مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

مسنگ پرسنز اور ریاست پاکستان۔۔۔۔۔۔این اے بلوچ

سماجی عدل و انصاف کے بغیر کوئی بھی ریاست قائم رہ سکتی ہے نہ ہی چل سکتی ہے، اسی لئے حضرت علی علیہ السلام نے تاریخی جملے ارشاد فرمائے تھے کہ ’’کفر پر حکومتیں باقی رہ سکتی ہیں لیکن ظلم←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گھوسٹ اسکول ہزاروں میں ہیں۔۔۔۔عائشہ تنظیم

پاکستان میں جہاں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں میں نہیں جاتے، وہاں ہزاروں گھوسٹ اسکول معاملات کو مزید بدتر بنا رہے ہیں۔ یہ وہ اسکول ہیں جو صرف کاغذات پر اپنا وجود رکھتے ہیں۔ جن کی ایک عمارت ہوتی ہے جسے←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے ذہین دماغ صوبہ کیوں چھوڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔حزب اللہ خان

8 اگست 2016ء کو نذیر احمد کوئٹہ سول ہسپتال کے پاس تھے جب ایک بم دھماکے میں 56 وکلاء ہلاک ہوگئے۔ انہیں وہ دن اچھی طرح سے یاد ہے۔ جب دھماکہ ہوا تو ایک دیوار نے ان کی زندگی بچا←  مزید پڑھیے

اور میں فلاح پاگیا۔۔۔۔خرم مشتاق/حصہ اول

یہی کوئی دن گذرے ہونگے کہ حالات کے جبر نے ننھیال جا پٹخا  ملکوال اس وقت ایک انتہائی پسماندہ چھوٹا سا گاوں تھا جو قصبہ کا درجہ حاصل کرنے کیلئے کوشاں تھا. ننھیال شیعہ اور سنی میں منقسم تھے .←  مزید پڑھیے

بھانو کی بیوہ

دو سو ریال زیادہ ہیں شیکھر نے نوٹ گن کر جیب میں ڈالے مگر اس کی نظریں مسلسل مجھے گھور رہی تھیں۔ سُجاتا کے لئے ہیں قیصر انصاری نے اسے جواب دیا شیکھر کے چہرے پر تشکر کے آثار آگئے←  مزید پڑھیے

سات جنموں سے آگے کا سفر ۔۔۔۔۔۔محمد رضوان خالِد چوہدری/قسط1

(نوٹ: یہ آرٹیکل صرف تقابُلِ ادیان کے ریسرچ سٹوڈنٹس اور انڈیا میں دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے بطور فُوڈ فار تھاٹ لکھا گیا ہے۔) ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ←  مزید پڑھیے

آسیہ، باجوہ اور خونی لبرل۔۔۔۔محمد حنیف

 پاکستان کے انگریزی کے سب سے بڑے اخبار ڈان کا ایک صحافی ہے اس نے ایک خبر شائع کی کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور فوجی قیادت کے بیچ قومی سلامتی کے معاملات پر کچھ ہلکے پھلکے اختلافات ہیں۔←  مزید پڑھیے

خود کش بمبار کی پریم کہانی۔۔۔۔صفدر زیدی

ہمارے پڑوسی حافظ صاحب نے جو مدرسہ گھر میں قائم کیا تھا وہ خاصہ چل پڑا تھا۔ کم و بیش محلہ کے سب ہی بچے اس مدرسہ میں قران پڑھتے تھے۔ بچپن میں مجھے بھی حافظ صاحب نے ہی قران←  مزید پڑھیے

وکھو وکھ ۔۔۔۔۔۔اشفاق احمد/افسانہ

میں اس کو پورے انتالیس سال، گیارہ مہینے، آٹھ دن اور پانچ گھنٹے بعد ملا۔ اس کی شکل و صورت بالکل ویسی تھی جیسی پچھلی سالگرہ پر 133 تب اس نے اٹھارہ موم بتیاں بجھا کر اپنا چہرہ سرخ اورماتھا←  مزید پڑھیے

من موہن کرمکر کی بیٹی کا دکھ۔۔طارق عالم ابڑو/مترجم سدرۃالمنتہٰی

ٹائم اسکوائر پر رات کے ٹھیک بارہ بجے کا وقت،بئیر بلو لیبل،جانی واکر،ٹکیلا،شیمپیئن،شی واز ریگل شراب اور فرانسیسی پرفیومز کی خوشبوء میں بسا اور پوری طرح رچا ہوا مہکے ہوئے ہیپی نیو ائیر کے ہزاروں نعرے، مئن ہیٹن کی ہائی←  مزید پڑھیے

کھانوں کے بارے میں 7حقائق جو آپ نہیں جانتے/ہیلتھ بلاگ

ہم میں سے اکثر لوگ کھانا بھوک اور ذائقے کو دیکھتے ہوئے کھاتے ہیں جبکہ نیچرو پیتھ کہتے ہیں قدرت نے بہت سی غذاؤں کا میل مضرِ صحت رکھا ہے اور بہت سی غذائیں غیر ضروری طو رپر کھالینے سے←  مزید پڑھیے

آواگون۔۔۔۔روبینہ نازلی

کیا مرنے کے بعد روح کسی دوسرے جسم میں چلی جاتی ہے؟ کیا روح اور نفس ایک چیز ہے؟ جسم کے مرنے کے بعد روح اور نفس کہاں چلے جاتے ہیں؟ روح کی کیا حقیقت ہے؟ کیا جسم کی طرح←  مزید پڑھیے

سپنوں کی موت۔۔کھمان کھون کھائی/ترجمہ حمید جہلمی

’’سپنوں کی موت‘‘ تھائی لینڈ کی دیہی زندگی کی جیتی جاگتی کہانی ہے۔ ایک نوجوان استاد بڑے بڑے عزائم لے کر ایک گاؤں جاتا ہے وہاں سکول اور لائبریری قائم کرنے کے لیے دن رات ایک کردیتا ہے لیکن ٹمبر←  مزید پڑھیے

درمیانے ۔۔۔۔۔۔آفتاب اشرف

شام کو دفتر سے گھر واپسی پر جب توصیف کی نظراپنے پڑوسی بلال صاحب کے پورچ پر پڑی تو وہ پلک جھپکنا ہی بھول گیا۔وہاں ہلکے سرخ رنگ کی ایک نئی نویلی ٹویوٹا کرولا کھڑی تھی۔گاڑی پر نمبر پلیٹ کی←  مزید پڑھیے

مضبوط خارجہ پالیسی کی بنیاد۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے ایک عمدہ خطاب کیا. انہوں نے اپنی گزارشات کے لیے قومی زبان کا انتخاب کیا …. اور پھر قریب قریب ان تمام موضوعات پر بات←  مزید پڑھیے

غیر متزلزل داخلی استحکام ۔۔۔۔ عاصم اللہ بخش

بھارت کی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ بیانات کو جن میں پاکستان کے خلاف فوجی کاروائی کی بات کی گئی اور سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کی دھمکی دہرائی گئی پاکستانی پرنٹ اور بالخصوص الیکٹرانک میڈیا میں بہت←  مزید پڑھیے

علی اقتدار شاہ دارا: انڈیا اور پاکستان کی ایک مشترکہ میراث

جکارتا میں حالیہ اختتام پذیر ایشیائی گیموں اور اوڈیشا میں  آنے والے ایف آئی ایچ ورلڈ کپ نے ہاکی فیلڈ میں کم سے کم پاکستان اور انڈیا کے پر جوش شائقین   کی دلچسپیاں بڑھا دی ہیں۔ دو ملکوں کے مابین یہ مقابلے←  مزید پڑھیے

ہسپتالوں کا نوحہ ۔۔۔۔ ثاقب ملک

یہ گزرے کل میں سے ایک دن کی بات ہے کہ میں والد صاحب کی علالت کی وجہ سے ایک فوجی ہسپتال میں موجود تھا. میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی بھی کھڑا تھا. ہم مین ریسیپشن کے ساتھ لابی میں←  مزید پڑھیے

بلیک ہولز ۔۔۔۔زہیر عباس

یہ سچ ہے کہ کائنات میں نادیدہ اور غیرمرئی، دیوہیکل عفریت پائے جاتے ہیں۔ اگرچہ ہم ان کا براہ راست مشاہدہ نہیں کرسکتے لیکن ان کی موجودگی محسوس ضرور کی جاسکتی ہے۔ کائنات میں کوئی بھی چیز ان بلیک ہولز←  مزید پڑھیے

قائداعظم کے حوالے سے جمشید نوشیروان کی یادیں

جمشید نوشیروان جی نے اپنے دوست کی یاد تازہ کرتے ہوئے مجھے بتایا ۔ . ” ان کی یاد بڑی دلکش تھی۔انہیں اپنے اوپر پورا قابو تھا اور وہ اپنے جذبات کا اظہار بہت کم کرتے۔وہ کم آمیز اور باوقار←  مزید پڑھیے