مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

پاکستان فسطائیت کے کس مرحلے پر ہے؟-ڈاکٹر ہادی حسینی

Fascism جسے اردو میں فسطائیت کہتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسی تحریک ہے، جس میں ایک رژیم یا شخص کسی عوامی نعرے کے ساتھ ایک ملک اور قوم پر مسلط ہو جاتا ہے۔ فسطائیت وہ نظام ہے، جس←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا /افتخار گیلانی

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا بدھ 03 مئی 2023ء افتخار گیلانی ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی←  مزید پڑھیے

ہائرارکی، اقدار اور انسانی سماج / عبدالہادی بلوچ

انسان کے  ارتقاء یا ظہور کے متعلق مختلف بیانات اور تحقیقات دیکھنے کو ملتی  ہیں، کہ انسان کا ظہور کیسے ہُوا یا وہ کیسے پیدا ہُوا یا کیا گیا ہے۔ ان بیانات اور تحقیقات  دیکھتے وقت   ہمارے ذہن میں یہ←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ/افتخار گیلانی

زلزلے کی تباہ کاری اور اس سے پیدا شدہ ہنگامی صورت حال کے باوجود ، ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا بغل بج گیا ہے۔ انتخابات 14مئی کو منعقد ہونگے اور یہ دنیا میں 2023کا اہم ترین الیکشن ہونے←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/دوم،آخری حصّہ

اب میں اپنی گفتگو کے دوسرے موضوع یعنی ‘ہماری اس جانی پہچانی دنیا کے بکھرنے پر’ آنا پسند کروں گی،اور اب میں مہارانیوں اور ان کے جنازوں کے بارے میں کچھ کہنے کی اجازت چاہوں گی۔ جب برطانیہ کی ملکہ کا انتقال←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/حصّہ اوّل

 ایک مسلمان وہ نہیں کہہ سکتا جو ایک ہندو کہہ سکتا ہے؟ ایک کشمیری وہ نہیں کہہ سکتاہے جو دوسرے لوگ کہہ سکتے ہیں۔آج یکجہتی، بھائی چارہ اور دوسروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری←  مزید پڑھیے

آہ!ثاقب نقوی/سیّد تنویر حیدر

اک شخص جو تھا رشکِ کواکب، چلا گیا بزمٍ جہانِ علم کا ثاقب، چلا گیا برادر ثاقب مرحوم و مغفور کی نمازِ جنازہ پڑھ کر ابھی میں بوجھل دل اور بوجھل قدموں کیساتھ گھر پہنچا ہی تھا کہ میرے ہاتھ←  مزید پڑھیے

مکہ سے مدینہ تک/امجد اسلام امجد

( امجد اسلام امجد صاحب کا آخری کالم،جو 5 فروری 2023 کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہُوا) ہمارے قافلے کے تین مسافر یعنی میں، میری بیگم فردوس اور بیٹا علی ذی شان امجد اس سے قبل بھی کم یا زیادہ←  مزید پڑھیے

یوکرین جنگ کا مستقبل/علی واحدی

یوکرین میں روس کی جنگ ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی ہے، جسے امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نازک مرحلہ قرار دیا ہے۔ یوکرین کے لیے 3 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد مختص کی گئی تھی، جبکہ پینٹاگون←  مزید پڑھیے

298اے ترمیمی بل 2020ء، چند گزارشات/ثاقب اکبر

جیسا کہ احباب جانتے ہیں کہ راقم چند ہفتوں سے صاحب فراش ہے، علاج جاری ہے اور اب بھی پوری طرح صحت یاب نہیں ہو پایا۔ اس دوران میں جو احباب تشریف لائے، رابطہ کیا، دعائیں کیں، پوسٹیں لگائیں، انھیں←  مزید پڑھیے

سادات کرام، ہجرتوں کے مسافر/سیّد ثاقب اکبر

علم الانساب ایک وسیع اور قدیم علم ہے۔ ویسے تو ہر خطے کی اہم اقوام کی طرح عرب ہر زمانے میں نسب شناسی میں دقت سے کام لیتے تھے اور جو لوگ اس علم میں مہارت رکھتے تھے، ان کا←  مزید پڑھیے

کشمیر کی کسمپرسی :انورادھا بھسین کی تحقیقی کتاب/افتخار گیلانی

قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ میں شاید ہی کسی اور قوم کی بدبختی کا دورانیہ اتنا طویل رہا ہوگا جنتا کشمیریوں کا ہے یہ بد بختی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ گو کہ اس قوم←  مزید پڑھیے

اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں/ثاقب اکبر

(یوم ولادت جناب سیدہ فاطمہ الزھراء ؑ کی مناسبت سے خصوصی تحریر) ساری انسانیت اور ساری مخلوقات کی تخلیق کا منصوبہ اعلیٰ ترین اور کامل ترین مرد اور عورت کی تخلیق اور ظہور کے بغیر متصور نہیں۔ یہ جو قرآن←  مزید پڑھیے

اللہ تعالی کے لیے ‘خدا’ کے اسم کا استعمال /ابو یحیی

پچھلے دنوں ایک صاحب ملاقات کے لیے تشریف لائے۔ گفتگو کے دوران میں انھوں نے یہ بیان کیا کہ میری کتابیں جب وہ بعض لوگوں کو دیتے ہیں تو وہ اس پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ ان کتابوں میں←  مزید پڑھیے

جشن ریختہ : اے ایم یو بنی اردو سے قربت کا سبب -غالب کے کردار نے عشق کرادیا ۔ نصیر الدین شاہ

’ غالب ‘ نے اردو سے متعارف کرایا بلکہ عشق کرایا ، اردو داں بنایا ۔ زبان سے رشتہ تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جڑ گیا مگر’غالب‘ کے کردار نے اردو میں غرق کرا دیا۔ یہ کردار میں نے←  مزید پڑھیے

اسرائیل سائیبر حملوں کی زد میں/حسین فاطمی

عبرانی زبان کے ذرائع نے اسرائیلی ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔ عبرانی زبان کے اخبار Yediot Ahronoth کے مطابق بلیک میجک نامی ایک ہیکر گروپ نے کئی اسرائیلی ویب سائٹس اور 5000 اسرائیلیوں←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور حقیقی آزادی/ثاقب اکبر

عصر حاضر میں پاکستان میں حقیقی آزادی کے حصول کا نعرہ سب سے مقبول نعرے کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ حقیقی آزادی کا کیا معنی ہے، اس پر خاصی گفتگو کی جا رہی ہے۔ البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر جان لیوا مرض ہے /حریر ملک جہانگیر اقبال

میری یونیورسٹی لائف بہت مختصر رہی ہے اور اس مختصر دورانیے میں کوئی ڈھنگ کا دوست ہی نہ بن سکا ۔ کچھ لڑکے اس لئے دور رہتے تھے کہ میں “پھڈے باز” ہوں ، جبکہ جو تین چار لڑکے ساتھ←  مزید پڑھیے

سیرتِ محبوب رب العالمینﷺ/سعدیہ قریشی

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ کتاب بشریٰ رحمٰن کی وفات سے ڈیڑھ دو ماہ پہلے آئی۔ گزشتہ برس کوویڈ کے حملے سے وہ خاصی کمزور ہو چکی تھیں۔ بیماری کا ایک اور حملہ ہوا اور انہیں ہسپتال←  مزید پڑھیے

کیا قبائلی علاقوں میں ٹی ٹی پی اپنی حکومت قائم کرچکی ہے؟/سیّد ثاقب اکبر

2021ء میں افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد ٹی ٹی پی کی کارروائیاں پاکستان کے سابق قبائلی علاقوں میں بڑھنا شروع ہوگئیں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کا بھی جانی نقصان ہوا۔ اس سلسلے میں پاکستان←  مزید پڑھیے