مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

لیجنڈز آف دا فال۔۔۔۔روف کلاسرہ۔۔۔۔

پنجاب کے وزیرقانون راجہ بشارت کو پہلے ساہیوال ٹریجڈی پر بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام کا دفاع اور اب راولپنڈی ہسپتال کے ڈاکٹر طارق نیازی کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے معطل کراتے ہوئے مجھے دو ہزار تین کے وہ←  مزید پڑھیے

’’پہلی نظر کی محبّت‘‘ کیا ہے حقیقت، کیا ہیں وجوہات۔۔۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان

(کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ و سائیکو تھراپسٹ)پہلی نگاہ میں محبّت  (Love at first sight)  کی کہانیاں ہر معاشرے پر ثقافت میں عام ہیں۔ اِس طرح کی بے شمار سچّی کہانیاں ہمارے چاروں طرف ہر لمحے پیدا ہورہی ہیں۔ کچھ، کچھ دِنوں میں←  مزید پڑھیے

باہمت وڑانگہ کا بہادر بھائی ارمان

ہم لوگ ڈاٹ کام! پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم اور کور کمیٹی کے ممبر پروفیسر ارمان لونی کل لورالائی میں شہید کر دیے گئے۔ وہ لورالائی میں ایک پرامن دھرنا جاری رکھے ہوئے تھے جو لورالائی میں پے در پے←  مزید پڑھیے

علی غزنوی آف شاہِ ہجویر۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

تو کیا یہ درست ہے کہ جس شہر میں بدی جڑیں پکڑ جائے اور لوگ راہ راست سے بھٹک جائیں اسی نسبت سے اس شہر کے ولی اللہ کا مزار عالیشان اور وسیع ہوتا جاتا ہے؟ یعنی یہ احساسِ جُرم←  مزید پڑھیے

تذکرہ کچھ جعلی پیروں گا۔۔۔۔۔۔ محمد منور سعید

بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالب تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں کسی نے کیا خوب کہا ہے کی جس ملک کے پارک اور کھیلوں کے میدان ویران ہوں وہاں کے ہسپتال آباد ہوتے ہیں۔ہمارے یہاں لوگوں کی دو ہی تفریح←  مزید پڑھیے

جاوا فنچ۔۔۔۔ شیخ متین

یہ انڈونیشیاء کے جزائر جاوا, بالی اور باوین میں ندی نالوں کے اردگرد اور زیرکاشت علاقوں میں پاۓ جانے والی خوبصورت فنچ ھے جسکی لمبائی 5.5 انچ اور وزن 25 گرام ھوتا ھے,اسکی کمر,ونگز اور سینے کا رنگ پرل گرے←  مزید پڑھیے

خط نستعلیق کے خالق میر علی تبریزی۔۔۔ارشد غزالی

ﻣﯿﺮﻋﻠﯽ ﺗﺒﺮﯾﺰﯼ ‏( ﻭﻓﺎﺕ : 856 ﮪ / 1452 ﺀ ‏) ﺧﻂ ﻧﺴﺘﻌﻠﯿﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ، ﭘﺸﺘﻮ ، ﮐﮭﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﺮ ﻋﻠﯽ ﺗﺒﺮﯾﺰﯼ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺭﺳﻤﮩﺎﺋﮯ ﺧﻂ←  مزید پڑھیے

کیا بنک ملازمین ، سودخور شمار ہونگے ؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولوی صاحبان فرماتے ہیں کہ موجودہ بنکاری سسٹم ، دراصل سودی نظام ہے- اور یہ کہ سود ، شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے – اور یہ کہ سود ، خدا کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے- اور یہ←  مزید پڑھیے

انسانوں کی تجارت: نتیجہ اکثر جنسی غلامی، متاثرین میں خواتین زیادہ

قوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انسانوں کی تجارت کے مجرمانہ واقعات میں سے قریب ساٹھ فیصد کا نتیجہ متاثرہ انسانوں کے جنسی استحصال کی صورت میں نکلتا ہے۔ ایسے افراد میں اکثریت مجبور خواتین←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ‘دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر ‘ ۔۔۔۔۔۔فقیر سیّد اعجاز الدین

پاکستان کے بہادر ترین انسان مسٹر ظہیر الدین خان ہیں جو سینٹرل بورڈ آف فلم سنسر کے چئیرمین ہیں۔ سینسر بورڈ نے پاکستان میں بھارتی فلم  ‘ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر’ کی نمائش کی اجازت دے دی ہے۔ اگرچہ انہوں نے بہت←  مزید پڑھیے

شادی ایوارڈ۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

میرے دو ست پوچھتے ہیں کہ ان دنوں تم بہت اسمارٹ لگ رہے ہو۔ تمہارا وزن ڈیڑھ سو کلو کے قریب لگتا ہے۔ اس اسمارٹنس کا راز کیا ہے، میں شرماکر جواب دیتا ہوں یہ سب شادیوں کی دین ہے،←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال کے بعد اب ماڈل تھانے بنیں گے ۔۔۔ایاز امیر

کان پک چکے ہیں خیبر پختونخوا کی پولیس کے بارے میں سُن سُن کے۔ وہاں کون سا کمال کیا تھا جس کا کریڈٹ عمران خان صاحب لیتے تھکتے نہیں۔ ایک آئی جی اچھا لگایا تھا اور اُس کے کام میں←  مزید پڑھیے

حجامہ۔۔۔۔ سنت کے نام پر ایک اور ڈرامہ۔۔۔ سلیم جاوید

پاکستان کے ہرچھوٹے بڑے شہرمیں “حجامہ کلینک ” رواج پکڑ رہے ہیں- بات کاروبار تک ہوتی تو جہاں میڈیکل کے نام پر کئی اورناٹک کھیلے جارہے ہیں، وہاں یہ بھی سہی-چونکہ اسے تقدس کا رنگ دےکرعوام کو ٹریپ کیا جارہا←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس ہمیں کیا دے گئے؟۔۔خاور نعیم ہاشمی

ایک شخص جو کل تک طاقت کا منبع تھا،آج خالی ہاتھ واپس گھر چلا گیا ہے،عدالت عظمیٰ میں سب سے بڑی مسند سے اترنے والے چیف جسٹس پاکستان جناب میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خیال تھا کہ←  مزید پڑھیے

سیکس، سماجی رویّے اور جنسی جرائم۔۔۔۔۔سمیع احمد کلیا

انسانی تہذیب کی عمارت دراصل فرد کے ضمیر کی بنیادوں پر کھڑی ہے جو انسانی جبلی خواہشات کو لگام دینے کے لیے ہر وقت سرگرداں رہتا ہے۔ تاکہ ایسی خواہشات جو معاشرے کی مروجہ اخلاقیات کے خلاف ہوں انہیں دبایا←  مزید پڑھیے

کچھ نئے کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرہ

وزیرخزانہ اسد عمر جب اسلام آباد کے ٹی وی اینکرزاور صحافیوں کو آئی ایم ایف پروگرام بارے بتا رہے تھے تو میں خاموش بیٹھا یہ سوچ رہا تھا کہ اس میں نیا کیا ہے ؟ کیا نئی بات ہے جو←  مزید پڑھیے

پچاس ہزار کی کامیابی۔۔۔گل نوخیز اختر

مجھے فلاپ فلمیں بہت پسند ہیں۔ دوست احباب جب کسی فلم کے بارے میں بتاتے ہیں کہ بالکل ڈبہ ہے تو میری باچھیں کھل جاتی ہیں۔ پھر میں ٹائم نہ ہونے کے باوجود بھی کسی نہ کسی طرح وہ فلم←  مزید پڑھیے

ایک ’’کمینہ ‘‘ کالم۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

شاعر نے جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے والے مصرعے میں ہر جگہ اللہ تعالیٰ کی موجودگی کی بات کی تھی جو بالکل ٹھیک تھی اسی طرح کائنات کا تو پتہ نہیں۔ البتہ ہمارے معاشرے میں جدھر نظر←  مزید پڑھیے

مستنصر حسین تارڑ۔۔۔۔انٹر ویو

٭جتنا پڑھتا ہوں اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے۔۔ ٭”بجنگ آمد“ کو اردو کی سب سے بڑی کتاب مانتا ہوں۔۔۔ ٭ کوشش کے باوجود ”یولیسس“ نہیں پڑھ سکا۔۔۔ ٭ اردو ادب بہت مختصر ہے۔۔۔ ٭اردو کے ابتدائی ناولوں کو←  مزید پڑھیے

’’انکل سام کے خطوط‘‘ والا منٹو ۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید

سیاست پر لکھنے کو ان دنوں جی نہیں چاہتا۔محدودے چند موضوعات ہیں۔ ان پربھی لیکن کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوتی۔ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر انحصار رہے تو ’’حرکت تیز تر…‘‘ والا معاملہ ضرور نظر آتا ہے مگر←  مزید پڑھیے