انسانی سوچ بیشمار رویوں کا مجموعہ ہے، ان میں سے بیشتر رویے ایسے ہیں جنہیں انسان اپنی ذات کی کسوٹی پر پرکھے تو سمجھنے میں ناکام ٹھہرے گا لیکن اگر دوسروں کی ذات پر رکھ کر جانچنے کی کوشش کرے← مزید پڑھیے
بچپن سے ایک ہی مضمون پڑھا، لکھا میرا پسندیدہ دوست۔۔جس میں دوست کی وہ خوبیاں بیان کی جاتی تھیں جو اُس غریب میں سِرے سے ہی مفقود ہوتی تھیں اور ان خوبیوں بارے خود اسے بھی علم نہ ہوتا تھا۔خیر۔۔۔اب← مزید پڑھیے
آپ نے توبتہ انصوح کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا۔۔۔بنی اسرائیل میں بادشاہ کے دربار میں ایک مسخرا تھا،جس نے ایک بار موقع دیکھ کر بادشاہ کا ہار چرا لیا، بات بادشاہ کے علم میں آئی تو فوراً سب← مزید پڑھیے
صحابہ کی رحمت اللعالمین سے محبت(متفرق واقعات) صحابہ کرام کے دل میں نبی پاکﷺ کی محبت خون کی مانند گردش کرتی تھی اور آپﷺ سے ایک لمحے کی جدائی کا تصور بھی سوہانِ روح تھا اور اس خیال سے صحابہ← مزید پڑھیے
انسان ہے ہی جلد باز اور ناشکرا (القرآن)۔ حضرت انسان خوبیوں خامیوں کا مرقع ہے اور اپنی جلد بازی کی بدولت ہی اکثر و بیشتر کچھ ایسا کر بیٹھتا ہے کہ ساری کی ساری خوبیاں ایک ہی لمحے میں لائن← مزید پڑھیے
پیارے پاکستان! تمھارا خط ملا۔۔پڑھ کر بہت پریشانی ہوئی۔۔تم میری اکلوتی اولادہو۔۔مجھے نہیں معلوم تھا میرے بعد تمھارے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا کہ تم مجھے خط لکھنے پر مجبور ہو جاؤ گے۔۔۔۔میرے بچے تمھیں وجود میں لانا اگرچہ← مزید پڑھیے
اس نے جگہ جگہ گروپس کی شکل میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو بغور دیکھتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بس دو قسم کے لوگ ہیں۔ میں نے مسکراتے ہوئے پوچھا ۔۔اچھا۔۔۔؟ وہ کون سے؟ اس نے کہا۔۔۔۔ ایک تمھارے جیسے← مزید پڑھیے
رضیہ کا شوہر کار تلے آکر مارا گیا تھا۔۔۔عدت بھی پوری نہ ہوئی تھی کہ دہلیز پار کرنا پڑی! اینٹوں کے بھٹے پر نوکری ملی۔۔۔۔۔۔۔ پچیس سالہ بیوہ کو دیکھ کر مالک کی رال ٹپکی۔۔لیکن پاپی پیٹ کی خاطر نظر← مزید پڑھیے
اولاد ایسا درخت ہے جسے والدین انتہائی محبت سے اپنی خواہشوں اور امنگوں کا پانی دے کر پروان چڑھاتے ہیں اور اسی درخت سے جب پھل حاصل کرنے کا وقت آ تا ہے تب یہ درخت اپنے مالی کو یکسر← مزید پڑھیے
باوا کے نام۔۔۔۔ میرے ذہن میں بچپن کی بہت سی باتیں آج بھی ویسے ہی تازہ ہیں جیسے میں دس بارہ سال کی بچی ہوں جو اس وقت بھی چیزوں کو،ارد گِردموجود لوگو ں اور ان کے رویوں کو بہت← مزید پڑھیے
گھر کا ماحول خاصا ادبی تھااور جب ہوش سنبھالا تو درسی کتب کے علاوہ پہلا تعارف "عمران سیریز "سے ہوا۔والد محترم کو شوق تھا سو ان کے کمرے میں رسالے اکثر میز پر رکھے نظر آتے۔چھوٹی بُوا کو بھی شوق← مزید پڑھیے
موسموں کا تغیر و تبدل انسانی زندگی پراثرات مرتب کرنے کا سبب بنتا ہے مگر صرف اسوقت جب دل کا موسم بھی باہر کے موسم کے موافق ہو،مارچ کے اوائل میں چلنے والی ہوائیں ماحول کو خوشگوار کرنے کی بجائےسوچوں← مزید پڑھیے
آج صبح سہیلی کا فون آیا بولی کیا بات ہے لکھنے پر بہت زور ہے آج کل۔۔اتنے موضوعات کیسے ذہن میں آجاتے ہیں ہر روز؟ میں نے کہا پیر و مرشد کی کرم نوازی ہے۔ انتہائی حیرت سے بولی پیر← مزید پڑھیے
مجھے سیلفی بنانے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ اس نے بہت جوش سے بتایا۔۔۔ اب تک کہاں اور کن لوگو کے ساتھ سیلفیاں بنا چُکے هو؟میں نے متجسس نگاہوں سے اُسے دیکھتے ہوئے سوال کیا!!! اپنے علاقہ کی← مزید پڑھیے
دو روز پہلے ایک پنجابی پروگرام کی ریکارڈنگ کے لیئے ریڈیو اسٹیشن جانا ہوا،دو گھنٹے بعد ریکارڈنگ سے فارغ ہو کر باہر رکشے کے انتظار میں کھڑی تھی کہ عمارت سے اگلی طرف موجود گراؤنڈ کے جنگلے کے ساتھ ایک← مزید پڑھیے
ابھی تو آرمی پبلک سکول بلاسٹ،کوئٹہ میں رینجرز پر ہونے والے اٹیک اور باقی زخموں سے ہی خو ن رسنا بند نہیں ہوا تھا،ابھی تو کسی زخم پرکُھرنڈ بھی نہ آیا تھا،ابھی تو کسی ماں کے آنسو خشک نہیں ہوئے،ابھی← مزید پڑھیے
“سنا ہے خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے کے معاملے میں ہر ملک اور مذہب کا قانون الگ ہے؟” “ہاں ایسا ہی ہے”..میں نےجواب دیا “اچھا”!!!! ویسے تمھارے پاکستان میں کیا حساب کتاب ہے? اور کیوں کہ یہاں مسلم اکثریت← مزید پڑھیے
کانفرنس میں بہت دیرتک ہم ایک نوجوان کو دیکھتے رہے۔ چہرے پر لالی،بھوری رنگت،آنکھوں سے چھلکتی حیا،باربار مونچھوں کو تاؤ دیتا۔۔ بھئی یقیں مانو ہم تو شرم و حیا کے اس مرقع کو دیکھ کر فدا ہی ہو گئے۔ پاس← مزید پڑھیے
ایک لڑکی کا رشتہ چمار سے طے پا گیا،اب وہ ہر ایک سے کہتی دیکھنا وہاں جا کے میں ان کی بدبُو ختم کر دوں گی۔شادی ہوئی،کچھ روز تو لڑکی بہت مشکل میں رہی ہر وقت ناک پر رومال۔بلآخر ساتویں← مزید پڑھیے
اسماء مغل گھٹن زدہ معاشرے میں سوال نہ کرنے کی روایت اپنے زوروں پر ہے،آپ سوال کر کے دیکھیے آپ کو شرم و حیا پر ایک مفصل لیکچر ضرور مل جائے گا لیکن کوئی بھی شخص جواب دینا گوارہ نہیں← مزید پڑھیے