تاریخ عورت کیخلاف ایسے لرزہ خیز واقعات کا مجموعہ ہے۔ مذہب اور مذہبی لوگوں، دونوں نے ہر مقام پر عورت کا استحصال کیا ہے۔ اگر کوئی مذہب یہ دعویٰ قائم کرتا ہے کہ وہ عورت کو مرد کی طرح ہی انسان سمجھتا ہے تو اسے ہیگل کے اس قول کہ " حقیقی عقلی ہے اور عقلی حقیقی " Ideal is real and real is ideal پر عمل کرکے اپنی اپنی مذہبی تاریخ کو تنقیدی جائزے کیلئے کھلا چھوڑنا ہوگا۔← مزید پڑھیے
ترقی یافتہ شہروں کی زندگی بہت تیز ہے۔ اتنی تیز کہ میرے جیسا بندہ تھک جائے۔ ایک ہجوم ہے، جو بے سمت بھاگ رہا ہے اور آپ اس ہجوم کیساتھ بے سمت بھاگے جارہے ہیں۔← مزید پڑھیے
جس دور سے ہمارے اجداد نے اپنی کہانیاں اور رودادِ زندگی کے خاکے غاروں کی دیواروں اور پتھروں پر بنانے شروع کئے، گویا کہ وقت کی سوئی کے ناکے سے تہذیب و فن کا دھاگہ گزارنے کی سعی کر رہے← مزید پڑھیے
یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات← مزید پڑھیے
اقبال کے آخری زمانے کے اشعار سے جب ہم نے ثابت کر دیا کہ جناب آپ نے تصوف ، وحدت الوجود اورنام ور مسلم صوفیوں کی مخالفت کے لیے اقبال کو چن کر بڑی غلطی کی ہے۔ اس کے خلاف← مزید پڑھیے
ہیوایورٹ کی تشریح کو جس قدر شہرت ملی کسی اور کو نہ ملی۔ شہرت میں دوسرے نمبر پر کوپن ہیگن تشریح ہے۔ ہیوایورٹ نے فقط ایک سوال سے ہی سارا کچھ بدل کر رکھ دیا تھا۔ اس نے پوچھا تھا،← مزید پڑھیے
اگزسٹینشلسٹ جان پال سارتر کے مطابق انسان انتہائی تکلیف میں جیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ زندگی تکلیف دہ چیز ہے، بلکہ اس لیے کہ ہمیں ’’آزاد‘‘ رہنے پر مجبور کردیا گیاہے۔ ہمیں ’’اگزسٹینس‘‘ میں پھینک دیا گیا ہے۔ ہمیں← مزید پڑھیے
وہ کیا فلسفیانہ نتیجہ تھا کہ جس کی وجہ سے آئن سٹائن نے بوہر اور ہائزنبرگ کی مخالفت کی؟ اس کو جاننے کے لیے آئیں ہم ان بڑے سائنسدانوں کی کچھ باتیں یہاں بیان کرتے ہیں۔ ورنر ہائزنبرگ نے کہا:← مزید پڑھیے
کیا نیلز بوہر اور ہائزنبرگ کی پیش کردہ کوانٹم میکانیات واقعی حقیقت ہے یا اس کے علاوہ بھی کوئی میکانکی فلسفہ تشکیل دیا جا سکتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا کہ جس نے گزشتہ صدی کی اولین دہائیوں میں عظیم← مزید پڑھیے
دنیا میں موجود سارا فلسفہ انسانی بقاء اور اس کے بچاؤ کی تدابیر کےساتھ طور طریقے بھی بتاتا ہے ۔ گورباچوف روس کا واحد صدر ہے جس کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا کیونکہ اس کی پالیسی پُرامن ڈپلومیسی← مزید پڑھیے
سولہویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا فلسفی ڈیکارٹ کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ڈیکارٹ ایک فرانسیسی باشندہ تھا اور فلسفہ اور سائنس کے میدان میں ایک عظیم مقام رکھتا تھا۔ ڈیکارٹ کو جدید سائنس کی بنیاد میں کارگر فلسفے← مزید پڑھیے
اپنی کتاب ’’مابعدالطبیعات کا تعارف ‘‘ میں برگسان نے کہا کہ، علم دوقسم کا ہے، ایک مطلق کاعلم (Knowledge of absolute) اوردوسرا اضافی کا علم (Knowledge of Relative) ۔ دونوں قسم کے علوم کو حاصل کرنے کے طریقے بھی الگ← مزید پڑھیے