صفی سرحدی - ٹیگ

حسین احمد شیرازی،قومی ہیرو بحیثیت مزاح نگار۔۔۔۔صفی سرحدی

معروف مزاح نگار اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو مکمل کرانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے والے گمنام ہیرو حسین احمد شیرازی اہم بیوروکریٹ رہے ہیں۔ 1975 میں جب پاکستان نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی تو ان دنوں←  مزید پڑھیے

ایک انوکھا رشتہ، فیمنسٹ خواتین کیلئے۔۔۔۔صفی سرحدی

کلپنا لاجمی اور بھوپن ہزاریکا جنہوں نے بغیر شادی چالیس سال ایک ساتھ گزارے۔ فیمنسٹ فلم ڈائریکٹر کلپنا لاجمی جب 17 سال کی تھی تو ان کی ملاقات اپنے کالج میں آسام سے آئے ہوئے گلوکار بھپن ہزاریکا سے ہوئی←  مزید پڑھیے

ششی کپور کی پشاور سے محبت۔۔۔۔صفی سرحدی

1993 میں انیتا ڈیسائی کے ناول پر بنی فلم ’’ان کسٹڈی‘‘ میں ششی کپور نے ایک گم نام شاعر نور شاہ جہان پوری کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں اوم پوری ان کے مداح ہوتے ہیں اور وہ←  مزید پڑھیے

نیا انگریزی ناول ڈیوائن سول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفی سرحدی

بھارت کے شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والی انگریزی کی شاعرہ عائشہ فاطمہ کا پہلا ناول Divine Souls کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ عائشہ فاطمہ اس سے پہلے انگریزی میں شاعری کرتی رہی ہے لیکن اس بار پبلشر نے←  مزید پڑھیے

زندگی کے خلاف مظاہرے میں شرکت۔۔صفی سرحدی

یہ اس بستی کا قصہ ہے جہاں لوگ غربت کی وجہ سے ناستک ہورہے تهے اور آج اسی بستی میں ناستک برادری زندگی کے خلاف پہلا مظاہرہ کررہی تھی، میں یہ سوچ کر وہاں چلا گیا  کہ شاید دنیا کو←  مزید پڑھیے

سارے پادری و مولوی ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔ صفی سرحدی

فرانسیسی افسانہ نگار موپساں کو میں بہت مانتا ہوں کیوں کہ انہوں نے مجھے اپنی کہانی “was it a dream” کیا یہ کوئی خواب تھا” کے ذریعے دوسروں کی نجی زندگی کا احترام کرنا سکھایا۔ موپساں کی یہ کہانی دو←  مزید پڑھیے

کرشنا کپور کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔۔صفی سرحدی

انجہانی اداکار شو مین راج کپور کی بیوی اور رنبیر کپور، کرینہ کپور کی دادی کرشنا کپور 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ راج کپور اور کرشنا کپور کا تعلق پشاور سے تھا راج کپور کا جنم تو 24←  مزید پڑھیے

کیا ہم کم تھے سالے۔۔۔۔۔صفی سرحدی

وہ نوجوان غیر مسلم لڑکا ابھی نیا نیا آیا تھا پر چند دنوں میں ہی اس نے ترقی حاصل کرلی اسے تمام غیر مسلم صفائی کرنے والے لڑکوں کا انچارج بنا دیا گیا جس کی ایک ہی وجہ تھی اور←  مزید پڑھیے

جلیس شیروانی کی زندگی پر ایک نظر۔ ۔ ۔ صفی سرحدی

بالی ووڈ کے معروف ڈائیلاگ رائٹر نغمہ نگار اور شاعر جلیس شیروانی کا جنم جولائی 1954 کو اتر پردیش کاسگنج میں ایک شیروانی نسل پٹھان خاندان میں ہوا تھا۔ انکے والد کا نام انیس احمد شیروانی تھا جنکا پورا خاندان←  مزید پڑھیے

ریتا بہادری کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔ صفی سرحدی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریتا بہادری 62 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ انکا جنم 4 نومبر 1955 کو لکھنو میں ایک بنگالی پس منظر رکھنے والے خاندان میں ہوا۔ انکی ماں چاند ریما بہادری خود بھی اداکارہ تھیں←  مزید پڑھیے

دانیال بلور کا بلند حوصلہ۔۔۔۔صفی سرحدی

پہلا منظر۔۔۔ ہارون بلور جلسہ گاہ پہنچتے ہیں شاندار اتش بازی شروع ہوجاتی ہے ہارون بلور نے سرخ ٹوپی پہنی ہے وہ کارکنوں کے پرجوش استقبالیہ نعروں پر مسکرانے لگتے ہیں۔ ایک کارکن کا نعرہ بلند ہوتا ہے شہید بشیر←  مزید پڑھیے

فخر انسانیت گگن دیپ سنگھ کو سلام۔۔۔صفی سرحدی

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی←  مزید پڑھیے

کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” کی زندگی پر ایک نظر ۔۔ ۔ صفی سرحدی

حیدر آباد سندھ میں جنم لینے والی کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ رانی کرنا کا جنم 11 مارچ 1939 کو حیدر آباد میں ایک ہندو سندھی گھرانے میں ہوا تھا۔ اُن کے والد←  مزید پڑھیے

اور جب میں ریکھا سے ملنے گیا۔۔۔صفی سرحدی

ریکھا نے شروع میں مجھے فلم گھر، امراؤ جان، سلسلہ، اور بعد میں فلم اجازت سے کچھ زیادہ متاثر کیا۔ اس لئے میں نے ریکھا کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کیا جن سے مجھے ملنے کی شدید تر←  مزید پڑھیے

ارجن ہنگورانی کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔صفی سرحدی

جیکب آباد سندھ میں جنم لینے والے انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اور رائٹر “ارجن ہنگورانی” 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بالی ووڈ کو دھرمیندرا، سادھنا، شکتی کپور، جوہی چاولہ اور کرن کپور جیسے اداکار←  مزید پڑھیے

راج کشور کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔صفی سرحدی

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم شعلے کے جیل والے سین میں نظر آنے والے اداکار راج کشور چل بسے۔ فلم شعلے میں اداکار اسرانی نے انگریزوں کے زمانے کے جیلر کا یادگار زمانہ کردار ادا کرکے خود کو امر←  مزید پڑھیے

بالی ووڈ اداکار نریندرا جھا کی زندگی پر ایک نظر۔۔صفی سرحدی

 نریندرا جھا جیسے خوبرو اداکار کی ناگہانی موت کی خبر اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال کی خبر اور عامر خان کی سالگرہ کی خبر کے نیچھے دب کر رہ گئی۔ لیکن میں نریندرا جھا جیسے خوبرو اداکار  کو  خراج پیش کیے←  مزید پڑھیے

بالی وڈ کی “شمی آنٹی” کی زندگی پر ایک نظر۔۔صفی سرحدی

ماضی کی مشہور بالی ووڈ ادکارہ شمی آنٹی 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ شمی کا جنم پارسی آتش پرست خاندان میں 24 اپریل 1929 کو گجرات میں نانا کے گھر پر ہوا تھا۔ جب شمی چند ماہ کی←  مزید پڑھیے