پیر و مرشد

آج صبح سہیلی کا فون آیا
بولی کیا بات ہے لکھنے پر بہت زور ہے آج کل۔۔اتنے موضوعات کیسے ذہن میں آجاتے ہیں ہر روز؟
میں نے کہا پیر و مرشد کی کرم نوازی ہے۔
انتہائی حیرت سے بولی پیر موضوع بتاتا ہے کیا؟
میں نے کہا!ہاں۔۔۔۔۔میرا پیر کامل ہے
رہتا کہاں ہے؟
میرے گھر کی لائبریری میں۔۔
میں نے مسکراہٹ دباتے ہوئے بتایا
لائبریری میں کیسے عمل سیکھتی ہو؟اور کتنے ٹائم میں؟جھنجھلاتے ہوئے پوچھنے لگی
میں نےاطمینان سے کہا روز تین سے چار گھنٹے لائبریری میں صَرف کرتی ہوں ایک کتاب پڑھنے میں
کتاب سے بڑا پِیر کون ہے بھلا!!!!

Facebook Comments

اسما مغل
خیالوں کے سمندر سے چُن کر نکالے گئے یہ کچھ الفاظ ہی میرا تعارف ہیں

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply