دائود ظفر ندیم کی تحاریر
دائود ظفر ندیم
غیر سنجیدہ تحریر کو سنجیدہ انداز میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں

معجزہ اور اتفاق۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اگر آپ زندگی میں ایک یقین والی روحانی زندگی گزار رہے ہیں تو آپ کو زندگی کے ہر قدم پر کرامت اور معجزے سے واسطہ پڑتا ہے اور اگر آپ عقل اور سائنس کی بنیاد پر یقین بسر کر رہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل۔۔سکندر مرزا کا کردار۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط2(حصہ اول)

سکندرمرزا بنگال کی مشہور تاریخی شخصیت میر جعفر کے پڑپوتے تھے۔ 1899 نومبر میں  مرشد آباد بنگال ، تیرہ میں پیدا ہوئے۔ سکندر مرزا ایک نہایت ذہین شخص تھے جو اپنی صلاحیتوں کے استعمال سے واقف تھے وہ ایک ایماندار←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ۔۔۔داؤد ظفر ندیم/ابتدائیہ

پاکستان میں پہلا آئین 1956کا آئین تھا یہ آئین نو سال کی کوششوں سے تیار ہوا اس دوران کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کئی وزیر اعظم تبدیل کئے گئے، دستور ساز اسمبلی توڑی گئی اور ون یونٹ کی بنیاد←  مزید پڑھیے

میں اور وہ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

کراچی میں گزارا وقت زندگی کا اہم سرمایہ ہے میں جام شورو میں پڑھتا تھا اور وہ کراچی میں کسی کالج کی طالبہ تھی۔ ہوا یوں کہ جام شورو میں میری ایک کلاس فیلو نے ہم سب کلاس فیلوز کی←  مزید پڑھیے

لیگی قیادت اور سول بالا دستی کا قیام۔۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

یہ بات اب واضح ہوتی جا رہی ہے کہ میاں نواز شریف ایک سول بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور دوسرا مسلم لیگ ن کو زندہ رکھنے اور بڑی سیاسی جماعت کے طور پر متحرک ہیں مگر یہ سمجھنا←  مزید پڑھیے

غلام احمد پرویز کا علمی کام۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

ابوبکر نے محترم غلام احمد پرویز پر ایک مضمون لکھا ہے اس سے مجھے بھی موقع ملا ہے کہ اس مضمون سے استفادہ کرتے ہوئے جناب پرویز کے بارے کچھ لکھ دوں۔۔ میرا علامہ غلام احمد پرویز سے ابتدائی تعارف←  مزید پڑھیے

مسئلہ خود مختاری کا ہے۔۔۔داؤد ظفر ندیم

مجھے تو ان لوگوں سے بات کرنی ہے جو پنجاب کی تقسیم کے مخالف ہیں، مانا کہ یہ غلط ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے مگر دوستو آپ لوگ ان لوگوں کی بات سنو اور یہ تو کہو کہ ہم←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ میں جین مت۔۔۔داؤد ظفر ندیم

میرے بچپن کی بات ہے شام کے وقت ایک مہمان آیا تھا۔ میرے دادا شام کے بعد کسی مہمان کو خوش آمدید نہیں کہتے تھے مگر اس مہمان کے لئے کچھ خاص تیاری کی گئی تھی۔ ہمارے گھر میں روزانہ←  مزید پڑھیے

ایئر مارشل اصغر خاں…داؤد ظفر ندیم

یہ 77 کی تحریک نظام مصطفی تھی جب میں جناب اصغر خاں کے نام سے آشنا ہوا۔ پنجاب میں بھٹو صاحب کے مخالفین کے لئے سب سے معتبر نام ایر مارشل اصغر خاں ہی تھا۔ لوگ 65 کی جنگ میں←  مزید پڑھیے

ستارے

ہم جب شیخ چوگانی مزار کے پاس دریا کے کنارے بیٹھے تھے تو شام کا شفق ختم ہو رہا تھا اور دریا کے کنارے ایک خوابناک منظر تھا۔ جواد، عاطف اور سعدیہ الگ تھے اور کہیں دور کسی بات پر←  مزید پڑھیے

پروفیسر شاہرور

دمشق میں سول انجیئرنگ کے پروفیسر اسلام پر بہت سی کتب تحریر کر چکے ہیں۔ شاہرور اگرچہ حدیث کو اسلام کا ماخذ تسلیم نہیں کرتے مگر وہ بہت سے امور پر مصر کے احمد صبحی منصور سے مختلف رائے رکھتے←  مزید پڑھیے

پنجاب کی تقسیم

مجھے تو ان لوگوں سے بات کرنی ہے جو پنجاب کی تقسیم کے مخالف ہیں مانا کہ یہ غلط ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیئے مگر دوستو آپ لوگ ان لوگوں کی بات سنو اور یہ تو کہو کہ ہم←  مزید پڑھیے

گندھارا شناخت

پاکستانی جس علاقے میں ہے اس کی غالب شناخت گندھارا تہذیب ہے۔ اگر ہم اس شناخت کو اپنا لیں تو افغانستان اور وسط ایشیا سے ہمارے تعلق کو ازسر نو دریافت کیا جا سکتا ہے، ان دانشوروں میں پروفیسر دانی←  مزید پڑھیے

روشن خیال مذہبی مفکرین کا بیانیہ

روشن خیال تعبیر والے دوستوں کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ مذہب کو ریاست کی طاقت کے بغیر سماج میں رواج دینے کی ضرورت ہے یہ سماجی اقدار اور تزکیہ نفس کے علاوہ انفرادی اور اجتماعی اخلاقیات کی تشکیل کرنے←  مزید پڑھیے

ادیب پوسکل

ادیب پوسکل ترکی سے تعلق رکھنے والے ایک کرد مسلم دانشور ہیں جو اسلام کی روشن خیال تعبیر کرنے والوں میں ایک امتیازی حیثیث رکھتے ہیں وہ اسلام اور قران پر بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں وہ اسلام کی←  مزید پڑھیے

قومی رابطے کی زبان

گر ہم پاکستان کو ایک وفاق کے طور پر قبول کرتے ہیں تو ہمیں وفاقی رابطے کے طور پر ایک زبان چاہیئے۔ انگریزی کا بھر پور حمایتی ہونے کے باوجود اور اس یقین کے باوجود کہ آنے والے سالوں میں←  مزید پڑھیے

جمال البنا

جمال البنا، مصر کا یہ ممتاز روشن خیال دانشور اخوان المسلمین کے بانی حسن البنا کے سب سے چھوٹے بھائی ہیں۔ جنہوں نے ساری عمر ٹریڈ یونین کے ساتھ کام کیا ہے۔ جمال البنا نے احادیث پر ایک تحقیقی کام←  مزید پڑھیے

سیاسی اسلام

اس دور میں اسلام کی ایک روشن خیال تشریح کی جتنی ضرورت ہے وہ شاید کبھی اتنی نہ تھی۔ مگر اس بیانئے میں بہت سی باتیں مدغم کر دی گئی ہے میرا خیال ہے کہ سیاسی معاملات پر الگ سے←  مزید پڑھیے

پیپلی سائنسدان

ہوسکتا ہے یہ واقعہ کسی دوسری کہانی سے مماثلت ہو مگر میرے لئےاس واقعے کے راوی ہمارے محترم اعجاز بٹ صاحب ہیں جو مرے کالج میں انگریزی زبان و ادب کے نہایت قابل عزت استاد رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

محمد ارکون کا سیکولر اسلام

لجرائز کے محمد ارکون بربر نسل سے تعلق رکھتے ہیں گذشتہ تیس سالوں سے محمد ارکون اسلامی جدیدیت، سیکولرازم، اور انسان دوستی کے بارے بہت کچھ لکھ چکے ہیں ۔ انھوں نے زیادہ تر کتب اور مضامین فرانسیسی زبان میں←  مزید پڑھیے