چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".
گزشتہ چند دنوں سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ الیکٹرانک میڈیا پر بھی عوام کی توجہ کا مرکز ہیں۔ حتیٰ کہ بعض حلقوں کی جانب سے متوقع وزیر اعلیٰ← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیراعظم کافی برہم دکھائی دئے. انھوں نے اپنے ایک بیان میں وزراء، مشیران اور بیورو کریٹس کو مخاطب کرتے← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک← مزید پڑھیے
حکومت نے چند روز قبل اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیک جنبش قلم بہتزیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں پہلے پٹرول کی قیمت تقریباً75روپے فی لیٹر تھی، اب فی لیٹر قیمت 100 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ یعنی← مزید پڑھیے
میں بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھتا ہوں اور نہ ہی ان کو فالو کرتا ہوں البتہ انڈین پنجابی فلمیں کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں۔ کل ایک خبر نظروں سے گزری کہ بالی ووڈ کا ایک نوجوان اداکار سوشانت سنکھ← مزید پڑھیے
ایک شخص کی بیگم کو بخار ہوا۔ وہ اسے ڈاکٹر صاحب کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے بخار چیک کرنے کیلئے اس کی بیگم کو تھرمامیٹر دیا اور کہا کہ پلیز اسے دو منٹ کیلئے منہ میں رکھ لیں۔ وہ← مزید پڑھیے
کالم لکھنے کیلئے بیٹھا تو سوچا کہ ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں پر لکھوں، ریسرچ کیلئے گوگل کیا تو جہاں دیگر ریسرچ پیپرز نظروں سے گزرے وہیں پاکستان میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی← مزید پڑھیے
چین نے گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے قابل ستائش اقدامات کیے اور وہ آج بھی بہت دلیری کیساتھ اس سے نبرد آزما ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ ملکوں← مزید پڑھیے
چین کے اندر کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور 1100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، چین کے اندر28ہزار← مزید پڑھیے
پاکستان کا محکمہ ریلوے بجائے فائدے کے ایک بوجھ بن چکا ہے جو کسی المیے سے کم نہیں۔ ریلوے کے مسائل کم ہونے کی بجائے روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ از← مزید پڑھیے
کسی بھی ریاست میں معیشت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ مضبوط معیشت اس ریاست کے استحکام کی ضامن سمجھی جاتی ہے۔ ملکی معیشت جتنی کمزور ہو گی مہنگائی اور دیگر مسائل اسی قدرزیادہ ہوں گے۔ موجودہ حکومت نے← مزید پڑھیے
اگر ہم پچھلے چند ماہ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں ملک میں داخلی اور خارجی سطح پر بحرانوں کا ایک تسلسل نظر آتا ہے۔ اگر خارجی سطح پر دیکھیں تو حال ہی میں ہونے والی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور امید واثق ہے کہ یہ تحریر شائع ہونے تک یہ← مزید پڑھیے
آج میں نے جب قلم اٹھایا تو میری خواہش تھی کہ ملک کے اندر سیاسی عدم استحکام اور غیر جمہوری رویوں پر لکھوں۔ ابھی چند سطور ہی لکھی تھیں کہ ڈور بیل بجی۔ باہر جا کر دیکھا تو نذیر تھا۔۔← مزید پڑھیے
مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے مختصر تحریری فیصلے پر مجھے پہلے ہی کافی تحفظات تھے جن کا میں نے اپنے گزشتہ کالم میں برملا اظہار بھی کیا تھا۔ اب 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ دیکھ کر میری اس← مزید پڑھیے
سابق پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا کیس تھا اور بہت بڑا فیصلہ آیا۔ 31 مارچ 2014 کو اس سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد← مزید پڑھیے
آج میرا موضوع بحث سانحہ پنجاب کارڈیالوجی نہیں ہے۔ نہ ہی میرا موضوع بحث یہ ہے کہ اس واقعہ کے نتائج کیا ہوں گے بلکہ میرا موضوع بحث اس سانحہ سے جڑے اور بہت سے معاملات ہیں جن پر بات← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے پمز کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات پیش کی گئیں۔ جس میں ان کی صحت کے متعلق تشویش کا اظہار کیا گیا۔ عدالت نے پمز میڈیکل← مزید پڑھیے
دسمبر سردی کا مہینہ ہے لیکن شدید سردی کے باوجود سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے اہم ترین اجلاس کے بعد اپوزیشن رہنما گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے← مزید پڑھیے
کل الیکشن کمیشن کے دو ارکان کے تقرر کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ یہ درخواست مرتضی جاوید عباسی اور دو دیگر پارلیمنٹیرینز کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ← مزید پڑھیے