عامر لیاقت - ٹیگ

دوسری شادی اور جعلی ڈاکٹری کی چکی کے پاٹوں میں پھنسی عامر کی لیاقت۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

عامر لیاقت کی 6 اگست کو الیکشن کمیشن کے سامنے طلبی ہے جہاں وہ کنگن کی اسیری کا حساب دینے جارہے ہیں … ان پہ اپنی دوسری شادی چھپانے کا الزام ہے کیونکہ انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں طوبیٰ←  مزید پڑھیے

آم کھائے گا؟ عامر عدم لیاقت شارٹ کٹ ۔ ۔ ۔ محمد علی جعفری

پی ٹی آئی کراچی کے ہاتھ اس وقت ایسا بازیچہ اطفال آیا ہے جسے نا تو نگل سکتی ہے،نا اگل۔ نیم اسکالر،جعلی ڈاکٹر،پورے الزام تراش،مسلسل سمع خراش،عالم غیر معلم، چڑھتے سورج کے قدم بقدم ،پیش ہیں جناب عامر لیاقت شارٹ←  مزید پڑھیے

کارکن تو صرف تالی بجانے کے لیے ہی ہیں نا۔۔سید عارف مصطفٰی

  ایسے خوش گمان لوگوں کو ایک بڑا ا دھچکا اور لگا  کہ  جن کا یہ خیال تھا کہ عمران خان کسی سے نہیں ڈرتا اور دبتا۔۔۔ اور جن کی خوش گمانیوں کو عمران کی ان اداؤں نے کئی بار←  مزید پڑھیے

فرقہ +متشدد رویہ =جہالت۔۔۔۔ محمد منیب خان

 عجب بے چینی ہے کسی کروٹ چین نہیں پڑتا، اور چین پڑے بھی کیسے کہ پہلے صرف انگلیاں اٹھائی جاتی تھیں تو چلو کسی طرف بس اشارہ ہو جاتا تھا، پھر ہاتھ گریبان تک آنے لگے۔ پگڑیاں اچھالی جانے لگیں۔←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین مزید کیا چاہتے ہیں؟۔۔۔شمس الحق نوازش

عامر لیاقت حسین سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر اور مذہبی شخصیت ہیں۔موصوف پاکستانی ذرائع ابلاغ میں جدید فیملی انٹرٹینمنٹ کے بانی ہیں۔ گذشتہ پندرہ برسوں سے انہوں نے خصوصی رمضان نشریات کی روایت ڈالی جسے آج تمام ٹی وی چینل فالو کر←  مزید پڑھیے

تم ہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

 کیا ہماری سیاست اخلاقیات سے بالکل عاری ہوچکی ہے اور اس میں خواتین کی تقدیس کے لیے  بھی کوئی رعایت باقی نہیں رہی ۔۔۔ یہ وہ سوال ہے کہ جو عامر لیاقت کے پی ٹی آئی میں جانے اور کسی←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک بار پھر دربدر فارغ پھرتے عامر لیاقت خبروں میں اِن ہیں اور اب کے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں عامر لیاقت کے بارے میں یہ کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کی کہانی۔ ثقلین مشتاق کونٹا

کاشف: یار! انسان ایک ہی وقت میں اینکر،سیاستدان ، مذہبی سکالر ، ڈاکٹر اور گلوکار کیسے بن سکتا ہے ؟ میں : یہ تو آسان کام ہے ، چینلز کا مال کھاؤ پھر اُسی چینل پر الزامات کی بھرمار کردو←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت اور بڑے بول۔منصور ندیم

سیاست ہو یا مذہب یا سماجی مسائل، کسی بھی حوالے سے اگر کسی بھی معاملے کی حمایت و مخالفت پر بیک وقت رائے دینے پر اگر پاکستان میں نگاہ ڈالی جائے  تو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خاکہ ہی ذہن←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت ، عشق رسالت مال تجارت ہرگز نہیں ہے۔عارف مصطفیٰ

 محض کف افسوس مل کر کیا ملے گا ۔ اگربنام عشق رسالت کاروبار تجارت یوں چالو رہےگا، لیکن اب بات محض افسوس کی بھی نہیں رہی بلکہ کب کی نہایت قابل شرم بن چکی ہے کیونکہ جب عشق رسالت بھی←  مزید پڑھیے