دہشتگردی - ٹیگ

مقدمۂ پولیس ۔۔۔ معاذ بن محمود

اس کے بعد مقدمات کے سلسلے میں اوسط ۷ چکر ہائی کورٹ اور ۱۰ چکر ڈی پی او آفس کے لگانے پڑتے ہیں۔ رحیم یار خان کے ایک تھانے کے لیے فی چکر پیٹرول کا خرچ ۲۰۰۰ روپے پڑتا ہے۔ کھانا پینا اس کے علاوہ۔ اس خرچ کو پورا کرنے کے لیے TA/DA الاؤنس نامی الگ سے کوئی شے اب وجود نہیں رکھتی۔ پہلے اس کا نفاذ تھا جو مختلف وجوہات بشمول کرپشن کے ختم کر دی گئی۔ وردی میں پبلک ٹرانسپورٹ قابل عمل نہیں۔ اہلکار کسی طرح ذاتی ٹرانسپورٹ خرید بھی لے تب بھی فیول کا خرچ ایک آسیب سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ کسی اہلکار کے گھر بیماری یا پریشانی یا بچوں کے شادی بیاہ کے لیے نہ کسی قسم کا قرضہ دستیاب ہوتا ہے نہ کوئی امداد۔ ایسے حالات میں رشوت انتخاب نہیں مجبوری بن جاتی ہے۔ یاد رہے ہر اہلکار رشوت لیتا بھی نہیں اور نہ ہی لینا چاہتا ہے۔←  مزید پڑھیے

بُک ریویو/ہالینڈ میں مقیم ناول نگار صفدر زیدی کے ناول ” بھاگ بھری” پر احمد سہیل کی تقریظ اور تجزیہ”

صفدر زیدی کا ناول ’ بھاگ بھری ‘‘ پاکستانی معاشرے کے کھوکھلے پن، ذہنی وفکری انحطاط،اور سماجی استبداد کی لہو انگیز داستان ہے۔ چھوٹی چھوٹی کہانیوں نے مل کر اس ناول کو جنم دیا ہے۔ان داستانوں میں فرد سے فرد←  مزید پڑھیے

دس سیکنڈ کا بوجھ ۔۔۔ مطربہ شیخ

جرات رندانہ پیدا کیجیے کہ ہم سوال پوچھنے کا حق رکھتے ہیں۔ آخر کب اس کراچی شہر میں حقیقی امن قائم ہوگا؟ کب تک بوڑھے باپ جوان جنازے اٹھائیں گے؟ علی رضا عابدی کے معصوم بچے کس کے ہاتھ پر اپنے بابا کا لہو تلاش کریں گے؟ بیوہ کی آہ کس کو لگے گی؟←  مزید پڑھیے

بنے مکتب سبھی مقتل ۔۔۔ صدف مرزا

بنے مکتب سبھی مقتل کفن کس کو میسر ہے…….؟؟؟؟؟ ڈنمارک میں بچوں کے سکول جانے کی عمر چھ برس ہے، لیکن والدین کو بہت سے قوانین میں ترامیم کی اجازت بھی ہے۔ مثلاً میں نے اپنے بچوں کو پانچ برس←  مزید پڑھیے

صور پھونک ۔۔۔ معاذ بن محمود

“ماما آپ رو کیوں رہی ہیں؟ اور بابا کیوں اداس خاموش بیٹھے ہیں؟ یہ آپ دونوں کی آنکھیں کیوں سوجی ہیں؟” اس نے سوال کیا مگر جواب نہ ملا۔  پچھلے کئی گھنٹوں سے جو کچھ ہو رہا تھا اس کی←  مزید پڑھیے

داعش، اوریا مقبول جان اور نیم خواندہ نوجوان۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اپریل 2017 میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ اور ایک اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی لاہور سے گرفتاری کی خبر نے پورے ملک کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ۔نورین نامی اس  سادہ لڑکی نے←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مولانا سمیع الحق ۱۸ دسمبر ۱۹۳۷ کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد شیخ الحدیث مولانا عبد الحق اکوڑوی دارالعلوم حقانیہ کے بانی تھے جنہوں نے تین بار ایم این اے کے تحت←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آگ کا ذمہ دار کون ؟۔۔۔نذر محمد چوہان

پاکستان میں چاروں طرف اس وقت آگ لگی ہوئی  ہے ۔ اس کی   ذ  مہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے جو ستر سال سے اس خون کی ہولی میں ملوث ہے ۔ یہ نام نہاد عاشق رسول بریانی کی پلیٹوں پر←  مزید پڑھیے

انتخاباتی تاریخ۔ میں اپنے خُون سے لکھتا ہُوں، تم گواہی دو۔۔۔۔۔۔نذر حافی

ہم اسلام نافذ کرنے نکلے تھے، ہم نے نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نعرہ لگایا تھا، ہمیں نظامِ خلافت کا نقشہ دیا گیا تھا، ہم نے اپنے بچوں کے ہاتھوں سے کتابیں لے کر کلاشنکوفیں تھما دیں، ہم نے یہ سمجھ←  مزید پڑھیے

درینگڑھ مستونگ کی کچھ اور لاشیں ۔۔۔ مدثر اقبال عمیر

درینگڑھ مستونگ میں لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں۔ 150 سے زائد شہدا ء کی جھلسی ہوئی لاشیں، لہو میں لتھڑی لاشیں، سوال پوچھتی لاشیں، کہ ہمارا قصور کیا ہے؟ ان شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ ساتھ کچھ اور لاشیں بھی←  مزید پڑھیے

اصلی اور سچے دہشت گرد ۔رانا اورنگزیب

دہشت گرد کی اصطلاح عموماً ان کے لئے استعمال ہوتی ہے جو عوام پر حملے کرتے ہیں یا عوام کے جان ومال کا نقصان کرتے ہیں دنیا  کے  مایہ  ناز  لوگوں کے نزدیک دہشت گردی کی تعریف کچھ یوں ہے۔←  مزید پڑھیے