مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔ضیااللہ ہمدرد

۱۹۹۴ میں آج سے قریبا ًًً پچیس سال قبل جب پشاور میں کویت اور قطر کے تعاون سے مرسی انٹرنیشل ہائی سکول کی بنیاد رکھی گئی تو میرے والد کو فوت ہوئے تین مہینے گزر چکے تھے اور ہمارے کچھ←  مزید پڑھیے

سید عباس اطہر کو یاد کرنے کا دن۔۔خاور نعیم ہاشمی

وہ شام کے وقت نیوز روم جانے کیلئے روزنامہ آزاد کی راہداری سے گزرتے تو سب ان کی جانب متوجہ ہوجاتے ، ہر نگاہ ان کا تعاقب کرتی، عباس اطہر صاحب اپنے خیالوں میں مگن سیدھے نیوز روم میں داخل←  مزید پڑھیے

میکاولی کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرا

وہی وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کا ایک بڑا ہال اور دو درجن تابڑ توڑ سوالات کرتے صحافی۔ عمران خان زرداری اور شریف خاندان پر برس رہے تھے۔ میں نے غور سے دیکھا تو وزیر اعظم کے ارد گرد←  مزید پڑھیے

بڑا ادب صرف ابنارمل لوگ لکھ سکتے ہیں؟۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میرا گزشتہ کالم کتابوں کے مجذوبوں کے بارے میں تھا تو بارے کتابوں کے بھی کچھ بیاں ہو جائے تو چنداں مضائقہ نہیں البتہ کوئی سو جھوان یعنی فلسفی نما شخص بجا طور پر معترض ہو سکتا ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے

ع غ اور روزنامہ کالک کا ایڈیٹر ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

اللہ جانے وہ کون لوگ ہیں جو واویلا کرتے ہیں کہ ہمارے ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جس ملک میں بیسیوں ٹی وی چینل دن رات چنگھاڑتے ہوں، جہاں اخبارات میں روزانہ سینکڑوں موضوعات پر کالم شائع ہوتے ہوں اور←  مزید پڑھیے

اکیلے نہ جانا۔۔۔سہیل وڑائچ

متوالا ورکر: (بے تکلفی اور منہ پھٹ انداز میں گاتے ہوئے) اکیلے نہ جانا،ہمیں چھوڑ کر تم، اس بار ڈیل کرنی ہے تو پہلے سے بتا دیں۔ لیڈر :(سنجیدہ اور دھیمے لہجے میں) ایسی کوئی بات نہیں، ڈیل ہو رہی←  مزید پڑھیے

زنانہ جمہوریت۔۔۔عطاالحق قاسمی

اصلی اور نقلی میں فرق کرنا بہت مشکل کام ہے چنانچہ اصلی جمہوریت اور نقلی جمہوریت میں جو نازک سا فرق ہے وہ بھی وہی ہے جو اصلی عورت اور نقلی عورت میں ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی کوئی ہیجڑا←  مزید پڑھیے

رمضان اسپیشل ۔۔۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

آج سے چند روز بعد سارا نظام بدل جائے گا۔دوکانوں پر چپس ‘ بسکٹ ‘ ڈبل روٹی‘ انڈے اور بوتلیں سامنے رکھی ہوں گی لیکن سگریٹ چھپا دیے جائیں گے گویا روزہ صرف سگریٹ سے ہی ٹوٹتا ہے۔سارا دن ٹی←  مزید پڑھیے

چائلڈ میرج سے جمہوری جوا خانوں تک۔۔۔۔حسن نثار

سمجھ نہیں آرہی کہ اس میں سنسنی خیزی اور حیرت کیسے اور کیونکر ڈال دی گئی یا شاید ہر بات کا بتنگڑ بنانا ہماری سیکنڈ نیچر بن چکی ہے۔ چائلڈ میرج ترمیمی بل کے معاملہ پر وفاقی وزراء علی محمد←  مزید پڑھیے

ہے کوئی شہر میرے شہر لاہور جیسا؟۔۔۔عطاالحق قاسمی

لاہور ایک بہت انوکھا شہر ہے۔ اس میں عجیب طرح کی کشش ہے۔ جو ایک دفعہ لاہور آ گیا پھر اس کے لیے یہاں سے واپسی مشکل ہوگی۔ اس کی فضاؤں میں تاریخ کی خوشبو رچی بسی ہے۔ یہ شہر←  مزید پڑھیے

ثور انقلاب سے پہلے اور بعد کا افغانستان۔۔۔زی۔ کے

افغانستان کی صدیوں پر محیط تاریخ میں افغان ثور انقلاب اور اس کے نتیجے میں قائم ہونیوالی انقلابی حکومت کے اقدامات‘ افغانستان کی تاریخ کا وہ واحد سنہرا باب ہے جسے شاہوں اور شہنشاہوں کی بجائے عام انسانوں نے رقم←  مزید پڑھیے

یہ میراآخری کالم ہے۔۔عطا الحق قاسمی

ساری عمر کالم لکھتے گزر گئی، اب میں نے ’’پیشہ‘‘ تبدیل کرنے کا ارادہ کرلیا ہے، ایک وقت تھا کہ ادارے سے ملنے والی تنخواہ کی کبھی پروا ہی نہ کی تھی، ’’قدردان‘‘ ہی بہت تھے، روپے پیسے کی کبھی←  مزید پڑھیے

گونگے کی مٹھائی۔۔۔۔سہیل وڑائچ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریاست خموشستان میں گونگے کا راج آ گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ گونگا بادشاہ بہت ہی اچھا بوائے تھا۔ تھوڑا نٹ کھٹ ضرور تھا کبھی اِدھر تیر برساتا تھا تو کبھی اُدھر توپ←  مزید پڑھیے

یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے۔۔۔قمرالزماں خاں

انیسویں صدی کا آٹھواں عشرہ مزدورتحریک کیلئے تاریخی اورناقابل فراموش واقعات مرتب کرگیا۔ لمبے اوقات کارکے خلاف چلنے والی بہت طویل جدوجہد ایک ایسے سنگ میل پر پہنچ گئی جس نے نہ صرف مزدوروں کے بڑے مطالبے’ 8 گھنٹے کے←  مزید پڑھیے

میں آج بھی بھاٹی گیٹ ہی میں رہتا ہوں۔۔عطاالحق قاسمی

اللہ تعالی نے بےشمار نعمتیں عطا کی ہیں لیکن کچھ نعمتوں سے محروم بھی کردیا ہے۔ یہ بات شاید درست نہیں، اصل بات یہ ہے کہ خود ہم کفرانِ نعمت کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مثلاً میری ایک بہت شدید خواہش←  مزید پڑھیے

دلائے رام کا تھیٹر۔۔۔۔۔محمد سجاد کھوسہ

آج دوستوں کیلئےکچھ الگ اور معلومات سےمزین پیش خدمت۔۔ یہ ہے مشہور دلو_رام یا  دلائے_رام کا تھیڑ ایک چھپی تاریخ ۔ایک جائےعبرت۔ ایک شہر،خموشاں جو بڑےبڑے راز اپنے سینےمیں چھپائےتاریخ کے  کھوجیوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔۔ گزشتہ دنوں←  مزید پڑھیے

عالمی سرمایہ داری کا تاریک منظر نامہ۔۔۔۔۔۔تحریر: راب سیول اور ایلینا سائمن، ترجمہ: اختر منیر

عالمی معیشت کے تمام اشاریے غلط سمت میں اشارہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ دار طبقے میں خوف و ہراس بڑھتا جا رہا ہے۔ اس مرتے ہوئے نظام سے چھٹکارہ پانے کا وقت آچکا ہے۔ ’’جب لہریں تھم جاتی ہیں تو←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ باغ،بھگت سنگھ اور قیامِ پاکستان۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

یہ پاکستان کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے دن تھے جب پاکستان ٹیلی ویژن نے تحریک پاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈراموں کا ایک سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ وہ دن تھے جب پی ٹی وی میں←  مزید پڑھیے

افغانستان کا معاصر افسانوی منظرنامہ اور معاشرہ۔۔۔۔شافع قدوائی

تشدد کے لرزہ خیز واقعات ، خود کش بم دھماکے ، قتل اور غارت گری، زندگی کے تمام گوشوں پر گہری مذہبی انتہا پسندی کے لرزاں سائے اور جمہوری اور سیکولر اقدار سے بے زاری، یہی وہ حوالے ہیں جن←  مزید پڑھیے

گھگو گھوڑے۔۔۔سہیل وڑائچ

دنیا کی تحریری تاریخ میں جس پہلی جنگ کی حقیقی، تمثیلی اور دیومالائی کہانیاں تفصیل سے ملتی ہیں وہ ’’ٹروجن جنگ‘‘ ہے۔ اِسی جنگ کے حوالے سے مقولہ مشہور ہے کہ ’’مجھے یونانیوں سے خاص طور پر اُس وقت ڈر←  مزید پڑھیے