دائود ظفر ندیم کی تحاریر
دائود ظفر ندیم
غیر سنجیدہ تحریر کو سنجیدہ انداز میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں

ملکی سیاست کا ایک تجزیہ

2017 میں نواز شریف کی سیاست بدستور مضبوط اور مستحکم نظر آرہی ہے لگتا ہے وسطی پنجاب میں نواز شریف کو چیلنج کرنا اگلے انتخابات میں بھی مشکل ہوگا۔ ایسے میں آصف زرداری اور عمران خاں ایک اکیلے متبادل کے←  مزید پڑھیے

جناب جاوید ہاشمی کی نئی مہم

ایسے میں جب سپریم کورٹ نے پانامہ کیس سننے کا فیصلہ کیا ہے تو جناب جاوید ہاشمی کے نئے انکشافات کی اہمیت بڑھ جاتی ہے، ان کے انکشافات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ ماضی میں عمران خاں←  مزید پڑھیے

یاجوج ماجوج

یہ کہانی مجھے تو میری امی نے سنائی تھی، پتہ نہیں آپ لوگوں نے بچپن میں سنی ہو یا نہ ہو۔ کہانی کچھ یوں تھی کہ یاجوج ماجوج دو سرکش قبیلے تھے جن کو ایک نیک دل بادشاہ نے ایک←  مزید پڑھیے

تجربہ ہی سب سے بڑی شرط ہے

جناب نواز شریف نے سندھ کا گورنر مقرر کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر یہ دکھلایا ہے کہ وہ تجربے کو کس قدر اہمیت دیتے ہیں۔ کچھ حاسد قسم کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شہریار، سعید الزماں اور کھوسو جیسے←  مزید پڑھیے

ٹرک کی بتی

میں لطیفے کو بھی ایک حکایت ہی سمجھتا ہوں جس میں مزاح کا رنگ پایا جاتا ہے۔ ایک بہت پرانا لطیفہ ہے، جو اب ایک محاورے کا درجہ رکھتا ہے کہ کسی زمانے میں دیہاتی لوگ معصوم سمجھے جاتے تھے←  مزید پڑھیے

کمال فن

ہمارے بزرگوں نے کمال کی حکایات بیان کی ہیں۔ ایک حکایت میں ہے کہ تین صاحب کمال افراد جمع ہوئے اور وہاں ایک اجنبی ان کے گروہ میں شامل ہوا۔ ہر شخص کے پاس ایک کمال تھا، انھوں نے مل←  مزید پڑھیے

جمہوریت خطرے میں ہے

پاکستان میں شرپسندوں کی ہمیشہ موجودگی رہی ہے۔ پہلے یہ شر پسند پاکستان میں اپنی حرکات سے اسلام کو خطرے میں ڈالتے تھے۔ یہ لوگ کوشش کرتے کہ کسی ٹی وی اینکر کا ڈوپٹہ کھسک جائے, ان کو اندازہ نہیں←  مزید پڑھیے

جمہوریت کو نیا خطرہ

ابھی سول حکومت جمہوریت کو درپیش دوسرے خطرات سے نبروآزما تھی کہ ایک نئے خطرے نے سر اٹھا لیا۔ سول حکومت کے قائم کردہ کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے مہنگے داموں کوچ اور فزیو ٹرینر مقرر کیے←  مزید پڑھیے

کرپشن اور سیکورٹی رسک

نوے کی دہائی میں جناب نواز شریف نے آصف زرداری اور بے نظیر کی کرپشن کو بے نقاب کیا تھا اور ان کے سیکورٹی رسک ہونے کو بھی عوام کے سامنے پیش کیا تھا۔ آج پاکستان میں شاید ہی کوئی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کا غیر ملکی تعلق

بہت سے لوگوں کے لئے یہ حیرت کا باعث ہے کہ وزیر داخلہ نے کسی تحقیقی رپورٹ کے آنے سے پہلے ہی دشمن ملکوں کا ذکر کردیا۔ یہ لوگ ملک کے دشمن ہیں جو یہ نہیں جانتے کہ یہ دشمن←  مزید پڑھیے

پنجابی زبان کا المیہ

بیکن ہائوس ساہیوال نے ایک دفعہ پھر مجھ سمیت ہر پاکستانی پنجابی کو آئینہ دکھایا ہے۔ جب میں بچہ تھا، تو مجھے لگتا تھا کہ اردو زبان ہی ہماری اپنی زبان ہے مگر مجھے مشکل ہوتی تھی جب گھر میں←  مزید پڑھیے