پاسپورٹ، - ٹیگ

آیا کا پاسپورٹ/کبیر خان

یہ ۱۹۸۵ کی ایک سہانی صبح کا ذکر ہے ، ہم نے جب یہ دیکھا کہ اصلاح معاشرہ مہم میں ہمارے گھر والے بھی ہمیں سیریس نہیں لیتے تو بچی کھچی عزتِ سادات کی پوٹلی بنائی اور سیدھےمتحدہ عرب امارات←  مزید پڑھیے

توہین عدالت اور مریم نواز کا پاسپورٹ/تحریر- سیّد محمد زاہد

پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ عوام الناس کی نظر میں اپنا وقار، عزت اور حیثیت کھو رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک  75  سال کی ‘عرق ریزی و جاں فشانی’ سے پہنچی ہیں۔ دائیں بازو کے مذہبی سیاسی لیڈر ہوں←  مزید پڑھیے

تجدید وفا اور تجدید پاسپورٹ۔۔ فرزانہ افضل

انشورنس کی مدت معیاد یا تجدید یاد رکھنے کی عادت میں نے اپنے والد محترم سے سیکھی ہے ۔میں انہیں پیار سے ڈیڈی کہتی تھی اور ان سے اتنی محبت تھی کہ میرے بچے بھی اپنی توتلی زبان کی عمر سے ہی انہیں ڈیڈی جان کہنا شروع ہوگئے تھے←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ امریکہ یا برطانیہ کا نہیں بلکہ جاپانی شہریوں کے پاس ہے۔ جاپان ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔درجہ بندی میں پاکستان 108وایں نمبر پر آیا، گزشتہ سال کی درجہ بندی میں پاکستان 116 ممالک میں 113 ویں نمبر پر تھا۔ ہینلے انڈیکس نے 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی، رینکنگ کے مطابق جاپان اور سنگاپور فہرست میں پہلے نمبر پر رہے، ان دونوں ممالک کے پاسپورٹ رکھنے والے 192 ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر جرمنی اور جنوبی کوریا، تیسرے پر فن لینڈ، اٹلی، اسپین، چوتھے پر آسٹریا، ڈنمارک، فرانس، نیدر لینڈ اور سوئیڈن، پانچویں پر آئرلینڈ اور پرتگال کے پاسپورٹ رہے۔ سب سے بدترین پاسپورٹ افغانستان کا قرار دیا گیا ہے، جوعالمی درجہ بندی میں 111 نمبر ہے۔عراق 110،شام 109 ویں←  مزید پڑھیے

بہتر کون؟۔۔حبیب شیخ

یہ اتنا شور کیوں ہو رہا ہے؟ ایک اونچی دیوار بن رہی ہے، میں ا بھی ادھر ہی سے دیکھ کر آ رہی ہوں۔ دیوار، وہ کیوں؟ وہ تو راستہ روکنے کے لئے بنائی جاتی ہے نقل و حرکت کو←  مزید پڑھیے