مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

لمبے ناک والے کی تلاش۔۔۔۔روف کلاسرہ

وزیر اعظم جناب عمران خان کی پارلیمنٹ میں کی گئی غیرمعمولی تقریر نے اس خطے میں چھائے جنگ کے خطرات کو کسی حد تک دور کر دیا ہے۔ انہوں نے بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے بڑی سمجھداری سے بال←  مزید پڑھیے

ڈپریشن سے لے کر ’’ٹھوک کے رکھو‘‘ تک۔۔۔۔خالد مسعود خان

گزشتہ سے پیوستہ روز معاملہ چار کلو میٹر سے اسی کلو میٹر کے درمیان پھنسا ہوا تھا اور چار عدد ہزار پائونڈ والے بموں سے لیکر ”پے لوڈ‘‘ کے بیچ اٹکا ہوا تھا اور ان سب سے زیادہ اہم مسئلہ←  مزید پڑھیے

گیم آف تھرونز کا سیزن 8 میں کیا کیا ہوا؟

” جیریمی ایگنر “ گیم آف تھرونز کی آخری قسط کو نشر ہوئے 541 دن بیت چکے ہیں۔ یہ سیزن 7  کی آخری قسط تھی جس میں زومبی آئس ڈریگن کی طاقت بھی تھی اور کہانی میں دو پر کشش←  مزید پڑھیے

’’ایک شاندار حُسن والا گھوڑا۔۔کشمیر‘‘۔۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

میری امّی جان اور میری دو عدد خالائیں اپنی روز مرہ کی گفتگو میں محاورے بے دریغ استعمال کرتی تھیں‘ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ محاوروں میں کچھ کچھ گفتگو کرتی تھیں۔ ہماری زبان یعنی پنجابی کو←  مزید پڑھیے

پلوامہ حملہ، کشمیری عوام ہندو شرپسندوں کے نشانے پر۔۔۔۔جے اے رضوی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں فدائین حملے کے بعد جموں میں رونما ہونے والی پُرتشدد صورتحال اور گاڑیوں و املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پر پہلے تو پولیس کا رویہ افسوسناک رہا، لیکن بعد میں ملوث عناصر کے←  مزید پڑھیے

امریکہ کے دوغلے معیار۔۔۔۔حسن بہشتی پور

امریکی ذرائع ابلاغ میں ٹرمپ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی اور جوہری ری ایکٹر کی تعمیر پر مبنی فیصلے کی خبریں زوروں پر ہیں۔ لیکن اس بارے میں چند نکات←  مزید پڑھیے

تاریخ کے قیدی۔۔۔روف کلاسرا/قسط3

لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو اندازہ نہ تھا کہ پشاور میں پاکستان کے حق میں اتنی بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے ہو جائیں گے۔ دلی سے روانہ ہونے سے پہلے اسے علم تھا کہ پنجاب اور سرحد دو اہم صوبے ہیں‘←  مزید پڑھیے

’’گوروارجن دیو‘ شاہجہاں کی بیٹی اور شوکت خانم‘‘۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

شہر لاہور کے بہت سے باسی اکثر موچی دروازے کے اندر واقع ایک قدیم کنویں کے قریب سے گزرتے رہتے ہیں اور وہ اس کنویں سے منسوب دوستی کی ایک لازوال داستان سے واقفیت نہیں رکھتے۔ ایک مسلمان درویش حضرت←  مزید پڑھیے

امریکہ کے زوال پذیر ہونے کی وجوہات۔۔۔۔محمد کاظم انبارلوئی

اس سوال کا جواب ہمارے لئے بہت زیادہ اہم ہے کہ امریکہ زوال کی جانب گامزن کیوں ہے؟ اس سوال کا جواب جاننے کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ امریکہ کی طاقت کن بنیادی ارکان پر استوار ہے۔ ایک سپر←  مزید پڑھیے

بچے کے خواجہ سرا بننے کی طبی وجوہات۔۔۔۔صمد خان

قرآن مجید کے مطالعہ سے کسی بھی ذی عقل کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ کتاب الٰہی کا اصل موضوع انسان اور مخاطب بھی بنی نوع انسان اور جنات ہی ہیں۔ جگہ جگہ انسانوں، گروہ جن و انس کی اصطلاحات←  مزید پڑھیے

بھارت کی “آزاد صحافت”۔۔۔۔۔آفاق فاروقی

میرا ایمان ہے دیانتدار پروفیشنل میڈیا معاشرے میں پیغمبرانہ کردار کے لئیے پیدا کیا گیا تھا کہ جب معاشرے کے طاقتور طبقے عام کمزور لوگوں پر ظلم کرنے لگیں یا ریاستیں اپنی طاقت کے زور پر کمزور ریاستوں کو تابع←  مزید پڑھیے

آج مادری زبانوں کا عالمی دن ہے۔۔۔۔عاطف رحمان

مادری زبان کا تحفظ مادری زبان بولنے والا ہی کر سکتا ہے مگر جہاں ماحول یہ ہو کہ ذرا سا بھی صاحبِ حیثیت شخص یہ فرق کرکے اپنے بچوں سے اردو اور انگریزی میں بات کرنے کوترجیح دیتا ہوکہ مادری←  مزید پڑھیے

جنگ۔۔۔عنبر عابر

رات کی تاریکی ہر طرف اپنے پر پھیلا چکی تھی اور فضا پر عجیب سی سراسیمگی چھائی ہوئی تھی۔یہ اندیشوں کی رات تھی جو طوفانوں کو جنم دینے کیلئے دم سادھے ہوئی تھی۔ ناگاہ نائٹ ٹیلی سکوپ لگائے پاکستانی محب←  مزید پڑھیے

محبت ایسا دریا ہے۔۔۔۔۔اُمِ رباب

محبت خدا کا وصف ہے، یہ وہ طاقت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی محبت میں یہ کائنات تخلیق کی یعنی کائنات کی تخلیق کی بنیاد محبت ہے۔محبت ایک لفظ نہیں ایک عملی جذبہ ہے۔اللہ←  مزید پڑھیے

جو جھکے،نہ بِکے۔۔۔۔۔روف کلاسرا

پھر اسلام آباد کی وہی سرد رات اور وہی برسوں کے چند دوست ۔ ٹی وی پروگرام کے بعد ارشد شریف کو فون کیا ۔ جمشید رضوانی ملتان سے آیا ہوا تھا ۔ ارشد شریف ‘ عدیل راجہ ‘ علی‘←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار فیئر کوسمجھئے۔۔۔ محمد عامر خاکوانی

ہمارے ہاں عام رواج ہے کہ کسی اصطلاح یا اصطلاحات کا زیادہ ذکر آئے یا اس کی تکرار سنائی دے تو لوگ اکتا ہٹ محسوس کرتے ہیں ۔وہ بات خواہ جتنی سچی اور درست ہو، اس کا مذاق اڑایا جاتا←  مزید پڑھیے

پی ٹی ایم کے حوالے سے شکوک کیوں ؟۔۔۔ محمد عامر خاکوانی

استاد نے برسوں پہلے کہا تھا کوئی ایشو اگر سمجھ نہ آئے تو اس کے سلائس بنا کر دیکھو۔ مختلف ٹکڑوں میں بٹ جانے سے اس کی گمبھیرتا اور پیچیدگی کو بسا اوقات سمجھنا آسان ہو جاتاہے۔لکھنے کے اس سفر←  مزید پڑھیے

وُہی بات کُھلتی۔۔۔۔ رفیق سندیلوی

کبھی تجھ پہ مجھ پہ ازل کی مقفّل وُہی بات کُھلتی اوراک ساتھ کُھلتی کسی رات کُھلتی کنول جیسی کھڑکی تو مَیں دیکھتا خود کو تجھ کو حصارِ تجلّی میں دو زانو بیٹھے ہُوئے چاند کی ننھّی کشتی میں اِک←  مزید پڑھیے

مسئلہ منظور پشتین کا نہیں۔۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

سوال یہ ہے کہ جن مسائل کی بات وہ کر رہا ہے ان کا زمینی حقائق سے تعلق ہے کہ نہیں۔ اگر ہے تو پھر منظور سے پہلے ریاست نے ان کی طرف توجہ کیوں نہ دی ۔۔۔ ؟ یہ←  مزید پڑھیے

وارث شاہ دے نال کوئی گل کردا ، اوہنوں چا زمین تے ماردا میں۔۔۔زاہد علی بھٹی

کچھ دن پہلے جھنگ سے ہمارے بہت ہی اچھے شاعر جناب عاقب ستیانوی صاحب نے جدی پشتی نوکر کے نام سے ایک نظم پڑھی، جو کہ سوشل میڈیا پر بہت ہی وائرل ہوئی ،جسے تجرباتی فنانس منسٹر نے ٹویٹر پر←  مزید پڑھیے