مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 137 )

تمہیں ظلم میں مہارت ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے،بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے←  مزید پڑھیے

چولستان پیاسا ہے۔۔سید عدیل زیدی

جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

میں اُستاد کیوں بننا چاہوں گا ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

اڑھائی سال پہلے صبح صبح ہماری جماعت میں ایک شخصیت نمودار ہوتی ہے ۔درمیانہ قد ،بال سلیقے سے اپنی جگہ پر ،گندمی رنگت لیکن پُرکشش نین نقش ،ستواں ناک ،نیا استری شدہ سوٹ اور ہاتھ میں فائل لیے اندر داخل←  مزید پڑھیے

فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین،پوٹھوہاری  اکھانڑ تے محاورے۔۔۔ عبد الرحمٰن واصف 

تہذیب زمانوں کی پیداوار ہوتی ہے اور اس میں سانس لینے والی روایتیں ، رسوم، لفظ، محاورے اور ضرب الامثال کسی ایک دہائی یا صدی پر محیط نہیں ہوتیں بلکہ ان کی پیدائش اور تراش خراش کئی کئی نسلوں کا←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ اور سفارتی آداب۔۔چوہدری عامر عباس

بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی  سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا←  مزید پڑھیے

خطوط کی آخری کتاب۔۔جاوید چوہدری

عطاء الحق قاسمی صاحب لیجنڈ ہیں، یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے یہ پروفیسر ہیں، یہ پوری زندگی کالم لکھتے رہے یہ کالم نگار بھی ہیں، یہ پوری زندگی شعر بھی کہتے رہے یہ شاعر بھی ہیں گو ان کے شعر←  مزید پڑھیے

زور، زُور اور زر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

زور ، زُور اور زَر کی دَراندازی سے وہی بچ سکتے ہیں جو اپنی زندگی کو سادگی کے آسن بیٹھ کر گزارنے کا ہنر اور حوصلہ رکھتے ہیں۔ زور ہمیں اپنی بات منوانے کے لیے چاہیے ہوتا ہے، زر اپنی←  مزید پڑھیے

بدن (17) ۔ دماغ کی خاموشی/وہاراامباکر

دماغ کو مکمل طور پر بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ٹین ایجرز کا دماغ تقریباً اسی فیصد مکمل ہوا ہوتا ہے۔ ابتدائی دو برسوں میں یہ سب سے تیزی سے بڑھتا ہے اور دس سال کی عمر تک پچانوے←  مزید پڑھیے

کانگریس کے پاس کیا راستہ بچا ہے؟۔۔ابھے کمار

ان  دنوں کانگریس پارٹی کے لیڈر ان راجستھان کے خوبصورت شہر اُدے پور میں” نو چنتن سنکلپ شیویر” میں حصہ لے رہے ہیں۔ 15 مئی کو شائع ایک خبر کے مطابق، ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹی اپنی تنظیم میں←  مزید پڑھیے

وکیل بابو۔۔رعایت اللہ فاروقی

شاہراہ فیس بک پر وکیل بابو سے ہمارا تعارف 2014ء میں تب ہی ہوگیا تھا جب فیس بک پر نئے نئے سرگرم ہوئے تھے۔ ہم نے فیس بک پر اپنی باقاعدہ سرگرمی کا آغاز ان نابالغ مولویوں کی ٹکور سے←  مزید پڑھیے

چولستانی عوام کو کیسے بچایا جائے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

چولستان میں پانی کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کے اس بڑے صحرا میں جس کا رقبہ سینکڑوں کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، یہاں پانی کی شدید قلت ہے اور زیادہ تر علاقوں میں موسمی بارشوں پر گزارا←  مزید پڑھیے

خودکشی مگر کیوں؟۔۔محمد جنید اسماعیل

میں اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی  جھجھک محسوس نہیں کرتا کہ میں متعدد بار خودکُشی کی کوشش کرچکا اور ہر بار زندہ رہ کر جو اذیت محسوس کی ہے وہ اُس اذیت سے کم ہے جو خودکُشی کرنے←  مزید پڑھیے

شعبہء صحت بنا م شہباز شریف۔۔نجم ولی خان

دعویٰ توخان صاحب کایہ تھا کہ وہ سڑکیں نہیں بنائیں گے بلکہ صحت، تعلیم وغیرہ پر خرچ کر کے قوم بنائیں گے مگر ساڑھے تین برس سے زائد کے عرصے میں انہوں نے صحت کا شعبہ اپنے کزن نوشیرواں برکی←  مزید پڑھیے

قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان ۔۔نصرت جاوید

بچپن کی یادوں میں توانا تر یہ قصہ بھی ہے کہ بستر پر تنہا بیٹھے میرے کئی بزرگ بسااوقات بآواز بلند فارسی کا ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔ اسے پڑھنے کے بعد نکلی آہ انسانی بے بسی کا پریشان کن←  مزید پڑھیے

زندگی کا شکوہ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی بنی آدم کے لئے ایک سوال ہے ،نہ کوئی اس کا شروع اور نہ آخر ہے۔ بلکہ یہ نسل در نسل ایک بہاؤ ہے جو روزِ اوّل سے چلا  آرہا ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم ہے←  مزید پڑھیے

وہ اس ادا سے روئے ۔۔قادر خان یوسف زئی

برطرف وزیراعظم عمران خا ن نے استعارۃً صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ” میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“۔ اس←  مزید پڑھیے

بھارت کے نئے خارجہ سیکرٹری ونے کمار کواٹرا۔۔افتخار گیلانی

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پارلیمانی، خارجہ اور دفاع کی وزارتیں ہر دو یا تین سال کے وقفہ کے بعد بیٹ رپورٹرز کیلئے متعلقہ وزارتوں سے متعلق ایشوز کو سمجھنے اور ان کا عمیق جائزہ لینے کیلئے کورسز کا اہتمام←  مزید پڑھیے

ڈالر 195 کا ہوگیا

ڈالر کی اسپیڈ اور روپے کی بےقدری جاری، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے مہنگا ہو کر 195 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 12 روپے 9 پیسے←  مزید پڑھیے

قرض پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کل ہوں گے

قرض پروگرام کی بحالی کے لیےآئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان پالیسی مزاکرات کل دوحا میں ہونگے۔ مذاکرات میں شرکت کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وفد کے ہمراہ دوحا پہنچیں گے۔مزاکرات میں قرض کی اگلی قسط کی فراہمی سے←  مزید پڑھیے

حنیف عباسی ابھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام نہیں کریں گے؛اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت تک حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حنیف عباسی کے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی سزا یافتہ←  مزید پڑھیے