صحافی - ٹیگ

مغرب میں مسلم صحافت کے بانی محمد حاشرفاروقی ۔۔محمد غزالی خان

معروف صحافی، دانشور، برطانیہ میں مسلم صحافت کے ایک اہم ستون، انگریزی جریدے امپیکٹ انٹرنیشنل کے بانی اور مدیر محمد حاشر فاروقی صاحب کا 11 جنوری کو لندن میں انتقال ہوگیا۔ فاروقی صاحب کی پیدائش 4 جنوری 1930ء کو ہندوستانی صوبہ اترپردیش کے شہرغازی پورمیں ہوئی تھی←  مزید پڑھیے

ایک اتری ہوئی شلوار اور صحافت ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی  آر گردش کر رہی ہے، جس کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے  کہ وہ اپنی بیوی کو لے کر گجرات کے ایک مشہور ترین الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کے پاس لے کر←  مزید پڑھیے

تھوڑے سے ریچھ ۔۔۔ محمد اشتیاق

ایک اور بزرگ صحافی جو اپنے آپ کو ٹشو پیپر کی بجائے نیوی گیٹر سمجھنے لگے تھے کو پہلے ہی شرابی قرار دیا جا چکا ہے ۔ لیکں پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں یہ اغوا اور پامال شدہ وہ مال ہیں جس کو مالکوں نے لینے سے انکار کر دیا ہے اور اس پا مالی کو انہوں نے مقدس پیشہ سمجھ لیا ہے۔ یہ کہیں نہیں جانے والے ۔ چند سکے، ایک آدھ وڈیو، ایک آدھ زیارت اور یہ دوپٹہ پہن کے پھر دھمال ڈالنے لگ جائیں گے۔←  مزید پڑھیے

پروپیگنڈا اور پالٹیکس ۔۔۔۔روبینہ فیصل

پروپیگنڈا اور پالٹیکس  انکل سام کے نام خط میں منٹو لکھتا ہے :  انکل سام زمیندار اخبار خرید لو پھرجو آپ کہیں گے وہ وہی چھاپا کرے گا ۔”  منٹو کے انکل سام کے نام خطوط اس کی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے

(منظُور پشتین سے خصوصی مکالمہ) کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔۔۔۔ عارف خٹک

‎مکالمہ ایگزیکٹو ممبر اور معروف لکھاری محترم عارف خٹک نے منظور پشتین کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو مکالمہ قارئین کے لئیے یہاں شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ ہی تمام مسائل کا پرامن اور بہترین حل ہے۔ ادارہ ‎منظور←  مزید پڑھیے

صحافتی بابے اور آف دی ریکارڈ کارگزاریاں۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستان سمیت پوری دنیا میں جس طرح معاشرتی انحطاط وقوع پذیر ہے اس نے نہ صرف شخصیات کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ معاشرہ بھی اس سے دن بدن تنزلی کی طرف جا رہا ہے ۔صحافت میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی←  مزید پڑھیے

صحافت پر آفت۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

صحافت کے شعبے سے وابستگی کے بعد جب سے صحافت کے استاد بنے ہیں ـ اپنے شاگردوں کو سبز باغ دکھارہے ہیں کہ صحافت میں آکر آپ لوگوں نے بہت بہترین کام کیا ہے ـ شہرت، عزت،پیسہ ،رعب اور دبدبہ←  مزید پڑھیے

“گدھے کا بچہ” ایک جلالی بزرگ کا جلالی کالم ۔۔۔ معاذ بن محمود

اب درویش کی آنکھیں نم ہونے لگتی ہیں۔ محلول کے نایاب ہونے پہ سر ہی نہیں بہت کچھ پھٹا جا رہا ہے۔ بلو ناہنجار رات سے کسی بوائے فرانڈ کے ساتھ غائب ہے۔ فون کرو تو پیغام بھیجتا ہے “ڈانٹ ڈسٹرب پلیز، آئی ایم ان میٹنگ”۔ گاڑی فقیر کو چلانی نہیں آتی۔ کیا کیا جائے؟ ←  مزید پڑھیے

ادارتی صفحات کاقتل، نوجوانوں سے مثبت سرگرمی چھین رہے ہیں۔۔۔۔سید شاہد عباس

ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی، نہ تو اس کے خاندان میں کوئی صحافی تھا نہ ہی اس نے کسی بھی قسم کی صحافتی تعلیم حاصل کی تھی۔ بلکہ اس نے خالص کاروباری معاملات میں تعلیم مکمل کی تھی۔ لیکن شو←  مزید پڑھیے

عام صحافی کس کے ہاتھ پر اپنالہو تلاشے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ دنیا میں کونسا پیشہ بدترین ہے تو شاید آپ سوچنا شروع کردیں اور بڑی مغز ماری کے بعد کوئی نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوجائیں تو ہم آپ کو بتاہی دیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

دانشور ـ شاعر ـ صحافی حضرات خوف، ـ ذاتیات، ـ جانبداری اور مصلحت کا شکار ـــ ۔۔۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی معاشرے کے فکری اُتار چڑھاؤ میں وقت کے حضرات (دانشوروں ـ شعرا صحافیوں ) کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے,اور اگر حضرات(دانشورـشاعرـ صحافی) اپنے کندھوں پر موجود ذمہ داری صحیح ادا نہ کریں اور کوتاہی برتیں تو عام←  مزید پڑھیے

کمالیہ کی پھولن دیوی ۔۔۔ رانا عبدالروف خاں

آئیے اس سے ملئیے یہ ہے کمالیہ کی پھولن دیوی۔ یہ کوئی افسانوی کردار نہیں بلکہ ایک جیتا جاگتا اسی کمالیہ شہر کا ایک کردار ہے۔عمر بیالیس سال کے قریب، رنگ سیاہ قد پانچ فٹ کے قریب، فربہ جسم، منہ←  مزید پڑھیے

ٹرین سے کرانچی تک، ست رنگی نواب بھائی۔۔۔کے ایم خالد

وہ جولائی کی حبس زدہ صبح اسکول کی اسمبلی میں آج پھر قومی ترانہ پڑھتے ہوئےاپنی سوئی ”پاک سرزمین کا نظام “پر پھنسا بیٹھا تھا ہیڈ ماسٹر سمیت پورا اسکول ترانے کے احترام میں الرٹ کھڑا تھا جھنڈے کو سیلوٹ←  مزید پڑھیے

چیف ایڈیٹر ہوا بلیک میل۔۔ مکالمہ ایکسکلیسو

مکالمہ کو خفیہ ذرائع سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق ایک قومی روزنامہ کے چیف ایڈیٹر آج کل انتہائی مشکل میں ہیں اور بلیک میلنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ ذرائع نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی←  مزید پڑھیے

ترجمان بنیں ،دشمن نہیں ۔۔مسرت اللہ جان

ترجمان ۔۔جس کی وکی پیڈیا میں تعریف کچھ یوں ہے کہ “ایسا پروفیشنل شخص جوکسی بھی ادارے کی طرف سے نامزد ہو اور وہ اس ادارے کی اچھائیاں  یا ادارے میں ہونے والے کسی غلط اقدام پر میڈیا کے سامنے←  مزید پڑھیے