گیم آف تھرونز کا سیزن 8 میں کیا کیا ہوا؟

” جیریمی ایگنر “

گیم آف تھرونز کی آخری قسط کو نشر ہوئے 541 دن بیت چکے ہیں۔

یہ سیزن 7  کی آخری قسط تھی جس میں زومبی آئس ڈریگن کی طاقت بھی تھی اور کہانی میں دو پر کشش کرداروں کا ملن بھی تھا جن مین  ڈینری تارگرین (ایمیلیا کلارک) اور جان سنو (کٹ ہیرنگٹن) شامل تھے۔کچھ دیر قبل ہی یہ معلوم ہوا تھا کہ وہ دونوں خالہ اور بھتیجا ہیں۔

بغیر تھرونز کے ہماری لمبی رات 14 اپریل کو گزرے گی، جب ایچ بی او کی سب سے بڑی ہٹ کا آٹھواں اور آخری سیزن  شروع ہو گا۔ دی ٹائمز ٹیم بھی عام جھلکیوں، انٹرویوز اور مبصرین کے ساتھ بات چیت کے ساتھ ساتھ کل کے نیوز لیٹر کے لیے وہاں موجود ہو گی۔

تاہم اگلے ہفتے  سے ہم پری سیزن نیوز لیٹر سے مستفید ہو سکیں گے جس میں پچھلے تمام سیزنز کا خلاصہ ایک بار پر ناظرین کو کہانی یاد دلانے کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ایک ہفتہ میں ایک سیزن کا خلاصہ بیان کیا جائے گا۔

یہ گیم آف تھرونز کے فائنل سیزن کی طرف ایک جنونی پیش رفت ہو گی، پچھلی تمام کہانیوں میں ایک گہری چھلانگ ہو گی، اس میں ایسے موضوعات اور روابط ہوں گے جو آج تک آپ بھولے نہیں ہوں گے، اور ان کرداروں کو خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا جن سے ہمیں بے پناہ محبت تھی اور جنہیں ہم کھو چکے ہیں۔

اگر ابھی تک آپ نے ہمارے ”تھرونز” نیوز لیٹر کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا ابھی سے کر سکتے ہیں۔ آپ کو 25 فروری سے شروع ہونے والے ہر سیزن کی پچھلی ایڈیشن وہاں سے مل سکتی ہے، اسی طرح ہمارے آنے والے دن شروع ہونے والے سیزن کی ایڈیشن بھی مل سکتی ہے۔اگر آپ پہلے سے ہی ہمارے سبسکرائبر ہیں تو آپ کو یہ سہولت از خود مل جائے گی۔

کیا آپ کو کسی کے ساتھ کی ضرورت ہے؟ تو آپ اپنے کسی ساتھی کے ساتھ ہمارا لنک شیئر کر سکتے ہیں جو اس شو کو پسند کرتا ہو لیکن پہلے سے ہمارے نیوز لیٹر فیملی کا حصہ نہ ہو یا اس کے بارے میں بالکل بے پرواہ ہو لیکن پاپ کلچرل لٹریسی وجوہات کی بنا پر اسے بیک گراؤنڈ کی ضرورت ہو۔ ہم ہر کسی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

یہاں ہم آپ کو سیزن 8 کے بارے میں ہر وہ چیز بتانا چاہتے ہیں جس کا اب تک ہم علم رکھتے ہیں۔

یہ بڑا ہو گا

مونومینٹلزم ہمیشہ سے کسی بھی شو کا اہم جزو رہی ہے جو ایک بڑی تلوار کی نمائش سے شروع ہوا ہو اور جس میں حال قریب میں ایک زومبی ڈریگن کو دیکھا ہو۔

لیکن یہ سیزن اس سے بھی بڑا ہو گا، جس میں تقریبا 6 فیچرز پر مبنی ایک قسط ہو گی اور کچھ قسطیں اس سے بھی بڑی ہوں گی، ٹیلی وژن پر نشریات کے لیے انتہائی پیچیدہ ترتیبات مرتب کی جائیں گی۔ خاص طور پر ہیروز اور سفید پوشوں کے درمیان آخری لڑائی کو پورا کرنے میں کئی ہفتے لگیں گے ، جس میں 55 راتوں کی آؤٹ ڈور شوٹنگ بھی شامل ہے۔

اس قسط کا تھرونز کے ماہر ڈائریکٹر میگوئل سیپوچنک دوبارہ جائزہ لیں گے جن کی پرانی قسط جیسے ہارڈ ہوم اور بیٹل آف باسٹرڈ نے چند بہت ہی اچھے نظارے پیش کیے تھے۔ لیکن نئی قسط بیٹل آف باسٹرڈ کو ایک پس منظر کے پارک کے طور پر پیش کرتی ہے، پیٹر ڈنکلیج  نے انٹرٹینمنٹ ویکلی کو بتاتے ہوئے کہا۔

اور شاید اس شو سے پہلے آخری لڑائی ترتیب دے دی جائے  تا کہ یہ تعین کیا جا سکے کہ تھرونز گیم میں جیتتا کون ہے۔

اس میں نئے تعلقات ہوں گے

سیزن 7 کے کچھ زیادہ پر لطف نظارے تب آئے جب دور دراز کے کردار جنہیں ہم سالوں سے دیکھ رہے تھے آخر کار ملے اور آپس میں متحد ہوئے۔یقینا جان اور ڈینرز، بلکہ کیرسی اور ڈینریز اور جیمی اور ڈینریز، آریا اور سنسا بھی۔

جیسے کہ کوئی توقع کر سکتا ہے مردہ اور زندہ  کے درمیان جنگ نئے تعلقات کی ترغیب دیتی ہے۔ ایک ابتدائی نظارہ جسے ایچ بی او نے ریلیز کیا سنسا کا ڈینریز کو ایک سٹارک سٹرانگ ہولڈ، ونٹر فیل، کی پیش کش کرتے ہوئے دکھاتا ہے، اگرچہ سنسا اس بارے میں زیادہ پر جوش دکھائی نہیں دیتی۔ ای ڈبلیو کے مطابق یہ سیزن پریمیئر سردی کے موسم میں شروع ہوتا ہے اور شو کے پائلٹ کو بلاتا ہے، اس کے ساتھ ڈینریز اور اس جھونپڑی میں پہنچتی ہے جیسے کہ کنگ رابرٹ کے جلوس نے شروع میں کہا۔

ایچ بی او کے پروگرامنگ پریزیڈنٹ کاسے بلائز نے کہا ہے کہ گیم آف تھرونز کے تخلیق کار ڈیوڈ بینیوف اور ڈی۔بی ویز نے شو کو اس انداز میں ختم کیا ہے کہ اس میں ڈرامہ بھی ہے اور احساسات بھی ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ وہ کیا کہتے؟

زیادہ دلچسپ تبصرہ پچھلے سال سوفی ٹرنر کا تھا جو سنسا کا کردار ادا کرتی ہے۔ آئی جی این کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس کا اختتام ناظرین کے خیالات کو تقسیم کر سکتا ہے۔ “میرا خیال ہے کہ کئی شائقین مایوس ہوں گے اور کئی شائقین خوشی سے خود کو چاند پر محسوس کریں گے،” انہوں نے کہا۔

یہ میل جول جو تھرونز کے تخلیق کار جارج آر آر نے تجویز کی ہے یہ ہے کہ اس کا خاتمہ ایک مزیدار چیز ہو گی۔

“میں نہیں جانتا کہ بطور مصنف مجھے روائتی، ہیپی انڈنگ پر یقین ہو جہاں ہر چیز حل ہو جاتی ہے اچھے لڑکوں کی جیت ہوتی ہے اور برے لوگوں کی ہار ہو،” مارٹن نے 2016 میں ایک کتابی میلے  کے دوران کہا۔ “ہم یہ حقیقی زندگی یا تاریخ میں بہت کم دیکھتے ہیں، اور مجھے نہیں لگتا کہ یہ احساساتی طور پر اطمینان بخش ہو جسے مین ایک اچھا اختتام کہنا پسند کرتا ہوں۔”

شائقین کے نظریات، غرض کہ اس شو میں ہر چیز شامل ہے۔ اور ایک فرنگی اور اصرار کرنے والے کا کہنا ہے کہ شو کے برے لڑکے، نہ مرنے والا نائٹ کنگ، وہی ہوں گے جو آخر کار آئرن تھرون پر بیٹھتے ہیں۔

یہ مزیدار ہونے کے بجائے توقع کے خلاف دکھائی دیتا ہے لیکن کچھ دوسری چیزین جو آخر کار گیم آف تھرونز پر منفی اثر چھوڑتی ہیں، کون جان سکتا ہے؟

یقینا یہ اختتام نہیں ہے

اچھا تو کہانی کا یہ حصہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ لیکن شو کا بتایا گیا غیر معمولی منافع، کامیابی، ہمیں تھرونز کی دنیا کی تلاش کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

ان گرمیوں میں ایچ بی او ایک سیکوئل شروع کرنے جا رہا ہے جسے جین گولڈمین اور مارٹن نے لکھا ہے اور گیم آف تھرونز سے ہزاروں سال پہلے اسے ترتیب دیا گیا ہے اور اس کے سٹار ناؤمی واٹس اور دوسرے ہیں۔

ایچ بی او نے ابھی تصدیق کرنی ہے کہ اس سکوئل کو دوسرے سلسلوں میں تبدیل کیا جائے گا۔ لیکن اے ٹی اینڈ ٹی نے ایچ بی او کی بڑی کمپنی ٹائم وارنر کو نہیں خریدا، صرف اس لیے کہ اس کی ایک اہم شاخ غیر محرک  نہ ہو جائے۔

مارٹن اور گولڈ مین کا تصور ایچ بی او کے بہتر کیے گئے کئی سیکوئل کا تھا، اور یہ نیٹ ورک دوسروں کے راستے پر چلتے ہوئے آگے نہیں بڑھا۔ “یہ واضح طورایک امیر دنیا ہے جس کو جارج نے تخلیق کیا ہے،” بلائز نے حال ہی میں یہ ڈیڈلائن بتائی۔ “تو میں سوچتا ہوں کہ ہمیں شاٹ نہ لینے کے لیے جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔”

Advertisements
julia rana solicitors london

تو آخر کار جب یہاں سردیاں شروع ہو چکی ہیں، یہ گیم شروع ہو جائے گی، کسی بھی  شکل میں، تا کہ اسے مستتقبل میں دیکھنے کے لائق بنایا جائے۔

Facebook Comments

مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply