مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

بے لگام سوشل میڈیا/ محمد ذیشان بٹ

میڈیا  میڈیم کی جمع ہے  ۔ اس ذریعے کو کہتے ہیں جس کے تحت اپنی بات دوسروں تک پہنچائی جاتی ہے ۔ ابتداء میں انسان ہی میڈیا کا کردار ادا کرتے تھے پھر خط و کتابت کے ذریعے یہ کام←  مزید پڑھیے

بے پناہ شادمانی کی مملکت/انعام کبیر

اروندھتی رائے کو پہلے ناول The God of small things ہی پر بکر پرائز مل گیا جس وجہ سے ان کی شہرت چار دانگ پھیل گئی۔ لیکن اس ناول کی اشاعت کے بعد طویل عرصے تک اروندھتی نے افسانوی حوالے←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ ملازم اور خودکشی/محمد ثاقب

مسٹر ایکس پاکستان کےایک سرکاری ادارے میں ملازم تھے ،تنخواہ چھ ہندسوں میں، پکی نوکری، بیوی بچے اور خوبصورت گھر۔ زندگی کی گہما گہمی میں یہ شخص کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مہنگائی سے پریشان تھا، بچوں کو مہنگے سکولوں اور←  مزید پڑھیے

ہمارے رویے/خطیب احمد

اپنے ہی شہر میں آج دوپہر میرے آگے سڑک پر ایک دوشیزہ پیدل جا رہی تھی۔ خواتین کا ایک بائی ڈیفالٹ مسئلہ ہے روڑ پر جس طرف کو چاہیں مڑ جانا ہے یا پیچھے آتی گاڑی بائیک کو خود پیدل←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل دانشور/ محمد ثاقب

ہزاروں سال سے علم کے متلاشی گیان کی تلاش میں درویشوں کی چوکھٹ پر حاضری دیتے ہیں ۔یہ دانشور، درویش دور دراز کے جنگلوں گپھاؤں اور خانقاہوں میں ملتے تھے علم کی پیاس رکھنے والے ملکوں ملکوں کا سفر کر←  مزید پڑھیے

خوشخبری/وقاص آفتاب

احباب مطلع ہوں کہ خاکسار کا فیس بک اکاؤنٹ نہ تو ہیک ہوا  ہے اور نہ ہی اس حسن دل سوز کی تصویر کسی سنہرے بالوں والی یورپی عفیفہ نے چُرا کر اپنے فیس بک پروفائل پر لگائی ہے۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (8)-محمد وقاص

روزنتھل اور جیکبسن نے ایک تجربہ کیا۔ ایک کلاس کے بچوں کا IQ ٹیسٹ لیا۔ اس کے بعد اس کلاس کے اساتذہ کو بتایا کہ یہ 80 فیصد بچے اوسط ہیں۔ جبکہ یہ 20 فیصد بچے اچھے IQ والے ہیں←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟-نجم ولی خان

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو مینڈیٹ ملا، اس سے کسی نے انکا رنہیں کیا حتیٰ کہ اس طاقتور ادارے نے بھی نہیں جو نو مئی کو نشانہ بنا۔ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو ان کی←  مزید پڑھیے

میں اور ہم کا تصور/حنان شیر

اس دنیا میں رب نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں، جن میں حضرتِ انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہے۔ اس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کی منفرد صلاحیت موجود ہے، جو انسان کے اعلیٰ ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔←  مزید پڑھیے

یہ مسائل کیسے حل ہوں گے ؟- سعید الرحمن علوی

ملک جس قسم کی صورتحال کا شکار ہے اس کے اظہار کی ضرورت نہیں۔ جس بھی شخص کو اللہ تعالیٰ نے ذرا سا بھی عقل و فہم اور شعور بخشا ہے وہ خوب واقف ہے کہ ہمارا حال کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

سورہ العصر اور سیکنڈ لاء آف تھرموڈائنامکس/ تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

فزکس کے ایک انتہائی ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے میرا شُمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو سائنس کو مذہب سے متصادم نہیں سمجھتے۔ میری رائے میں سائنسی علوم کسی نہ کسی درجے پر دراصل اُسی divine oneness کی طرف←  مزید پڑھیے

مٹھائی کا ڈبہ/اقصٰی گیلانی

راشد اور ارشد دوست تھے۔ راشد نے پانچویں کے بعد بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی اور ارشد کے ابّا نے اسے پانچویں کے بعد سکول سے ہٹا کر مدرسہ میں داخلہ دلوا دیا۔ راشد کے تعلیم مکمل کرنے تک←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (6)-محمد وقاص

لچکدار اپروچ  پچھلی پوسٹ میں ہم نے ڈائمنڈ جم کی امیری اور اس کے کھانے کا ذکر کیا تھا۔ اس کے بعد 13، 14 کلاسز  میں تقسیم  لوگوں کی سوچ کو بھی دیکھا تھا۔ اس پوسٹ کا مقصد پیسے کمانے←  مزید پڑھیے

بولتے ہاتھ/محمد ثاقب

سماعت سے محروم اپنے والدین کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عظیمہ داھنجی کی آنکھوں میں چمک تھی۔ آپ ڈیف لوگوں کی بہبود کے لیے قائم ادارے کنیکٹ ہیئر کی فاؤنڈر ہیں۔ ان کے آفس میں ہوئی←  مزید پڑھیے

بی ایل اے/کامریڈ فاروق بلوچ

گذشتہ روز یعنی 26 اگست کو بلوچستان لبریشن آرمی BLA کے مسلح جنگجوؤں نے صوبے میں مختلف مقامات پہ حملے کئے۔ 20 غیر مسلح مزدور جن کا تعلق پنجاب سے تھا کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ۔←  مزید پڑھیے

ڈس ایبل لوگوں کے لیے جابز کے مواقع(2)-محمد ثاقب

  کالم کے پہلے حصے میں ہم نے جانا کہ ڈس ایبل لوگوں میں کام کرنے کا زبردست پوٹینشل موجود ہے۔ نیشنل بینک کے سینیئر ہیومن ریسورس ونگ ہیڈ ڈاکٹر ثقلین شیر سے ملاقات کے دوران کی ہوئی گفتگو سے←  مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا/  پروفیسر عامرزریں  

پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوس ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

نفرت اور پاکستان/ندا اسحاق

نفرت ایک جذبہ ہے، اور پاکستانی قوم اس جذبہ کو ضرورت سے زیادہ محسوس کرتی ہے دوسرے نظریات، اقلیت، ممالک اور مذاہب کے لیے، تو کیا اس میں پاکستانی قوم کا قصور ہے؟؟ ہرگز نہیں! نفرت فطرت کی طرف سے←  مزید پڑھیے

محبت زندہ باد/ افشاں نور

ایک خوبصورت زندگی کا خاتمہ یقیناً ایک شاندار موت ہے۔ شاندار موت وہ ہے جس کی آہٹ پا کر غم سے سلے لبوں پر مسکان کھلنے لگے۔ ایک اطمینان بھری سانس کہ نہیں، اب نہیں؛ زندگی کی تلخیوں بھرے صبر←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر پڑی جمہوریت/اے وسیم خٹک

دو دہائیاں پہلے محترم فدا عدیل نے ایک مضمون لکھا تھا جس کا عنوان تھا “سڑکوں پر پڑی جمہوریت”۔ اس وقت بھی یہ مضمون پشاور کی سڑکوں پر پھیلی غیر منظم اور غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تنقید تھا، اور←  مزید پڑھیے