صلاح الدین - ٹیگ

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں۔۔۔۔۔علی اختر

مجھے ملک سے باہر کافی مہینے گزر چکے تھے ۔ یہاں پاکستان کے ساتھ ساتھ کراچی کی مشہور ظالم ملیر کی مرچ بھی یاد آتی تھی ۔ ایک شام میں ایک کیفے پر ایک پاکستانی دوست جس کا تعلق کراچی←  مزید پڑھیے

جب مظلوم کی آہ عرش سے ٹکرائے گی۔۔۔۔عبداللہ قمر

پنجاب پولیس انسانیت کی ساری حدیں پار کر چکی ہے۔ گزشتہ دنوں ذہنی طور پر معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اتنا بدترین تشدد  دیکھنے  کے بعد لوگ تلملا اٹھے۔ اس کے جسم پر جگہ جگہ  تشدد کے←  مزید پڑھیے

خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے:وزیر اعظم صاحب کے نام خط۔۔۔سعدیہ سلیم بٹ

خان صاحب! السلام علیکم! میں شروع کروں گی 2007 سے جب زمانہ طالبعلمی ختم ہوا تھا اور ابھی روزگار کی تلاش جاری تھی۔ ایسے میں فارغ وقت گزارنے کے لیے انٹرنیٹ کا سہارا لینا شروع کیا۔ ایک تو یہ کہ←  مزید پڑھیے

اگر وہ بے گناہ نکلا تو؟۔۔۔۔سہیل وڑائچ

حیران ہوں کہ ہم خوف زدہ بھیڑوں بکریوں میں یہ سرکش بوبکرا کیسے پیدا ہوگیا۔ ہم گھر بیٹھے ڈرے اور سہمے ہوئے ہیں اور وہ برسرِ عدالت کہتا ہے کہ جتنا مرضی ریمانڈ دے دیں میں تو وکیل بھی نہیں←  مزید پڑھیے

یونیفارم والے قاتلوں کے گینگ سے مُردے صلاح الدین کا سوال۔۔۔۔رمشا تبسم

یہ دنیا ہم جیسے کئی  انسانوں کے لئے اب رہنے کے قابل نہیں یا شاید ہم ہی اس دنیا میں رہنے کے قابل نہیں کیونکہ ظلم و جبر , زیادتی قتل و غارت کے دور میں ایک عام آدمی واقعی←  مزید پڑھیے

میڈیا،مقتل اور مظلوم۔۔۔۔منور حیات سرگانہ

گوجرانوالہ کے گورائی نامی گاؤں کا رہائشی صلاح الدین دماغی طور پر صحتمند نہیں تھا،یہ اکثر موقع ملتے ہی گھر سے بھاگ جاتا تھا ۔اس کے والدین غریب تھے،جیسا کہ گاؤں دیہات میں اکثر ہوتا ہے،کہ غریب لوگ ایسے پیچیدہ←  مزید پڑھیے