مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کبھی تو ان کے روبرو ہوں گے۔۔۔۔ہارون الرشید

کبھی یہ خیال تسکین دیتاہے کہ اس خاک داں میں جو بچھڑ گئے ، کبھی ان سے ملاقات ہوگی ۔کبھی تو ان کے روبرو ہوں گے ۔میرؔ صاحب نے کہا تھا موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے چلیں←  مزید پڑھیے

’’علامہ اقبال کی’’ قصرِ شرف النسائی‘‘ ایک یادگار نظم‘‘۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

آخر جب مغلیہ سلطنت جاتی رہی اور سِکھی زمانہ آیا تو سکھوں نے اس تلوار و قرآن کو اندر سے نکالا۔ کہتے ہیں کہ کئی ہزار روپے کی مالیت کا وہ قرآن اور تلوار تھی‘‘ تو کیا شرف النساء کی←  مزید پڑھیے

محوَ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔۔۔۔محمد کاشف

فلاڈلفیا چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے امریکی FDA سے رابطہ کیا ہے۔ وہ اگلے دو سال میں ایک جدید ترین مصنوعی بچہ دانی میں انسانی بچے  کی افزائش کریں گے۔ اس طریقہ پیدائش یا افزائش کے ذریعے مکمل کنڑولڈ حالات←  مزید پڑھیے

سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ۔۔۔۔حسن مجتبٰی

سندھ کے مسکین و مظلوم لوگوں پر عذاب کیا پہلے کم تھے، ہیپاٹائٹس سی، وڈیرہ شاہی، گردن میں سریا لئے سرداروں اور پولیس مظالم، حوالاتی اموات، گم شدگیاں، رشوت ستانیاں، زمینوں پرقبضے، عورتوں اور بچیوں کے روزمرہ قتل (ایک شخص←  مزید پڑھیے

سرو والا مقبرہ،ایک تاریخی بھید۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

چہروں کی مانند بعض تصویریں، سکیچ یا نقش اپنے اندر کوئی ایسی دل کشی رکھتے ہیں کہ وہ یاد رہ جاتے ہیں۔ بے انت چہرے۔ تصویریں، سکیچ یا نقش بھول جاتے ہیں اور کچھ دل کے نہاں خانوں میں کہیں←  مزید پڑھیے

پیار چائنہ کا مال ہے۔۔۔۔۔۔۔جانی خان

دوستو شادی ایک مقدس اور خوبصورت بندھن ہے، کوئی بھی انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت جب اپنے مستقبل کے سہانے خواب دیکھتا ہے تو اس میں سب سے لازمی جز و اسکا ایک اچھا جیون ساتھی ہی ہوتا←  مزید پڑھیے

نجاۃ النہاری۔۔۔۔۔۔۔محمدسلیم

آنسہ “نجاة النهاري” یمنی عرب ہیں، مذہب کے لحاظ سے یہودیہ ہیں، پیشے سے لحاظ سے انجنیئر ہیں، سکونت کے لیئے اسرائیل ہجرت کر کے جا چکی ہیں، کاتبہ ہیں، بلاگر ہیں، عرب اخبارات ان کے مقالات کو شوق سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو درپیش نئے چیلنجز۔۔۔عاصم اللہ بخش

کراچی میں چین کے کونسل خانہ پر ہونے والے حملہ کی طرح گوادر میں پرل کانٹیننٹل ہوٹل کے تمام حملہ آور بھی مار گرائے گئے۔ دونوں واقعات کے حوالہ سے یہ حیرت انگیز معلومات سامنے آئیں کہ حملہ آوروں میں←  مزید پڑھیے

فری فار آل۔۔۔روف کلاسرا

لگتا ہے ایک دفعہ پھر حکومت فری فار آل موڈ میں چلی گئی ہے۔ جس کا جو جی چاہے وہ اہم حکومتی متوقع فیصلوں بارے بریکنگ نیوز چلاتا رہے۔ حکومت تردید کرے گی نہ ہی تصدیق۔ یہ پہلی دفعہ نہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان خود کو بدلیں۔۔۔۔انصار عباسی

تحریک انصاف کی حکومت اور اس کو لانے والے کسی بڑی خوشخبری کے انتظار میں ہیں۔ آیا یہ خوشخبری وہی ہے جس کاکوئی ایک دو ماہ پہلے وزیراعظم عمران خان نے ذکر کیا اور عوام سے درخواست کی تھی کہ←  مزید پڑھیے

کتنے آدمی تھے؟۔۔۔۔روف کلاسرا

نواز شریف کے دوبارہ جیل جانے کے بعد بحث چھڑ گئی ہے کہ انہیں جیل تک چھوڑنے کتنے لوگ گئے۔ حکومت فرما رہی ہے‘ دو تین ہزار سے زیادہ لوگ نہیں ہوں گے جبکہ نواز شریف کی پارٹی پچاس ہزار←  مزید پڑھیے

طاعون ۔۔۔محمد شجاع الدین

پیٹ کی بھوک انسان کو خودکشی جیسے حرام کام پر بھی مجبور کر دیتی ہے لیکن رفاقت علی شہید کی بہادری کو سلام کہ چار ماہ تک تنخواہ نہ  ملنے کے باوجود وہ خودکشی پر مائل نہ ہوا ۔ آخر←  مزید پڑھیے

زوجہ ماجدہ۔۔۔۔ارشاد بھٹی

ہر خاوند نے اپنی زوجہ ماجدہ سے یہ اقوال زرّیں یقیناً سن رکھے ہوں گے، آپ کے سارے بھائی چالاک، پتا نہیں آپ اتنے بے وقوف کیوں، آپ کے گھر والوں نے تو کبھی مجھے دل سے بہو تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

امریکہ اور یورپ سے وہاڑی تک۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

ایک وقت تھا کہ سارا سال اندرون اور بیرونِ ملک سفر میں گزرتا تھا۔ کہیں سیمینار، کہیں مشاعرہ، کہیں ’’بزبانِ قاسمی‘‘ کے عنوان سے میرے ساتھ سولو پروگرام۔ پھر یہ ہوا کہ مختلف علمی و ادبی کے علاوہ سفارتی ادارے←  مزید پڑھیے

علمائے کرام مہربانی کریں۔۔۔یاسر پیرزادہ

پولیو کے قطرے حرام ہیں یا حلال؟ رمضان کا چاند آنکھ سے دیکھنا ضروری ہے یا قمری کیلنڈر بنانا جائز ہے؟ کم عمری کی شادی کی اجازت ہونا چاہئے یا نہیں؟ آج کل ہم اِن دینی معاملات پر زور شور←  مزید پڑھیے

کتاب کائنات کا سفر نامہ۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ہم میں سے وہ لوگ جو تاریخ کی گتھیاں سلجھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں یقیناً ولیم ڈیل رمپل کے نام سے واقف ہوں گے۔ اس نے اپنی پہلی کتاب ’’ذی ناڈو کی تلاش میں‘‘ صرف بائیس برس کی عمر میں←  مزید پڑھیے

تتلی روتی ہے۔۔۔۔۔حسن مجتبیٰ

لڑکا پاکستان کے پنجاب میں جھنگ کا ہو، آرٹ پڑھا ہو نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا، فلم لکھے اور بنائے ‏ گيارہ ستمبر کے پس منظر میں، فلم کی تھیم میں نظم ہو نون میم راشد کی اور نام←  مزید پڑھیے

ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔ضیااللہ ہمدرد

۱۹۹۴ میں آج سے قریبا ًًً پچیس سال قبل جب پشاور میں کویت اور قطر کے تعاون سے مرسی انٹرنیشل ہائی سکول کی بنیاد رکھی گئی تو میرے والد کو فوت ہوئے تین مہینے گزر چکے تھے اور ہمارے کچھ←  مزید پڑھیے

سید عباس اطہر کو یاد کرنے کا دن۔۔خاور نعیم ہاشمی

وہ شام کے وقت نیوز روم جانے کیلئے روزنامہ آزاد کی راہداری سے گزرتے تو سب ان کی جانب متوجہ ہوجاتے ، ہر نگاہ ان کا تعاقب کرتی، عباس اطہر صاحب اپنے خیالوں میں مگن سیدھے نیوز روم میں داخل←  مزید پڑھیے

میکاولی کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرا

وہی وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کا ایک بڑا ہال اور دو درجن تابڑ توڑ سوالات کرتے صحافی۔ عمران خان زرداری اور شریف خاندان پر برس رہے تھے۔ میں نے غور سے دیکھا تو وزیر اعظم کے ارد گرد←  مزید پڑھیے