مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کالا شاہ۔۔۔۔روبینہ شاہین

علی زین انڈونیشیا میں پیدا ہوا اور زندگی کے ابتدائی چار سال وہیں گزارے۔ جکارتہ میں زیادہ تر انڈونیشینز، چائینیز اور انڈینز رہائش پذیر ہیں۔ انڈونیشینز اور چائنیز بچوں سے بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں، پھر ان کو تیکھے←  مزید پڑھیے

والدین سے اپیل۔۔۔حسن نثار

کئی سال پہلے کی بات ہے میں ’’بیلی پور‘‘ والے گھر کی بالکنی میں کھڑا ہریالی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کبوتروں کی غٹرغوں موسیقی سن رہا تھا کہ میرے سامنے بیری کے درخت میں جنگ چھڑ گئی۔ کوا جھپٹ←  مزید پڑھیے

جمائی آنے کا سبب معلوم ہوا۔۔۔۔رضا علی عابدی

جمائی کیا ہے؟ کیا بڑا سا منہ کھولنے کا نام جمائی ہے؟ کیا یہ ہماری روزمرہ زندگی میں ہم پر اس طرح طاری ہوتی ہے کہ ہمیں احساس تک نہیں ہوتا کہ ہم جماہی لے رہے ہیں یا ہم یقین←  مزید پڑھیے

قصہ قصہ لکھنو۔۔۔۔شافع قدوائی

ہمانشو باجپئی کی یہ کتاب لکھنوی تہذیب کے عوامی کردار اور اس تہذیب کی آبیاری کرنے والے متعدد بے نام فنکاروں اور عوام کی روداد فنکارانہ شعور کے ساتھ بیان کرتی ہے۔ تہذیب کو معروف حوالوں اور امتیازی نشانات (Landmarks)کے←  مزید پڑھیے

شیر کی موت ۔۔۔۔حامد میر

اُسے اقتدار تو مل گیا لیکن اختیار نہ ملا۔ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آنے والا یہ لیڈر اختیار حاصل کرنا چاہتا تھا تاکہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر سکے۔ اُس نے پارلیمنٹ کے ذریعہ اختیار حاصل←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی:اپنے کرداروں کے ساتھ ہنسنے والامزاح نگار ۔۔۔۔۔محمد تقی

مشتاق احمدیوسفی کا کمالِ فن یہ ہے کہ وہ اپنے کرداروں کے ساتھ ہنستے ہیں، ان پر نہیں منم آں شاعر ساحر کہ بہ افسونِ سخن از نئ کلک ھمہ قند و شکر می بارم میں وہ جادوگر شاعر ہوں←  مزید پڑھیے

مسجد بیگم پورہ اور مٹھو کی حویلی۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

بیگم پورہ کی تاریخی مسجد کے وسیع صحن میں دھوپ بہت تھی اور تشویش اور انجانے کا خوف بہت تھا۔ صحن پر کھلتی متعدد قدیم محرابیں جو کسی زمانے میں کھلی ہوں گی۔ سفید دروازوں اور شیشوں سے ان زمانوں←  مزید پڑھیے

پرانی شیروانی کا ٹوٹا ہوا ایک بٹن۔۔۔۔مظہر برلاس

مودی تنہائی کا شکار تھے اور وہاں سب سے اہم سمجھے جانے والے پیوٹن کے لئے بھی کوئی اہم تھا، اسی لئے پیوٹن ہر جگہ عمران خان کے ساتھ باتیں کرتے نظر آئے۔ بشکیک میں پاکستانی وزیراعظم نے اپنی کرشماتی←  مزید پڑھیے

شاہانہ زندگی۔۔۔۔حسن نثار

بجٹ سے پہلے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بریفنگ دی جو میں نے ٹی وی پر دیکھی۔یہ بریفنگ دیانت و مہارت کا انتہائی عمدہ امتزاج تھی۔شیخ صاحب نے کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر دیانتداری سے اقتصادی حقائق مع اعدادو شمار←  مزید پڑھیے

شکست کی ذلت۔۔۔۔ محمد عامر خاکوانی

صاحبو! ہم اس کے قائل نہیں کہ’’ قومی کرکٹ ٹیم تم ہارو یا جیتو، ہمیں تم سے پیار ہے‘‘۔ ہرگز نہیں ہمارا پیار اتنا بھی غیر مشروط نہیں، پہلے خود کو اس کا مستحق ثابت کریں۔یہ بھی ایک بیکارجملہ ہے←  مزید پڑھیے

بی جے پی سے پہلے اظہار رائے کی آزادی پر کانگریس نےحملہ کیا۔۔۔۔رشیدقدوائی

وزیراعظم نریندر مودی 44 سال پہلے یعنی اسی ماہ جون میں لگائی جانے والی ایمرجنسی کے لیے نہرو، اندرا گاندھی اور کانگریس کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اب مودی اور امت شاہ کی قیادت والی بی جےپی کو ایسے اندیشوں ←  مزید پڑھیے

تھوک کر چاٹنے والے۔۔۔۔حامد میر

پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے بہت اچھا ہو رہا ہے۔ یہ مت سمجھئے گا کہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خوف کی فضا پر بہت خوش ہوں۔ کل سیالکوٹ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ایک←  مزید پڑھیے

جڑیں کاٹ دیں، شاخیں چھانگ دیں۔۔۔۔حسن نثار

چند سال پہلے پہلی بار جب میں نے کہا کہ ’’پاکستانی نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے ‘‘تو یہ جملہ تیزی سے پھیلتا چلا گیا۔تب یہ کسی خواب یا سراب سے زیادہ کچھ بھی نہ تھا۔بیرون اور←  مزید پڑھیے

صرف 14دن میں۔۔۔۔روف کلاسرا

عبدالرحمن سوم کا مسلم سپین میں اموی سلطنت کے اہم بادشاہوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ عبدالرحمن الثالث کی مشہوری کی وجہ یہ تھی اس نے دسویں صدی میں اندلس میں مسلمانوں کی حکومت کو سنبھالا۔ گرتی ہوئی سلطنت کو←  مزید پڑھیے

ہمارے ذہن کی کنجوسی۔۔۔یاسر پیرزادہ

امریکہ کی ایک کمپنی ہے، الفابٹ، اپنے ہاں کم ہی لوگوں نے اس کا نام سنا ہے، یہ دنیا کی پانچویں بڑی ٹیکنالوجی کی کمپنی ہے، دنیا بھر میں پھیلے اس کے ملازمین کی تعداد تقریباً 80ہزار ہے، سالانہ منافع12.7←  مزید پڑھیے

علی مردان خان اور بُدھو کا مقبرہ۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ہم جب کبھی روزمرہ کی گفتگو کے دوران کسی گائوں، کسی شہر، آس پاس کے کسی گلی محلے یا علاقے کا نام لیتے ہیں تو سرسری گزر جاتے ہیں کہ یہ محض ایک نام ہے ایک پہچان ہے۔ ہم کم←  مزید پڑھیے

کئی براعظم متاثر ہوں گے اور شعلے پاکستان تک پہنچیں گے۔۔۔۔امتیاز احمد

تمام مشرق وسطی میں دو سب سے اہم ترین مقامات آبنائے ہرمز اور باب المندب ہیں۔ جمعرات کو انہی دو میں سے ایک مقام پر دو آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ اگر یہ ایک منظم حملہ ہوا ہے←  مزید پڑھیے

ایک ہاتھ سے کام کرنے والی ٹنڈی قوم۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

میں جب اقبالؔ کو پڑھتا ہوں تو میں سوچتا ہوں کہ خدا نے کنول کا یہ پھول کن پانیوں میں اُگایا ہے؟ گزشتہ رات کلیاتِ اقبال کا مطالعہ کرتے ہوئے میں ایک دفعہ پھر اس نتیجے پر پہنچا کہ اقبال←  مزید پڑھیے

پیارے مفتی صاحب کے جواب میں۔۔۔۔سلیم صافی

گزشتہ روز جنگ کا ادارتی صفحہ اٹھایا تو اس میں شائع شدہ اپنے پیارے حضرت مفتی منیب الرحمٰن صاحب کی تصویر اور تحریر پر نظر پڑی۔ سوچا کہ انہوں نے دیگر علمائے کرام کی طرح گزشتہ رات قوم سے خطاب←  مزید پڑھیے

لر او بر یو افغان: حقیقت کیا ہے؟ ۔۔۔ فدا ء الرحمان

مظلومیت، امتیازی سلوک اور حقوق کی پامالی کا نعرہ لگا کر ایک نئی سیاسی بساط بچھانے والے پشتون نیشنلسٹس سے یہ پوچھنے کی زحمت کیجیئے کہ ۲۰۰۸ ا ۲۰۱۳ میں خیر پختونخواہ اور ۲۰۱۳ ا ۲۰۱۸ میں بلوچستان میں اقتدار کے مزے لوٹنے اور دل کھول کر اپنوں کو نوازنے کے علاوہ آپ کی پالیسز کی وجہ سے عام آدمی کے طرزِ زندگی میں کیا قابلِ غور تبدیلی آئی؟←  مزید پڑھیے