مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

گھونگھٹ دار بنام ’’نِکّے دے ابا‘‘ ۔۔۔سہیل وڑائچ

بروز عید سعید المعروف چھوٹی عید ملکِ تضادستان نِکّے دے ابّا!! السلام علیکم! آدابِ عاجزانہ۔ خط اس لئے لکھنا پڑ رہا ہے کہ آپ کچھ عرصہ سے بندی سے ناراض ہیں، نہ ملتے ہیں اور نہ بات کرتے ہیں۔ سب←  مزید پڑھیے

بیسویں صدی کا رستم۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

ایران کے عظیم شاعر فردوسی نے آج سے قریباً ہزار سال پہلے ایک طویل نظم لکھی، یہ نظم پچاس سے ساٹھ ہزار شعروں پر مشتمل ہے، اس نظم کو فارسی ادب کے ماتھے کا جھومر کہا جاتاہے۔ نظم کا نام←  مزید پڑھیے

عید کی مبارکاں، عید کی اداسیاں۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میں صدق دل سے سمجھتا ہوں کہ عید کے مبارک موقع پر ہمیں سب گلے شکوے بھول کر ایک دوسرے کو گلے لگا لینا چاہیے اور میری مراد ہے کہ روئیت ہلال کمیٹی کے سب اراکین کو تو ضرور ہی←  مزید پڑھیے

بچپن کی عید۔۔۔ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی

عید کی آمد پر  بچوں کی تیاریاں اور شاپنگ عروج پر ہے۔ اپنے آبائی گاؤں میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ روایتی انداز میں عید منانا چھوٹے، بڑوں سب کی خواہش اور خوشی ہوتی ہے۔ موجودہ دور میں ماہ رمضان←  مزید پڑھیے

کون کہتا ہے کہ عید آئی تو ڈر جاؤں گا۔۔۔۔گل نوخیز اختر

اس عید کو بہترین، یادگار اور خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تواِن مشوروں پر کان بند کرکے عمل کریں اور موجیں کریں۔پہلا مشورہ تو یہ ہے کہ اتنی شدید گرمی میں عید کے دن ٹینکی والے پانی سے ہرگز نہ نہائیں۔←  مزید پڑھیے

راشن کا مستحق۔۔۔۔قادر غوری

آفس جاتے ہوئے ایک جگہ دیکھا لوگ جمع تھے۔۔۔ایک سوزوکی میں چند لوگ غریب مستحقین کو راشن تقسیم کررہے تھے۔ میں وہیں دور کھڑا ہوگیا اور دیکھنے لگا۔۔۔ ایک ایک شخص آگے بڑھتا اس کو ہزار روپے والا راشن کا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے ایک اور ریکارڈ توڑدیا۔۔۔محمد بلال غوری

عمران خان خانہ کعبہ میں تھے تو کسی پاکستانی نے ان پر قابلِ اعتراض جملے کسنا شروع کر دیئے۔ ایسے مقامات مقدسہ کو سیاست سے آلودہ کرنے کے عمل کو ہرگز پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا جا سکتا مگر←  مزید پڑھیے

نہلے یہ دہلے۔۔۔۔حسن نثار

آقاﷺ نے فرمایا’’مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں‘‘۔کیا ہم سب ایک دوسرے کے ہاتھوں اور زبانوں سے محفوظ ہیں؟میرا سوال بہت سادہ ہے لیکن اس کا جواب؟ ہے کوئی عالم، فاضل، مفتی، علامہ،←  مزید پڑھیے

امام خمینی کے 30سال بعد کا ایران۔۔۔ثاقب اکبر

4 جون 2019ء کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی تیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ مختلف شعبوں میں آج کا ایران کہاں کھڑا ہے۔ اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور دیگر شعبوں←  مزید پڑھیے

پی ٹی ایم،پوائنٹ آف نو ریٹرن پر۔۔۔۔ابرار جان

آخر کار پی ٹی ایم کا معاملہ بھی ہمارے ہر دوسرے معاملے کی طرح پوائنٹ آف نو رِٹرن کے قرب و جوار میں پہنچ گیا۔ ان خوش بختوں کا معاملہ جدا ہے جنہیں سیاہ و سفید میں تمیز کا کشف←  مزید پڑھیے

مکہ میں پاکستانی شکست۔۔۔۔حامد میر

رمضان المبارک کا آخری جمعہ تھا اور سولہ سال کا عبداللہ جمعہ کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی ٹھان چکا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی خواہش اُس کی جان بھی لے←  مزید پڑھیے

سائیں کا دور۔۔۔سہیل وڑائچ

وادی سندھ کے سب باسی سائیں ہیں، پانچ ہزار سال پہلے موہنجودڑو کا حکمران Priest Kingتھا، یہ پروہت جسے سادہ زبان میں سائیں کہتے ہیں، مجسموں میں ہلکی ہلکی کنگھی کی ہوئی داڑھی اور پھولوں والی اجرک پہنے آج بھی←  مزید پڑھیے

امریکی سانپ کی کھال سے بنی چپل۔۔۔سعد اللہ شاہ

جون ایلیا نے کہا تھا: جانے کیا حادثہ ہے ہونے کو جی چاہتا ہے رونے کو مگر یہاں تو صورتحال یہ ہے کہ بس ’’ہر بات پہ رونے کو کہاں سے جگر آئے‘‘ اور غالب نے کہا تھا کہ ’’مقدور←  مزید پڑھیے

رام چندر گہا کا کالم: گاندھی کو دیس نکالا دے دیں گے گوڈسے بھکت

ہندوستان نے بدھ کو دیس نکالا دے دیا کیونکہ سماجی مساوات کی ان کی تعلیمات ہماری معاشرتی روایات سے میل نہیں کھاتی تھیں۔ اب بہت سے ہندوستانی مہاتما کو روانہ کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ وہ اپنی اکثریت پسندی کے آگے←  مزید پڑھیے

مزاحمت کرنے کا صحیح طریقہ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

ایک امریکی اور روسی گفتگو کر رہے تھے، امریکی نے طعنہ دیا کہ تمہارے ملک میں کوئی آزادی نہیں، ہمیں دیکھو، ہم چاہیں تو وائٹ ہاؤس کے سامنے کھڑے ہوکر امریکی صدر کو گالیاں دے سکتے ہیں، کوئی کچھ نہیں←  مزید پڑھیے

تاریخ کا عدل ۔۔۔۔سہیل وڑائچ

وہ برطانیہ کی ٹاپ یونیورسٹی سے پڑھ کر پاکستان آیا تو اس کا مقصد تاریخ بنانا تھا۔ وہ کچھ کرکے دکھانا چاہتا تھا، اس نے اپنے دامن پر جانب داری اور کرپشن کا کوئی داغ نہ لگنے دیا۔ وہ بہت←  مزید پڑھیے

شیر شاہ سُوری کا کوس مینار۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

فرید کی سفید مینڈکی پھر سے رواں ہو گئی۔ دراصل اس کی کار میڈ ان جاپان ہے اور اس کا ناک نقشہ بھی جاپانی سا ہے یعنی سامنے سے ایک چپٹی ناک والی گیشگرل لگتی ہے چنانچہ میں اسے پیار←  مزید پڑھیے

اہلِ مصلحت کے نام ۔۔۔۔سہیل وڑائچ

مقتدر ترین حلقوں میں یہ مانا جاتا ہے کہ پانامہ اسکینڈل کسی ملکی یا غیر ملکی طاقت کا کام نہیں تھا بلکہ یہ ایک طرح سے قدرتی آفت تھی، جس نے شریفوں کو اپنی گرفت میں لے لیا اور اُنہیں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب یمن کی دلدل سے نکلنے کیلئے کوشاں۔۔۔۔۔۔ فاطمہ صالحی

2015ء میں جب سعودی عرب نے اتحاد تشکیل دے کر یمن پر حملہ کیا تھا تو شاید اس وقت سعودی حکام نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ آج یمن سعودی←  مزید پڑھیے

جنسی غلامی کا عالمی منظرنامہ۔۔۔۔کشور ناہید

جب چینیوں نے اپنی ایسٹ انڈیا کمپنی کھولی تو ہماری خوش فہم قوم نے علامہ اقبال کے مصرعے کو سچ سمجھا کہ ’’گراں خواب چینی سنبھلنے لگے‘‘۔ ہم نے یہ بھی سوچا کہ جس ملک کے لوگ مائوزے تنگ کے←  مزید پڑھیے