دو کشتیوں کے مسافر!۔۔۔کرامت اللہ غوری
“ہیں کواکب کچھ ۔۔۔۔” 30 نومبر 2025ء آج میں نے ٹورنٹو میں اس فلم کے پریمئیر میں شرکت کی جسے ہمارے شہر کی ایک معروف ادیبہ اور کالم نگار روبینہ فیصل نے بہت محنت سے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم← مزید پڑھیے
