مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

قدیم پاکستان کا ایک یونانی شہر۔۔۔۔محمد کاشف علی

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان تہذ یبی تناظر کے حوالے سے ایک نیا نام اور کم سن ملک ہے۔ ہاں مگر یہاں کی تہذ یبی داستان بہت دور تلک جاتی ہے۔ تاریخ کے اس دور تلک جب تحریر←  مزید پڑھیے

انور سجاد کا خوشیوں کا باغ۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کہاوت تو یہی ہے کہ ’’آج مرے اور کل دوسرا دن‘‘ ویسے کہنا تو یہ چاہئے کہ ’’آج مرے تو کل قیامت‘‘ انور سجاد کو مرے ہوئے آج دوسرا نہیں پانچواں دن ہے۔ میرا دُکھ قدرے کم ہو گیا ہے←  مزید پڑھیے

نعت گو شاعر حفیظ تائب کا یوم وفات۔۔۔۔کاشف محمود

ﻋﺮﺑﯽ، ﻓﺎﺭﺳﯽ، ﺍُﺭﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻧﻌﺖ ﮔﻮ ﺷﺎﻋﺮ حفیظ تائب ﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﻧﺎﻡ ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻔﯿﻆ ﮨﮯ۔ ﻗﻠﻤﯽ ﻧﺎﻡ ﺣﻔﯿﻆ ﺗﺎﺋﺐ، ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺣﺎﺟﯽ ﭼﺮﺍﻍ ﺩﯾﻦ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻧﻌﺖ ﮔﻮ ﺷﺎﻋﺮ ، ﻣﺠﺪﺩ ﻧﻌﺖ ﮐﮯ ﻟﻘﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ←  مزید پڑھیے

یہ آگہی میری مجھے رکھتی ہے بے قرار۔۔۔فائزہ عامر

کینیڈا ہجرت کی تو چند ماہ ہی میں مجھے احساس ہو نے لگا کہ میں اچھی مسلمان نہیں ہوں۔ پاکستان میں ہمیشہ ہمیں ملا جلا میلان اور رجحان نظرآتاہے۔ کچھ عورتیں مکمل حجاب کرتی ہیں اکثریت صرف دوپٹہ اوڑھنے پر←  مزید پڑھیے

مقروض کا مقروضوں سے ایک سوال ۔۔۔۔حسن نثار

میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایسا منظر دیکھ کر خود میری آنکھیں بھی بھیگ جائیں گی۔ بیٹی نے جتنی محبت، وارفتگی کے ساتھ گلے لگا کر باپ کو رخصت کیا وہ واقعی دل د کھا دینے والا لمحہ←  مزید پڑھیے

غربت، قحط اور امرتا سین۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

امرتا سین ایک ہندوستانی معیشت دان ہیں، بنگال میں پلے بڑھے، کلکتہ میں تعلیم حاصل کی، ٹرنٹی کالج، کیمبرج سے معاشیات میں ڈگری لی، پھر بھارت واپس آ گئے اور کلکتہ کی ایک جامعہ سے وابستہ ہو گئے، بعد ازاں←  مزید پڑھیے

گلابی نمک اور سبز باغ۔۔۔آصف خان بنگش

ڈیم کا معاملہ ٹھنڈا ہونے اور سمندر میں تیل کی تلاش میں ناکامی اور ڈالر کے بائیکاٹ کر کے ریٹ دو روپے کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان سے گلابی نمک (Himalayan Salt)←  مزید پڑھیے

رسوائیوں سے ڈرتا ہوں۔۔۔۔حامد میر

تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے۔ ایک دفعہ پھر کچھ لوگ جیت کر ہارنے والے اور کچھ نہتے لوگ ہار کر جیتنے والے ہیں۔ کچھ لوگوں کا انجام دیوار پر لکھا جا چکا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح کسی←  مزید پڑھیے

کفن فروش گورکن۔۔۔حسن نثار

لال حویلی کے لعل شیخ رشید نے دو اہم باتیں کی ہیں جن کا پوسٹ مارٹم بہت ضروری ہے۔ پہلی بات یہ کہ ’’لولی لنگڑی جمہوریت کسی حادثہ سے دوچار ہو سکتی ہے‘‘۔ شیخ صاحب کے منہ میں گھی شکر←  مزید پڑھیے

سرائیکی وسیب میں چند دن ۔۔۔۔عامر خاکوانی

پچھلا پورا ہفتہ سرائیکی وسیب میں گزرا۔’’وسیب ‘‘کی اصطلاح سرائیکی خطے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ ستائیس رمضان سے لے کر عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تک احمدپورشرقیہ، بہاولپور اور پھر ملتان میں رہا۔سخت گرمی نے ہر ایک←  مزید پڑھیے

پہلی اینگلو افغان جنگ کس نے جیتی؟۔۔۔۔ فرحت تاج

پہلی اینگلو افغان جنگ (1838-1842 ) کس نے جیتی؟ کابل کی بہادر عورتوں نے! A Gender Analysis of the First Anglo-Afghan War پہلی افغان جنگ کا صنفی تجزیہ تاریخ دان کہتےہیں کہ پہلی اینگلو افغان جنگ بہت  زیادہ تشد د←  مزید پڑھیے

شکرِ خداوند تعالیٰ۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان

میرے ایک نہایت عزیز خدا ترس دوست عبدالرشید سیال ملتان میں ایک کلینک چلا رہے ہیں۔ ان کی کتاب امریکی طلبہ کو پڑھائی جاتی ہے۔ خوفِ خدا اور خدمت خلق انکے چہرے، رگ رگ اور اعمال سے نظر آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

رویش کا بلاگ: انوپم کھیر کو صحیح غلط کم ہندو اور مسلمان زیادہ دکھتا ہے

انوپم کھیر جیسے کچھ فنکار تختی لےکر میڈیا کو مدعا دیتے ہیں۔ ان کی تصویر اسکرین پر دکھاکر گھر بیٹھے لوگوں کے ذہن میں زہر بھرا جاتا ہے۔ اس عمل میں مسلمان کو دوئم درجے کا شہری بنایا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

دنیا کے ہر پانچویں لڑکے کی شادی بچپن میں ہی کر دی جاتی ہے

اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی ادارے یونیسیف کے مطابق دنیا میں ہر پانچویں لڑکے کی شادی کم عمری میں ہی کر دی جاتی ہے۔ اٹھارہ برس کی عمر سے قبل ہی دلہا بنا دیے جانے والے ایسے بچوں کی←  مزید پڑھیے

موت پر قابو پانے کی خواہش ۔۔یاسر پیرزادہ

جلال الدین محمد اکبر سے بڑا مغل شہنشاہ کوئی نہیں گزرا، اکبر اعظم اسے کہا جاتا ہے، اس کا دورِ اقتدار تقریباً نصف صدی پر محیط ہے، اکبر نے جنگیں لڑیں، اصلاحات کیں اور اقتصادی ترقی کی مثال قائم کی←  مزید پڑھیے

دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے انور سجاد۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

عید کے اگلے روز ٹیلی ویژن چینلز پر خوب ہلا گلا ہو رہا تھا۔ رمضان کے احترام میں جن خواتین نے حجاب کو شعار کر لیا تھا‘ گھونگھٹ نکالے نعتوں پر بلا سوچے سمجھے جھومتی رہتی تھیں وہ سب یکدم←  مزید پڑھیے

عوام کے لیے نہیں اپنے طبقے کے لیے لکھتا ہوں۔۔ڈاکٹر انور سجاد/انٹرویو۔انورسن رائے

سوال: کوئی اگر آپ ہی سے آ کر پوچھ لے کہ یہ انور سجاد کون ہے تو آپ کیا کہیں گے؟ انور سجاد: اُسی کی تلاش میں ہوں۔ (قہقہہ) سوال: اب تک آپ نے اسے کتنا جانا ہے؟ انور سجاد:←  مزید پڑھیے

بیماروں کا حال اچھا نہ تھا۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

30-10-2016 مجھے آج سے صرف آٹھ دس برس پیشتر سمجھ نہ آتی تھی کہ یہ بابا لوگ ہمہ وقت بیماریوں آپریشنوں اور قبرستانوں کی لوکیشن کے بارے میں کیوں باتیں کرتے رہتے ہیں، کبھی وہ کسی بیمار دوست کی خبر←  مزید پڑھیے

اختری (بیگم اختر)-سوزاورساز کا افسانہ۔۔۔شافع قدوائی

یہ کتاب محض بیگم اخترکے سوانحی کوائف اور فنِ موسیقی پر ان کی ماہرانہ دسترس کے سپاٹ یا عالمانہ بیان تک خود کومحدود نہیں رکھتی بلکہ مرتب کے مطابق یہ ان کی گلوکاری، ان کے کردار اور ان کی زندگی←  مزید پڑھیے

کیا ’’ریاست مدینہ ‘‘میں ایسا ہوتا ہے؟۔۔۔۔سلیم صافی

میں منگل کی صبح (4جون ) کو یہ سطور سپرد قلم کررہا ہوں۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پشاور کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رات کو شوال کے چاند کی رویت سے متعلق درجنوں شرعی شہادتوں کا←  مزید پڑھیے