریسیور اٹھایا اور کہا ’’ہیلو۔ فور فور فور فائیو سیون دوسری طرف سے پتلی سی نسوانی آواز آئی۔ ’’سوری۔ رونگ نمبر‘‘ من موہن نے ریسیور رکھ دیا←  مزید پڑھیے