مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کیسری: اس فلم کا بنیادی مقصد اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔نظام پاشا

یہ فلم ہمارے لیے  باعث تشویش کیوں  ہے؟ دراصل  فلم کیسری اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرتی ہے، ایک تاریخی واقعے  کے گرد جھوٹی کہانی بنتی ہے جس میں مسلمان دشمن اور ولن ہے اور اسلام کٹہرے میں کھڑا ہے←  مزید پڑھیے

’’بھر دے جھولی‘‘۔۔۔۔۔حامد میر

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مکتہ المکرمہ میں حج جیسا رش ہوتا ہے۔ اس رش کے باعث نمازِ مغرب کے بعد عام زائرین کو مسجد الحرام میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ عورتیں حرم میں داخل ہوسکتی ہیں البتہ←  مزید پڑھیے

ماؤں کا عالمی دن اور جھوٹ کی یلغار۔۔۔گل نوخیز اختر

ماؤں کے عالمی دن پر فیس بک تصویروں سے بھری ہوئی تھی۔ظاہری بات ہے ماں سے کس کو محبت نہیں ہوتی۔ کئی سٹیٹس پڑھ کر مجھے شدید احساس کمتری محسوس ہوا کہ کاش میری مرحومہ ماں بھی ایسی فلاسفر ہوتی۔ایک←  مزید پڑھیے

اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا؟۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

فرض کریں اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اکٹھا الیکشن ہوتا تو کیا نتیجہ نکلتا؟ کیا اس صورت میں بھی بی جے پی جیت جاتی؟ بھارت کی آبادی اِس وقت 1,339ملین ہے،←  مزید پڑھیے

’’میرا پہلا روزہ اور عید کا چاند‘‘

میری عمر کے باباجات کے ساتھ صحت کے کچھ مسائل کے علاوہ ایک اور ٹریجڈی یہ ہوتی ہے کہ لوگ ہمیں پتھر کے زمانے کا سمجھتے ہیں کہ اچھا آپ کے زمانے میں ہوائی جہاز ایجاد ہو گیا تھا۔ اچھا←  مزید پڑھیے

امریکہ اور چین کی معاشی سرد جنگ۔۔۔۔طلحہ سہیل فاروقی

امریکہ کی چینی کمپنی ہوواوے پر پابندی کے حوالے سے گزشتہ دنوں انٹرنیشنل اور سوشل میڈیا پہ بہت کچھ لکھا گیا حالانکہ اس سے پہلے امریکہ 2018  میں ایک اور بڑی چائنیز کمپنی ZTE کو اپنے ملک میں کام کرنے←  مزید پڑھیے

دو نمبر معززین ۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

بہت دفعہ اس سوال پہ غور کیا ہے لیکن تسلی بخش جواب ذہن میں نہیں آیا کہ قیام پاکستان سے پہلے متحدہ ہندوستان کے لوگ جوتوں کی مرمت کہاں سے کراتے تھے، حجامت کس سے بنواتے تھے، گھوڑوں کے سم←  مزید پڑھیے

’’میں بھی افغان ہوں‘‘۔۔۔۔۔۔حامد میر

’’میں افغان تھا، میں افغان ہوں اور میں افغان رہوں گا‘‘۔ یہ الفاظ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے 2016میں کہے تھے جس پر کچھ محبِ وطن بھڑک اُٹھے اور اُنہوں نے اسفند یار ولی پر غداری←  مزید پڑھیے

باتیں کروڑوں کی، دکان پکوڑوں کی۔۔۔۔سہیل وڑائچ

میں اسے کبھی ملا نہیں لیکن بہت پرانا جانتا ہوں، وہ سمارٹ ہے، ذہین ہے، تجربہ کار ہے،کسی کی پھوٹی کوڑی کا بھی روادار نہیں، قانونی مسائل چٹکی بجانے میں حل کردیتا ہے اسی لئے عرصہ دراز سے طاقت کے←  مزید پڑھیے

چیئرمین نیب کی معذولی لازم ہے۔۔۔محمد مشتاق

ہوسکتا ہے کہ چیئرمین نیب کے متعلق آڈیو اور وڈیو میں ڈاکٹرنگ ہوئی ہو۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ نہ ہوئی ہو۔ اس دوسری صورت میں وہ سنگین اخلاقی اور قانونی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں اور وہ اس آئینی←  مزید پڑھیے

سمر آف آور ڈس کانٹینٹ۔۔۔۔روف کلاسرا

  Summer of Our Discontent مان لیتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی فرشتہ نہیں۔ میں تو ہرگز نہیں کیونکہ میرے گناہوں کی فہرست خاصی طویل ہے‘ جس پر میں شرمندہ رہتا ہوں۔ کچھ گناہ ہیں جو خدا اور←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل چلانے والی ڈولفن مچھلیاں۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ان دنوں تو ہر جانب ڈالر کی ہاہا کار مچی ہے اور ڈالر ہے کہ ادھر ڈوبا ادھر نکلا کبھی ڈوبا اور پھر نکلا تو گویا پرندہ ہو گیا معیشت کی فضائے بسیط میں پرواز کرنے لگا اور اب ماہرین←  مزید پڑھیے

ایک سیلز گرل کی کہانی۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

میرا نام ع ہے، میری عمر بائیس سال ہے اور میں ایک دکان میں بطور سیلز گرل کام کرتی ہوں، ویسے اسے دکان تو نہیں کہنا چاہیے یہ عورتوں کے کپڑوں کا ایک بہت بڑا سٹور ہے جہاں ہر وقت←  مزید پڑھیے

راج نیتی کہاں سے سیکھیں ۔۔روف کلاسرا

حکمران حیران ہیں‘ اچانک ایسا کیا ہو گیا کہ وہ بحرانوں میں گھر گئے ہیں۔ مہنگائی، ڈالر کی اڑان اور بھاری ٹیکسوں نے عوام کا سارا نشہ اتار دیا ہے۔ سب دشمن جنہیں عمران خان نے شکست دی تھی دوبارہ←  مزید پڑھیے

مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاشم خان

مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی (غالبؔ) یہ شکست بھی ضروری تھی ۲۰۱۴ کی طرح کیوں کہ اس شکست سے ہندوستانی مسلمانوں کو جو سبق حاصل کرنا تھا وہ نہیں کرسکے۔ لیکن رکیں پہلے ذرا تاریخ کا←  مزید پڑھیے

انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ۔۔۔۔ارشاد بھٹی

بلاول بھٹو کا افطار ڈنر، دو تصویریں بھلائے نہیں بھول رہیں، پہلی تصویر، بلاول بھٹو سینے پر ہاتھ رکھے، چہرے پہ مسکراہٹ سجائے، مسکراتی مریم نواز کا استقبال کر رہے، دوسری تصویر حمزہ شہباز کی، ایک طرف بیٹھے، تناؤ زدہ←  مزید پڑھیے

جنرل ضیاء الحق بنام خانِ اعظم۔۔۔۔سہیل وڑائچ

از دفتر جنرل ضیاء الحق فاتح روس و امریکہ مکافات نگر۔ عالم بالا ڈیئر خانِ اعظم!فاتح کرپشن و قاطع پرانی سیاست! نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔ اما بعد السلام علیکم:ام ام میں نے آپ کو احتراماً خانِ اعظم کہہ←  مزید پڑھیے

کائرہ کے دکھ اور بچھڑ جانے والے۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میں جب لکھتے لکھتے تھک گیا تو اپنی سٹڈی سے اُٹھ کر لائونج میں چلا گیا۔ وہاں حسب معمول ٹیلی ویژن چل رہا تھا اور میری بیگم اس کے سامنے بت بنی بیٹھی تھی۔ مجھے دیکھ کر کہنے لگی’’کائرہ کا←  مزید پڑھیے

ستو پینے کا موسم۔۔۔۔۔۔سہیل وڑائچ

یہ سیاسی تحریر نہیں ہے، اِس لئے اِس سے کوئی بھی سیاسی مطلب نکالنا زیادتی ہو گی۔ یہ موسمی یا زیادہ سے زیادہ طبی کالم ہے جس کا مقصد ملکی عوام کی قومی صحت کو درست کرنا ہے۔ سچ تو←  مزید پڑھیے

رمضان ٹرانسمیشن ۔جہاں ریٹنگ وہاں ایکٹنگ ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

سچی بات ہے کہ جب میں کسی اداکارہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے دیکھتا ہوں تو میرے دماغ میں اس کی فلم چلنے لگتی ہے جس میں اس نے ٹھمکے لگائے تھے، جب کوئی عفیفہ سر پر دوپٹہ اوڑھ←  مزید پڑھیے