پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 118 )

حمزہ شہباز یا پرویز الہی ؟ کون ہو گا تخت لاہور کا حکمران

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ آج ہو گا، حمزہ شہباز یا پرویز الہی میں سے کوئی ایک آج تخت لاہور کا حکمران بنے گا۔ ضمنی الیکشن کے بعد اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے، مسلم لیگ ن←  مزید پڑھیے

این سی او سی کی محرم الحرام کے حوالے سے ہدایات جاری

این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے مجالس کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سےعمل کیا جائے اور کھلی اور ہوادار جگہوں پر مجالس کی جائیں اور ڈسپوزیبل برتنوں میں←  مزید پڑھیے

بدترین آغاز کےبعد بہتر انجام کی اُمید۔۔نصرت جاوید

مسلم لیگ (نون)کا واقعتا اگر کوئی سوشل میڈیا سیل ہے تو وہ منظم انداز میں متحرک نہیں۔ اس جماعت کے چند حامی مگر اپنے تئیں کچھ جلوہ دکھانے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔ ان میں سے چند ان دنوں←  مزید پڑھیے

تہران کا امریکی صدر کو سفارتی جواب۔۔ڈاکٹر ندیم بلوچ

ہمارے خطے میں حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی قوتیں اپنے اپنے پتے بڑی ہوشیاری سے کھیل رہی ہیں۔ ایک دن تجریہ نگار کہہ رہے ہوتے ہیں کہ مغربی بلاک کا پلڑا بھاری ہے تو اگلے←  مزید پڑھیے

بندوق اور حوصلے کی جنگ ۔۔رشید یوسفزئی

بندوق اور حوصلے کی جنگ ۔۔رشید یوسفزئی/آزادی کی  جنگ میں غفار خان صمد خان اور میرزا علی خان وزیر ایک ہی قطار میں کھڑے ایسے حریت پسند تھے جو پختونوں کو ایک خودمختار وحدت میں متحد کرنا چاہتے تھے، جہاں پر ان کا مستقبل محفوظ ہو←  مزید پڑھیے

مذہب اور ارتقائے شعور۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

شاہدرہ سے شبیر صاحب کہ دیرینہ قاری ہیں، ایک ناتے سے عزیز بھی ہیں اور عمدہ ذوقِ شعر و سخن و فلسفہ رکھتے ہیں، واٹس ایپ پر خاصی مداراتِ افکار کیے رکھتے ہیں۔ مغربی فلاسفہ کے افکار بڑی فراخدلی سے←  مزید پڑھیے

بدن (67) ۔ سانس/وہاراامباکر

خاموشی سے اور ایک ردھم کے ساتھ، سوتے ہوئے اور جاگتے ہوئے، ہر روز آپ بیس ہزار سانس اندر اور باہر کرتے ہیں۔ اس میں تقریبا پندرہ ہزار لٹر ہوا کو پراسس کرتے ہیں۔ (ٹھیک عدد کا انحصار اس پر←  مزید پڑھیے

ناسا کی چاند پر واپسی، نیا مشن 29 اگست کو لانچ ہو گا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا ایک بار پھر چاند کے مشن پر روانہ کیلیے تیار ہے، اس نئے مشن کی پہلی آزامائشی پرواز 29 اگست کو لانچ ہو گی۔ آرٹیمس-1 چاند کی تسخیر کےاس نئے خلائی مشن کی پہلی پرواز ہو←  مزید پڑھیے

سری لنکا نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی

سری لنکا نے ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی۔ سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روزایشین کرکٹ کونسل کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں معاشی اور←  مزید پڑھیے

چار لاکھ بھارتی شہریوں نے شہریت چھوڑ دی

بھارتی شہری، بھارت سے ناخوش، دوسرے ملکوں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے بھارتی شہریت کو خیر آباد کہنے لگے، اڑتالیس بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کر دی۔ بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے  مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 599 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

ڈالرمزید تگڑا،230روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر مزید 5 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر230 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا۔انٹربینک ڈالر 5 روپے 8←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون←  مزید پڑھیے

قدر نہ جانی بے قدرا۔۔نصرت جاوید

میرے وہ صحافی دوست درست ثابت ہوئے جو مصدقہ ذرائع اور متحرک روابط کی بنیاد پر مجھے سمجھاتے رہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کی وجہ سے شہباز شریف وزارت عظمیٰ سے ازخود مستعفی نہیں ہوں گے۔ پی←  مزید پڑھیے

حسین نواز کے حقائق(1)۔۔جاوید چوہدری

حسین نواز میاں نواز شریف کے بڑے صاحب زادے ہیں، ان کا زیادہ وقت اپنے والد کے ساتھ گزرا چناں چہ یہ ملک کے اہم ترین واقعات کے عینی شاہد ہیں، مجھے لندن میں ان کے ساتھ وقت گزارنے کا←  مزید پڑھیے

افسران کیلئے ایگزیکٹیو الاؤنس،یہ ملک ہے یا مالِ غنیمت؟۔۔آصف محمود

ملک دیوالیہ ہونے کے خطرات سے دوچار ہے، اس خطرے سے بچنے کے لیے مہنگائی کا ایک پہاڑ لوگوں کی کمر پر رکھ دیا گیا ہے اوردوسری جانب ایک لنگر خانہ کھلا ہے۔ لنگر خانے میں دال کی صورت مال←  مزید پڑھیے

کیا سیکس سے پہلےنہانا ضروری یاسیکس کے بعد؟۔۔سلیم جاوید

ملحدین کےایک پیج پرایک طنزیہ پوسٹ ڈالی گئی کہ “لبرلزکے ہاں سیکس سے پہلے نہانا ضروری ہے جبکہ اسلام میں سیکس کے بعد”۔ گویا یہ ثابت کرنا تھاکہ اسلام بڑاغیرمنطقی دین ہے۔ چونکہ ہم ہراس بات کو سنجیدہ لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

گھر کے چراغ سے خانہ سوزی ۔۔قادر خان یوسف زئی

نسل پرست کا خطرہ ہر مقام پر محسوس ہی نہیں کیا جاتا بلکہ آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے ، لیکن حیرت اس امر پر ہوتی ہے کہ تمام تحفظات و خدشات کے باوجود وطن عزیز میں نام نہاد قوم پرستی←  مزید پڑھیے

میرے کھلونے ۔۔حبیب شیخ

آج میں گھنٹوں اپنے کھلونوں کے ساتھ باہر کھیلتی رہی۔ آج بھی سکول بند تھا، میرا چھوٹا سا سکول، میرا پیارا سکول۔ یہ تو اب تقریباً بند ہی رہتا ہے، بس کبھی کبھی کھلتا ہے کچھ دنوں کے لئے اور←  مزید پڑھیے

پی اے سی اجلاس: ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا حکم، سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا عندیہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آڈیٹر جنرل کو سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی تحقیقات کرنے کا حکم اور اس میں بےضابطگیاں سامنے آنے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چئیرمین پی←  مزید پڑھیے