دائود ظفر ندیم کی تحاریر
دائود ظفر ندیم
غیر سنجیدہ تحریر کو سنجیدہ انداز میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں

تیرا روپ

لوگ پوچھتے ہیں کہ ایک ہی شخصیت پر کتنی دفعہ خاکہ لکھا جا سکتا ہے میرا جواب یہ کہ کہ اگر وہ واقعی اتنی دل آویز اور دل ربا ہو تو جتنی بار لکھو تھوڑا ہے۔ ہر دفعہ کوئی نیا←  مزید پڑھیے

اسلام کے جوابی بیان کے اہم پہلو

اسلام کے جوابی بیانئے کی تیاری میں یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ یہ بیانیہ تمام عالم اسلام کے لئے ہوگا جیسے انتہا پسند تشریح والوں کا بیانیہ تمام عالم اسلام کے لئے ہے فقہا نے تین حصوں میں زیادہ آرا←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال پر روسی ماہرین کا کام

علامہ اقبال پر پوری دنیا میں کام ہوا ہے روسی ماہرین نے بھی اقبال کی فکر پر کام کیا۔ ڈاکٹر سخاچوف،نتالیاپری گارینا،پولونسکایا اور ستے پین ینتس وغیرہ جیسے ممتاز سکالرز نے فکر اقبال کے حوالے سے کام کیا۔۔ روسی مفکرین←  مزید پڑھیے

بچوں کے حقوق

بچوں کے حقوق کے ایک سرگرم کارکن ہونے کی حیثیث سے کچھ باتیں سیکھی ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی نہ کسی ہنر کی تربیت ہی سب بچوں کے لئے اہم ہے مگر کیا یہ اہم نہیں کہ←  مزید پڑھیے

مذہبی تعلیم

مدرسوں کے نظام کو ختم کئے بغیر انتہا پسندی کا خاتمہ ممکن ہے؟ تو اس کا آسان جواب یہی ہے کہ ایسا ممکن نہیں ۔۔ مدرسے والے صرف اپنے مسلک کے بارے نہیں پڑھاتے بلکہ دوسرے مکتبہ فکر کے بارے←  مزید پڑھیے

اسلام کا جوابی بیانیہ

اسلام کا جوابی بیانیہ دائود ظفر ندیم گذشتہ دو سو برسوں سے کئی اسلامی ممالک میں جدید مفکرین نے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اسلام کی تشریح کرنے کی کوشش کی ہے۔ ۔۔ ان کی کوششوں کو قدامت پسندوں←  مزید پڑھیے

خبط عظمت

ہم تقریبا پندرہ سال بعد ملے تھے، وہ نوجوانی کے ایام تھے جب ہم دونوں گھنٹوں بیٹھے رہتے تھے ایک دوسرے سے کبھی نہ ختم ہونے والی باتیں اور پھر خوبصورت اشعار تلاش کرکے ایک دوسرے کو بتلانا، اور ایک←  مزید پڑھیے

اتحاد بین المسلمین

جو اتحاد بین المسلمیں کے علمبردار ہیں وہ اپنے مسلک پر قائم رہتے ہیں اور دوسرے کے مسلک کا احترام کرتے ہیں۔ یہ لوگ روداری اور برداشت کی تلقین کرتے ہیں۔ یہ کسی بھی دوسرے مسلک، مذہب اور نقطہ نظر←  مزید پڑھیے

اسلامی ممالک کی اتحادی افواج

جب یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کو سعودی اتحادی افواج میں شامل ہونا چاہیئے یا اس کا سربراہ کسی پاکستانی کو ہونا چاہیئے تو اس کا پس منظر سمجھنا بھی ضروری ہے حجاز مقدس صدیوں سے اپنی پیداوار کے←  مزید پڑھیے

تاریخ پاکستان کا ایک جوابی بیانیہ

اسلام کی تشریح کے لئے جوابی بیانئے کے علاوہ تاریخ پاکستان اور نظریہ پاکستان کی بھی ایک مختلف تشریح کی ضرورت ہے متحدہ ہندوستان میں اقلیتیں اس بات سے خوف زدہ تھیں کہ کسی آئینی یقین دہانی کے بغیر متحدہ←  مزید پڑھیے

وفاق اور قوم

جس طرح ہمارے ہاں ایک فکری مغالطہ مسلم قوم کے تصور کے باے ہے وہاں ایک اور فکری مغالطہ پاکستانی قوم کے بارے ہے۔ یہ مغالطہ بھی پنجاب اور اردو بولنے والے مہاجروں میں ہے۔ پختون ، بلوچ اور سندھی←  مزید پڑھیے

سیرت النبی کی ایک منفرد کتاب

جناب طحہ حسین ایک اہم مصری دانشور ہوئے ہیں جن کی متعدد کتابوں کا اردو میں ترجمہ ہوا ہے ایک روشن خیال اسلامی دانشور کے طور پر ان کا ایک اہم مقام ہے انھوں نے سیرت کی ایک منفرد کتاب←  مزید پڑھیے

کرکٹ میں کرپشن

یہ حیرت کی بات ہے کہ جب ہم ہر سطح پر کرپشن کو برداشت کرتے ہیں، سیاست میں یہ دلیل دیتے ہیں کہ فیصلہ پرفارمنس پر ہوگا تو کرکٹ میں اس کلیے کو کیوں نہیں اپناتے۔ وہاں کرپٹ کھلاڑیوں کو←  مزید پڑھیے

محبت کا عالمی دن

مجھے اس وقت خوش گوار حیرت ہوئی جب ہماری مسجد کے مولوی صاحب نے جمعے کی نماز میں کہا کہ اسلام محبت کے عالمی دن کا مخالف نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے علما ہر بات کی اندھا دھند←  مزید پڑھیے

جن اور پریوں کی کہانی

بہت سے لوگوں کی طرح میں بھی سوچتا تھا کہ ہمارے بڑے اپنی کہانیوں میں جن اور پریوں کی کہانی کیوں سناتے تھے اور بڑے اعتبار سے یہ باتیں اور یہ قصے کیوں بتلاتے تھے۔ اب جبکہ مجھے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

اوم پوری

ایک ذاتی دکھ کا لمحہ داؤد ظفر ندیم اوم پوری مر گیا، بہت سے لوگوں کے لئے یہ ایک عام سی خبر تھی کہ بہت سے لوگ مرتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے مگر بعض پاکستانی اسے ایک پاکستان دوست←  مزید پڑھیے

ایک نئی سرد جنگ کا امکان

پاکستان، چین اور روس کی افغان مسئلے کے بارے ملاقات میں افغان حکومت کو شامل نہ کرنے سے بہت سے لوگوں کو حیرت ہوئی مگر یہ ملاقات اصل میں افغان مسئلے بارے اور افغان حکومت اور طالبان بارے ایک مشترکہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ڈرائنگ روم

کسی زمانے میں لاہور کو پاکستان کا دل کہا جاتا تھا۔ اس دفعہ میں اپنے محترم دوست انعام رانا سے ملاقات کے لئے لاہور گیا تو ویگن سے اترنے کے بعد ایک رکشے والے سے طے کیا کہ وہ مجھے←  مزید پڑھیے

میاں محمد بخش

پنجاب میں پنجابی زبان سوائے ایک آپشنل زبان کے کہیں نہیں پڑھائی جاتی بلکہ یہ اچھے انگریزی میڈیم سکولوں میں بدتمیزی اور جہالت کی نشانی سمجھی جاتی ہے۔ ریاست اور تعلیم دہلی، لکھنئو، کراچی اور لاہور کے اردو شعرا کو←  مزید پڑھیے

گڈ گورننس کا نمونہ

پانامہ کیس کے بعد ن لیگ کے حامیوں نے زرداری کرپشن کا قصہ ختم کردیا ہے اب وہ ن لیگ کی حکومت کو کرپشن میں بہتر ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ گڈ گورننس کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے