معاذ بن محمود کی تحاریر
معاذ بن محمود
انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیاست اور سیاحت کا انوکھا امتزاج۔

اعترافِ جرم۔۔۔معاذ بن محمود

شروع میں وہ صرف گھورا کرتا تھا۔ میں آتی جاتی اپنے کام سے کام رکھنے کی کوشش کرتی۔ وہ مجھے کن انکھیوں سے گھورتا رہتا۔ اس کی گڑتی ہوئی نظریں میرے بدن پہ پسینے کی ٹھنڈی بوندوں کا باعث بن←  مزید پڑھیے

ریاستی خداؤں کے نام خلقت کا پیغام۔۔۔معاذ بن محمود

میڈیا میں منظور پشتین کو نہ ملنے والی کوریج سے یہ ثابت ہوچکا کہ مین سٹریم میڈیا آزاد ہرگز نہیں۔ میڈیا جب کسی طاقت کے زیراثر کام کرے تو عوام کی آواز نہیں بلکہ پراپیگنڈا مشین بن جاتا ہے۔ پراپیگنڈا←  مزید پڑھیے

نامعلوم افراد کا منظور پشتین کے نام خط۔۔۔معاذ بن محمود

بخدمت جناب نامنظور پشتون عرف منظور پشتین صاحب پشتون دھرنا سینٹر فاٹا – (علاقہ غیر) پاکستان آپ پر۔۔۔ سلامتی ہو (زہریلی ہنسی)۔ بعد سلام غرض ہے کہ حال ہی میں میڈیا چینلز میں موجود ذرائع کے ذریعے معلوم ہوا کہ←  مزید پڑھیے

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرے ہو؟۔۔۔معاذ بن محمود

بچپن میں بوسنیا سے کشمیر تک ہونے والے مظالم دکھا کر جذبہ جہاد کو میڈیا کی ہانڈی میں جوش دیا جاتا تھا۔ کبھی دھیمی کبھی دہکتی آنچ پہ جذبات چڑھا کر خوب پکایا جاتا یہاں تک کہ لڑکپن تک جہاد←  مزید پڑھیے

پڑھنے کا ذوق اور لکھنے کا شوق نہ رکھنے والوں کے نام۔۔معاذ بن محمود

اگر آپ کا تعلق فیس بک سے ہے اور آپ مکالمہ، ہم سب، دلیل وغیرہ کے اکابرین کو فالو کرتے ہیں تو آپ نے ان کی تحاریر کے جوابی کمنٹس میں کئی طنزیہ اصطلاحات اکثر پڑھی ہوں گی۔ ان خود←  مزید پڑھیے

کمرہ خجالت سے، راؤ کی عدالتی پیشی۔۔معاذ بن محمود

ہاں بھئی اگلی پیشی کس کی ہے؟ کون ہے؟ بھئی کون ہے؟ جواب تو دو! کون؟ کیا کہا؟ راؤ؟ ایک منٹ۔ ذرا پورا نام بتانا؟ ہیں؟ انوار راؤ؟ ارے! اپنا راؤ؟ ارے واہ راؤ۔ آؤ آؤ۔ تشریف رکھو۔ ارے بھئی←  مزید پڑھیے

کتوں پر ایک مضمون۔۔۔معاذ بن محمود

یہ سوشل میڈیا ہے مگر آج کل یہاں کت خانے کا عالم ہے۔۔ بہت سے کتوں کے درمیان اکا دکا انسان بھی دکھائی دے گا مگر اس حال میں کہ کتوں کے آگے بے بس۔ کتوں کی خاص خوبی ان←  مزید پڑھیے

جنگلی جمہوریت، جنگلی اور شکاری…معاذ بن محمود

دو شکاری شکار کی نیت سے جنگل کا رخ کرتے ہیں۔ شکار ابھی ڈھونڈ ہی رہے ہوتے ہیں کہ جنگلیوں کا ایک گروہ شکار ڈھونڈتا ان کے قریب آ نکلتا ہے۔ ایک شکاری درخت پہ چڑھنا جانتا ہے سو درخت←  مزید پڑھیے

بابے رحمتے کی ڈائری – خاکی تاریخ میں سیاہ پیوند۔۔معاذ بن محمود

صبح خوب گھبراہٹ رہی۔ نری بدہضمی۔ سر میں ایسا درد جیسا بریڈلے کوپر کو فلم ہینگ اوور میں ہوا۔ میں بسیار خوری کا عادی نہیں۔ کل رات بس دوستوں نے “زبردستی” کر ڈالی۔ وہ کئی تھے میں اکیلا۔ بابا افتخار←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کی جانب سے ایک (مبینہ) اعلان۔۔معاذ بن محمود

حضرات! ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیے۔ جماعت اسلامی پاکستان اس بات کی یاددہانی کراتی ہے  کہ ہمارے جملہ اکابرین و اسلاف ریاست پاکستان کے قیام کے خلاف تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ویسے بھی ہم پاکستان بنانے کے گناہ عظیم←  مزید پڑھیے

پابلو بیہودہ کی غیر ادبی خدمات۔۔معاذ بن محمود

موجودہ صدی میں اردو کا ایک عجیب دانشور گزر رہا ہے۔ دنیا اس دانشور کو پاگل و بیہودہ سمجھتی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ ایسا ہرگز نہیں۔ مذکورہ شخصیت بظاہر کتنی ہی مجہول نہ ہو، اپنی ذات میں دلائل و←  مزید پڑھیے

پدماوتی کا “دانشمندانہ” جائزہ۔۔معاذ بن محمود

حال ہی میں اردو مضمون نگاری کو فروغ دینے والی ایک مقبول سائٹ کی جانب سے پدماوتی فلم پہ تحقیقاتی مقالہ شائع ہوا۔ بخدا ہم مذکورہ سائٹ کی نیک نیتی پہ ذرہ  برابر شک نہیں کرتے۔ بس مذکورہ مقالے میں←  مزید پڑھیے

بابے رحمتے کی ڈائری…معاذ بن محمود

ناہنجار ہاشمی مقدمے کے فیصلے کا دن آج طبیعت بوجھل رہی۔ ناہنجار ہاشمی کی دھمکیوں کا جواب دینا تھا۔ میرے اندر ضمیر اور خبث کی ایک جنگ تھی جو سات سیکنڈ میں نمٹا لی گئی۔ میں خدائے وردی پنڈی وال←  مزید پڑھیے

ایک ولی اللہ پیر کی یاد میں۔۔معاذ بن محمود

ان کی کرامات کا ظہور ان کے ابتدائی ایام سے شروع ہوچکا تھا۔ والدہ ولی اللہ فرماتی ہیں میں اپنے اس پوت کو بھلا کیسے بھول سکتی ہوں کہ زمانہ شیر خواری میں وہ حامل دندان ہوا کرتا تھا۔ پیٹ←  مزید پڑھیے

بابے رحمتے کی بھی سن لیجیے۔۔معاذ بن محمود

ریاست پاکستان میں انصاف کی حالت زار دیکھ کر دل خون کے آنسو رو پڑتا ہے۔ میں نے سوچا ان حالات کا حل کیا ہے لیکن سمجھ نہیں آئی۔ فلم سازوں سے بات کی انہوں نے بتایا ہر کامیاب آدمی←  مزید پڑھیے

معرفت، ادراک، پیر کامل اور مریدِ پاک۔۔معاذ بن محمود

یہ معرفت کی باتیں ہیں۔ عام آدمی کی سمجھ سے باہر۔ عام آدمی کی سمجھ سے بہت سی باتیں ویسے بھی باہر ہیں۔ معرفت۔ ادراک, ادراک جیسے حلیم میں بگھاری پیاز اور لیموں کے ذائقے کا ادراک، جیسے سبزی منڈی←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟ میں اور آپ۔۔معاذ بن محمود

قدر اور خیال کیجیے اللہ کے ان تحفوں کا۔ یہ معصوم ہیں۔ اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے۔ اور آپ کے علاوہ ان کا کوئی خیال نہیں رکھ سکتا۔ درندے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔ وہاں جہاں کا خادم اعلی←  مزید پڑھیے

ایک مشہور سیاسی جماعت کے آفیشل لیٹر ہیڈ پر جاری ہونے والا مبینہ نوٹیفیکیشن

بخدمت جناب جملہ صحافی برادران، جتھۂ جہولِ مسلم لیگ نواز و عوام الناس اسلامی جمہوریہ پاکستان بعد سلام عرض ہے کہ: گذشتہ روز سے ہماری چئیرمین ماؤزے کی شان اقدس اور ان کی نجی زندگی کے متعلق جگت بازی کا←  مزید پڑھیے

لاپتہ۔۔معاذ بن محمود

نوٹ: ایجنسیوں کی جانب سے اٹھائے جانے والے سلمان حیدر ہوں، بلوچ سردار ہوں یا پھر طالبان کی جانب سے اغوا کیا جانے والا شان تاثیر، لاپتہ ہونے کا کرب یکساں ہے۔ ماورائے عدالت ان اقدام کی اجازت نہ کوئی←  مزید پڑھیے

مانی بھائی کی خدمت میں ۔۔معاذ بن محمود

 مانی بھائی کا پہاڑ سا تجربہ اور اس کی بنیاد پر مکالمہ و دیگر سائٹس کے لیے یہ مضمون کافی حد تک ضابطہ اخلاق وضع کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ پھر بھی، ایک مثبت بحث کی نیت سے ہلکا←  مزید پڑھیے