مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

امین سایانی: جن کی آواز نے نسل در نسل لاکھوں سامعین کو مسحور کیا/سدھارتھ بھاٹیہ

امین سایانی کی آواز سامعین پر جادو کرتی رہی۔ہندوستانیوں کی جانے کتنی نسلیں ہر بدھ کی شب 8 بجے نشر ہونے والے بناکا گیت مالا میں ان کی آواز کے ساتھ پروان چڑھی ہیں۔  امین سایانی کی حرارت بخش آواز←  مزید پڑھیے

مساجنیز: اسمتھ کی یہ کتاب معاشرے میں رائج خواتین کی تضحیک کو بے نقاب کرتی ہے/امیتا شیریں

بک ریویو: 1989 میں انگلینڈ کی صحافی جون اسمتھ کی تحریر کردہ ‘مساجنیز’ زندگی کے ہر شعبے — عدالت سے لے کر سنیما تک میں عام اور رائج خواتین کی تضحیک کی چھان بین کرتی ہے۔ ہندوستانی تناظر میں دیکھیں←  مزید پڑھیے

کھسرے تو اچھے ہوتے ہیں /توفیق بٹ

میں نے اپنے گزشتہ کالم ”ہم تیرے پیار پہ الزام نہ آنے دیں گے“ میں عرض کیا تھا انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے انکشافات ملک و قوم کے نہیں کسی اورہی کے مفاد←  مزید پڑھیے

کتوں کے انسانی حقوق/شکیل زاہد

پندرہ فروری کے روزنامہ ڈان میں دو خبریں شائع ہوئیں جنھوں نے مجھےیہ مضمون لکھنے پر آمادہ کیا۔ پہلی خبر سندھ ہائی کورٹ کی تھی جہاں کے چیف جسٹس صاحب نے فرمایا کہ سندھ ہائی کورٹ کے اَندر بھی پچاس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کی تباہی/ریاض احمد

مارچ ۱۹۳۰ میں ہرمین ملر کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹک حکومت کو مستعفی ہونا پڑا اور اس کی جگہ ہنریچ بروننگ صدر بنا اور بروننگ کے دور میں ہی نازیوں نے یکے بعد دیگرے انتخابی معرکے سر کیے۔ سب سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سیاست میں خواتین کی جہد مسلسل/علیزے معین

پاکستان میں خواتین کی سیاست میں انٹری اس ملک کے وجود میں آنے کے ساتھ ہو گئی تھی اور اس بات کی اعلیٰ مثال قائد اعظم کی بہن فاطمہ جناح ہیںجنہوں نے پہلی خاتون قائد حزب اختلاف کے طور پر←  مزید پڑھیے

زنجیر زَن پیرو، افیون اور صدر ایوب خان/محمد حمید شاہد

حمید شاہد کی خود نوشت ’خوشبو کی دیوار کے پیچھے‘سے مقتبس؛ کربلا والوں کے دُکھ میں شامل ہونا ہماری تہذیب کا لازمی جزو تھا۔سوگ کی اس تہذیب کے اپنے تقاضے تھے۔ میں نے تو اپنے شہر کے غیر مسلموں کو بھی←  مزید پڑھیے

خوبصورت خواتین سے دور رہیں/ناصر شیرازی

انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان سرگرم نظر آتے ہیں، امن وامان قائم رکھنے کیلئے پاکستان آرمی کی ذمہ داریاں نسبتاً زیادہ ہیں، ہزاروں پولنگ سٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں، کیمروں←  مزید پڑھیے

ایران کیوں مشتعل ہوا/علی ہلال

آپ کو اگر کوئی  یہ بھاشن دے کہ پاک ایران کشیدگی سےبننے والا امریکہ مخالف اتحاد بننے کا منصوبہ سبوتاژ ہوگیاہے تو آپ فوری طور پر بائیں جانب منہ کرکے تھوکنے میں دیر نہ کریں۔ سات اکتوبر کو جب فلسطینی←  مزید پڑھیے

خدارا عورتوں کو ننگا نہ کریں/ناصر شیرازی

بات ہے اس دور کی جب تھیٹر کا عروج تھا۔ مردوں میں امان اللہ اور خواتین آرٹسٹوں میں شیبا بٹ کی بہت مانگ تھی کامیڈی کنگ امان اللہ کی مکالموں میں ادائیگی کے حوالے سے برجستگی اور کامیڈی کوئین شیبا←  مزید پڑھیے

ایک قابل رشک زندگی/الیاس نعمانی

1981 میں میں پیدا ہوا تو والد ماجد ندوہ کے استاذ تھے اور اسی کے کیمپس کے ایک مکان میں گھر والوں کی رہائش تھی، عمر کے ابتدائی بیس برس اسی مکان میں گزرے، پھر والد ماجد نے لکھنو میں←  مزید پڑھیے

نظریاتی جنگ کے اعلان پر سال ختم اور نئے سال میں معرکہ کا آغاز/ڈاکٹر سلیم خان

پچھلے سال کا اختتام سرزمینِ ناگپور پر نظریاتی جنگ کے اعلان پر ہوا اور اب نیا سال فکری معرکہ کا ہوگا ۔ کانگریس کی 139؍ ویں سالگرہ کے موقع آر ایس ایس کے ساتھ نظریاتی جنگ کو راہول گاندھی نے←  مزید پڑھیے

انگلینڈ کا ورک پرمٹ اور دیگر مسائل/ندیم اکرم جسپال

اس تحریر کا مدعہ کسی کو بد دل کرنا،ڈی موٹیویٹ کرنا یا خوف زدہ کرنا نہیں،بلکہ پاکستان بیٹھے ساڑھے تین سو کی ضرب کے نام پہ ایجنٹوں کے ہاتھوں لُٹنے والوں کو خبردار کرنا ہے۔یہ تحریر صرف فراڈ ورک پرمٹ←  مزید پڑھیے

کیا یہ سب حسن اتفاق ہے ؟/محمد ناصر صدیقی

عین جس وقت امریکہ کا افغانستان سے انخلا ہو رہا ہوتا ہے اور پاکستان کو نئی حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات اور خطے کے ساتھ معاشی مفادات کی حفاظت کرنی ہوتی ہے ، عین اس وقت بڑی تبدیلیاں شروع ہو←  مزید پڑھیے

مِتھ اینڈ ریالٹی آف سٹریٹیجی ڈ یفائینس/مترجم-ڈاکٹر ملک اللہ یار خان

Myth and reality of strategic defiance پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر 7اکتوبر کے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی جوابی کارروائی کے نتیجے میں سٹریٹیجک انحراف کا افسانہ اس وقت کھل کر سامنے آیا جب غزہ اور مغربی کنارے کی محصور←  مزید پڑھیے

مدبرِ اعظم ﷺ/محمدیاسر عرفات مسلم

ربیع الاول کے مہینے کا آغاز ہے۔ یہی وہ مہینہ ہے کہ جس میں کائنات کی اہم ترین ہستی کا ظہور ہوا جسے کائنات کے خالق نے رحمۃ للعالمین قرار دیا اور قیامت تک کے لیے یہ بات طے کر←  مزید پڑھیے

کہیں جاتے ہی نہ تو اچھا تھا/میر احمد کامران مگسی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو ہفتے پارٹی کے ممتاز گھرانوں میں ہونے والی اموات پر تعزیت کرنے کے لیے وقف لیے تھے ۔ وہ سندھ کے بعد ملتان آئے ۔ حسب معمول ان کی←  مزید پڑھیے

نوآبادیاتی باشندے کی مغائرت/ تحریر: ڈاکٹر ناصر عباس نیر /ترجمہ: الیاس کبیر

مجید امجد نے اپنی نظم ’آٹو گراف‘ میں کہا ہے: میں اجنبی، میں بے نشاں یہ لوحِ دل! یہ لوحِ دل! نہ اس پہ کوئی نقش ہے، نہ اس پہ کوئی نام ہے! یہ سطور مجموعی طور پر اس افسردگی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے 76 سال/ابو فجر لاہوری

مملکتِ خداداد پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 76 برس ہو گئے ہیں۔ 14 اگست 1947ء کی صبح برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک نئی نوید لائی۔ مگر پہلے دن سے ہی نوزائیدہ پاکستان کیخلاف سازشوں کی بنیاد بھی رکھ دی←  مزید پڑھیے

14اگست محاسبہ کا دن/ڈاکٹر اعجاز احمد

یوں تو ہم ہر سال یوم آزادی پورے تزک و احتشام کے ساتھ مناتے ہیں۔ پاکستان بننے کے بعد اب تقریباََ تیسری نسل اس آزاد ملک میں سانس لے رہی ہے۔ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ یہ نسل آزادی←  مزید پڑھیے