ڈاکٹر ابرار ماجد، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

پارلیمنٹ کی طاقت کے پیچھے اصل طاقت کون سی ہے؟۔تحریر/ڈاکٹر ابرار ماجد

پارلیمنٹ پاکستانی سیاست کا ایک نیا باب لکھ رہی ہے۔ یوں بظاہر تو پارلیمان عدالت عظمیٰ کے ساتھ کشمکش کی صورتحال سے دوچار ہے مگر عدالت عظمیٰ کے اندر سے اٹھنے والی عدالتی رائے جس نے نہ صرف چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

کیا سپریم کورٹ الیکشن کروا پائے گی؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

سپریم کورٹ کا احترام، سر آنکھوں پر، آئین بھی واضح کہتا ہے الیکشن نوے دنوں میں ہونے چاہیے، مگر کیا سپریم کورٹ واقعی الیکشن کروانے بارے سنجیدہ ہے اور وہ کروا پائے گی؟ اور اگر الیکشن ہو گئے تو کیا←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کچھ تو خیال کرو/ڈاکٹر ابرار ماجد

اگر غربت کا حل آپ کے پاس نہیں تو کم از کم عوام کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو تو کم کر دیں۔ خزانے سے تنخواہیں اور مراعات لینے والوں کے اندر ظالمانہ تفریق کو ہی ختم کر دیں۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سیاست/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس کا انتخاب کسی اور نے نہیں بلکہ عمران خان نے خود کیا ہے جس کا آغاز دو ہزار چودہ میں ہوا تھا اور جو کسی نہ کسی صورت جاری ہے۔ یہاں تک کہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی وہ←  مزید پڑھیے

عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسے اس کا نصیب سمجھئے یا اس کی حکمت عملی کے نتائج، قوم کی اس سے بلا مشروط محبت یا اس کے سیاسی مخالفین کے خلاف بغض اور نفرت کا اظہار یا پھر اس کا دبنگ انداز سیاست لیکن اس←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کا شوکت بے نقاب۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

آجکل پاکستان ایک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ایک تو پاکستان کی معاشی صورتحال بہت خراب تھی اور اوپر سے سیلاب کی صورت میں آزمائش قوم کے کاندھوں پر آن پڑی جس سے بہت زیادہ جانی اور مالی←  مزید پڑھیے

تحقیقات کے بغیر الزامات سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ہماری سیاست میں الزامات کی ثقافت عروج پکڑتی جا رہی ہے۔ ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے جاتے ہیں اور بعد میں کہہ دیا جاتا ہے، وہ سیاسی بیان تھا۔ کیا سیاست جھوٹ کا نام ہے یا جھوٹ کو نالائق←  مزید پڑھیے

کیا پی ڈی ایم کے پاس حکومت کا جواز باقی ہے؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پنجاب کے ضمنی الیکشن کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ تھا اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل تھی لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ←  مزید پڑھیے

مکافاتِ عمل۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

بظاہر تحریک انصاف کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ جس میں سیاسی جوش و خروش کا تاثر بھی ہے مگرقانون کی حرکت کا عمل دخل زیادہ ہے۔ جیسا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کا توشہ خانہ اور عوام کا خالی خزانہ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

بات سوچ، نیت اور عمل کی ہے ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہمارے نام نہاد سیاستدان جن کو ہم حکومت چلانے کی اہم ذمہ داری سونپتے ہیں ان کی ذہنی حالت کا کیا حال ہے۔ وہ قوم، ملک اور آئین←  مزید پڑھیے

چند مسائل حل،خوشحالی شروع۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

میری خادم پاکستان سے گزارش ہے کہ اگر وہ قوم، ملک اور اپنی سیاست کو بچانا چاہتے ہیں، تو تین کام کردیجئے آپ پر شکوے ختم ہوجائیں گے اور ہم انتہائی سنگین مسائل سے نکل آئیں گے۔ پہلے تو یہ←  مزید پڑھیے

اتنے بڑے انکشافات اور خاموشی کا سماں۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کے دستور اور سول بالادستی کو لاحق خطرات اور نقصان کے بارے انکشافات پر خاموشی کا سماں کسی بہت بڑے سانحہ کو دعوت دینے کے مترادف ہوا کرتا ہے۔ پاکستان کی سیاست کے معیار کا اندازہ اس بات سے←  مزید پڑھیے

عوام پریشان،احتجاج ناکام اور سیاستدان خوشحال۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کی سیاست میں احتجاج، دھرنے اور انقلاب کے نعرے معمول کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہر آئے روز کسی نہ کسی سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی ہوئی ہوتی ہے۔ مگر مشاہدے میں یہ آرہا ہے←  مزید پڑھیے

معاشرہ زہرہ کی چاہت کو کیسے قبول کرے گا ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ایسی خوشیوں کے موقعوں پر شادیانے بجائے جاتے ہیں۔ سہیلیاں مہندی لگاتی ہیں۔ سکھیاں گیت گاتی ہیں۔ لڑکیاں لڑکے اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں۔ شادی کے بعد تو ہنی مون، رشتہ داروں میں دعوتیں، دلہا دلہن خاص مہمان بنتے←  مزید پڑھیے

قومی مسائل اور اُن کا حل(1)۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اصلاحات کے لئے تھنک ٹینک بنایا جائے۔ قومی سطح کا ایک تھنک ٹینک بنایا جانا چاہیے جس کے ممبران کو اچھی سوچ، علم، تجربہ، عمل، اخلاق اور شہرت کے حامل غیر جانبدار سیاست دانوں، ریٹائرڈ ججوں، فوجیوں، معاشی ماہرین، مذہبی←  مزید پڑھیے

آخری موقع۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ سے استعفوں کی تصدیق کے لئے نوٹسز جاری کردئے گئے ہیں جس کا عمل چار سے دس جون تک چلے گا اور اس کے بعد جو تصدیق کردیں گے ان کے استعفےٰ قبول کرکے معلومات الیکشن کمیشن←  مزید پڑھیے

سیاست کا مقام یہ چوک چوراہے نہیں ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

سیاست کا اصل مقصد خدمت ہے اور یہ خواہ حکومت کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو، عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ اور اس کی جگہ علم، عدل، فکر اور سوچ وبچار والے دانشوروں اور علم و تجربہ کے حامل←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان آجکل اپنی تخلیق کے مقصد کو سیاسی نعروں کی گونج میں کہیں پانے سے قاصر ہے۔ یوں تو ہر کوئی اپنے بیانیے کو قائد کے فرمودات سے جوڑ رہا ہے اور اپنے فعل کو جہاد اکبر کا درجہ دے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی مقبولیت،صلاحیتیں اور قومی تقاضا۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

عمران خان کی مقبولیت یا صلاحیتوں سے کسی کو انکار نہیں اور عوام کی ان سے محبت کی بھی ایک لازوال داستاں رکھتی ہے۔ جس کا آغاز ان کے کرکٹ کے دور سے شروع ہوا اور یہ سفر شوکت خانم،←  مزید پڑھیے

عمران خان کے انداز و بیان۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اخلاق معاشروں کے تہذیب و تمدن کا پتا دیتا ہے۔ سوچ انسان کی شخصیت، الفاظ انسان کی نمود و نمائش اور عمل ہماری معاشرت کا عکاس ہے۔ کل عمران خان کے مریم کو مخاطب کرکے کہے جانے والے الفاظ “مریم←  مزید پڑھیے