مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

اسلامی معاشروں کیلئے بعثت پیغمبر اکرم ﷺ کے پیغامات۔۔۔۔حجت الاسلام والمسلمین محمد حسین مختاری

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا واقعہ اہل ایمان کی دیرینہ آرزو تھی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا یہ جملہ نقل ہوا ہے: “رَبَّنا←  مزید پڑھیے

’’ایم ایم عالم دمشق میں اور…گولان‘‘

ابھی پچھلے دنوں امریکی صدر نے نیتن یاہو کو الیکشن جتوانے کے لئے ایک تحفہ پیش کر دیا اور گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کی ریاست قرار دے دیا۔ اس سے پیشتر امریکہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں یہودیوں←  مزید پڑھیے

کوئی شک؟۔۔۔۔گل نوخیز اختر

بات ہورہی تھی کہ ہم لوگ کتنے وہمی اور شکی ہیں۔ عدیل نے کوئی عملی نمونہ پیش کرنے کے لیے کہا۔ میں نے اسے ساتھ لیا اور اندرون شہر کی طرف روانہ ہوگیا۔ موچی گیٹ سے ذرا پہلے ایک تانگے←  مزید پڑھیے

’’قصیدہ بانت سعاد اور لاہور کی تلوار‘‘۔۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

گئے زمانوں کے قصے ہیں جب ریل گاڑی دھواں اگلنے والے انجن کے کالے کلوٹے وجود سے بندھی پنڈی کی جانب سے لاہور کی قربت میں ہوتی جاتی تھی تو بائیں جانب کھڑکیوں میں سے کھجوروں کے جھنڈ نظر آنے←  مزید پڑھیے

بھان متی کے کنبے کی کہانی۔۔۔روف کلاسرا

ویسے اسلام آباد ہے مزے کا شہر۔ یہاں کیا کیا سیاسی سازشیں تخلیق ہوتی ہیں۔ کیسے کیسے پلان بنتے ہیں اور پھر انہیں پورا کرنے کے لیے کیسے کیسے دائو پیچ لڑائے جاتے ہیں مارچ سے نومبر تک کا وقت←  مزید پڑھیے

امریکہ کے سیاسی ڈھانچے پر اسرائیل کا اثرورسوخ

تحریر: مائیکل جونز (معروف امریکی مصنف اور تجزیہ کار) حال ہی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی سرحد پر واقع متنازع گولان ہائٹس پر اسرائیلی قبضے کو جائز اور قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسی طرح اسرائیلی وزیراعظم بنجمن←  مزید پڑھیے

’’قبر کے کتبے کے گلے میں ہار اور صدارتی گیٹ ہمیشہ کے لئے بند‘‘۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کسی بھی ایوارڈ کی وقعت اور اہمیت کو پرکھنا ہو تو یہ دیکھئے کہ آپ سے پہلے وہ ایوارڈ کن کن ادیبوں کو مل چکا ہے۔ اگر تو ایسے ویسے ادیبوں کو بھی مل چکا ہے تو اسے قبول کر←  مزید پڑھیے

مشعال خان سے پروفیسر خالد حمید تک۔۔یاسر پیرزادہ

20مارچ 2019کو گورنمنٹ کالج، بہاولپور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد حمید کو انہی کے ایک شاگرد نے اُس وقت چھریاں مار کر ہلاک کر دیا جب وہ اپنے دفتر میں بیٹھے تھے، ملزم بی ایس انگریزی کا طالب علم ہے/تھا←  مزید پڑھیے

نقطہء ارشمیدس اور فلسفے کا مخمصہ۔۔قیصر شہزاد

ارشمیدس نے کہا تھا کہ اگر اسے زمین سے باہر کھڑے ہونے کی جگہ اور ایک بڑی سلاخ {لیور} مل جائے تو وہ زمین کو اٹھا سکتا ہے۔ عقلمند آدمی تھا جسے یہ ادراک تھا کہ زمین کو اٹھانے کے←  مزید پڑھیے

انسانوں جیسی ایک نسل۔۔۔عطا الحق قاسمی

چند دن پہلے میں نے ایک کتاب میں درجہ ذیل دو واقعات پڑھے تو اِن پر یقین نہ آیا۔ میں نے سیرت النبیؐ کے ایک جلسے میں ایک عالم دین کو تقریر کرتے دیکھا۔ وہ حضوراکرمؐ کی سیرت طیبہ بیان←  مزید پڑھیے

چربی گھٹائیے۔ذیابیطس بھگائیے – سلیمان جاوید

ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر کہا جاتا ہے ایک عام بیماری ہے جو ہمارے معاشرے میں زیادہ عمر کے افراد کو ہوجاتی ہے۔بدقسمتی یہ ہے کہ ابھی تک اس بیماری کا کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔اس بیماری کی اہم←  مزید پڑھیے

بے نظیر سے بلاول تک۔۔۔روف کلاسرا

بلاول زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر پیپلز پارٹی کے جیالوں کو پولیس سے لڑتے مرتے دیکھ کر خیال آیا کہ کیسے دھیرے دھیرے ہمارے جیسے لوگوں کے سب رومانس مر جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پروفیسر خالد حمید۔۔۔۔ وجیہ الحسن

دنیا میں انسان بہت سے لوگوں کے سامنے زانوتلمذ طے کرتا ہے لیکن ان میں سے چند ہی ہوتے ہیں جو آپکو زانو سے پیروں پر کهڑا ہونا سکهاتے ہیں اور پهر اڑنا، سر خالد حمید بهی وہی استاد تهے..←  مزید پڑھیے

اسوہء رسولﷺ ہی بہترین انتخاب ہے۔۔۔۔۔عاصم اللہ بخش

بظاہر ہمارا ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ عمومی طور پر ہمارا فہم اسلام تاریخی ہے ، کتابی نہیں۔ “تاریخی” سے مراد پیغمبر اسلام ﷺ کی وفات کے بعد رونما ہونے والے وہ واقعات ہیں جن کے نتیجے میں اسلامی←  مزید پڑھیے

جس کا نام ہے شراب ۔۔۔۔شاکر فاروقی

کہتے ہیں انگوری شراب کی ابتداء فارس کے بادشاہ جمشید کے دور میں ہوئی۔ کسی مہم میں جانے سے قبل اس نے انگور منگوائے، لیکن کھانے کی نوبت آنے سے پہلے ہی اسے کوچ کرنا پڑ گیا۔ انگور پلیٹوں میں←  مزید پڑھیے

ایوارڈ حاصل کرنے کے مجرب نسخے اور قبر کے کتبے۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

سول ایوارڈ کچھ تو عطا ہوتے ہیں اور کچھ عطا کروائے جاتے ہیں یعنی کچھ ملتے ہیں اور کچھ ’’حاصل ‘‘ کئے جاتے ہیں۔ ایوارڈ ’’حاصل‘‘ کرنے کے لئے وہ تمام تر حربے استعمال کئے جاتے ہیں جو کسی بھی←  مزید پڑھیے

اپنے خاوند کو کہو مجھے اکیلا چھوڑ دے

” کیرن لوشنر “ ایک عورت کی کہانی جسے احساس ہو گیا کہ اندر کی بیوفائی انسان کو عفوو درگزر کرنے والا بنا دیتی ہے۔ ایک فیس بک میسج جو مجھے اپنے پارٹنر  ڈیوڈ  اور نوجوان بیٹے کے ساتھ چھٹی←  مزید پڑھیے

بلوچستان اسمبلی اراکین کی شاہانہ تنخواہیں اور مراعات۔۔۔۔طاہر خلیل

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی منظوری سے جو تنازع پیدا ہوا، اس کے پس منظر میں یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ تنخواہیں کس صوبائی اسمبلی کے ارکان کی ہیں.←  مزید پڑھیے

صدارتی ایوارڈ کےاصطبل میں عربی گھوڑے اور خچر۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

یہ غالباً 91ء کا قصہ ہے جب صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی عطا کئے جانے کے بعد اسلام آباد کے ایک انگریزی اخبار کے رپورٹر نے مجھ سے معمول کا ایک سوال کیا کہ آپ کا اس ایوارڈ کے بارے←  مزید پڑھیے

لائٹر اور رائٹر۔۔۔عطا الحق قاسمی

مجھے اپنے ایک دوست کی طرف سے جو چیز اکثر تحفے میں ملتی ہے، وہ گیس لائٹر ہے اور گیس لائٹر کو جو چیز ورثے میں ملی ہے وہ اُس کی تیزی و طراری ہے، یعنی دوسرے تیسرے دن اُس←  مزید پڑھیے