توہین رسالت - ٹیگ

خود کش بمباروں سے زیادہ مہلک ہجوم: اختر علی سید

ملک کے پاور سنٹر نے اب جن گروہوں پر سرمایہ کاری کی ہے وہ “توہین” کا نعرہ لگانے والے ہجوم ہیں۔ ان سے پہلے انہی پاور سنٹرز نے خودکش بمباروں پر سرمایہ، وقت، اور معصوم شہریوں کی جانوں کو داؤ←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کی رہائی : سپریم کورٹ کے فیصلے کی اخلاقی وشرعی حیثیت۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مقدمے میں آسیہ  بی بی کیس میں  ملزمہ کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے حوالے سے  سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے  کے نتیجے میں ایک دفعہ پھر سخت بحرانی و  ہیجانی کیفیت پیدا ہو←  مزید پڑھیے

بلاسفمی قانون، کیا کسی کو بھی کافر یا مرتد قرار دیا جاسکتا ہے؟۔۔۔۔۔نعیم احمد باجوہ

سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف ریاست ’’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ!‘‘ کے ساتھ راضی نامہ کرتی ہے اور دوسری طرف انہی مذکورہ راضی ناموں  کی شقوں کی مخالفت پر بھی اتر آتی ہے۔ آخر وہ کون سی وجوہات←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی بیرون ملک روانہ ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

توہین رسالت  مقدمے میں رہائی کے بعد آسیہ بی بی کو بیرون ملک روانہ کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی نور خان ائیر بیس سے آسیہ بی بی نیدرلینڈ کے سفیر اور اپنے خاندان سمیت ملک سے باہر←  مزید پڑھیے

توہین رسالت کے اصل مجرم۔۔۔۔آصف منہاس

خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ نام تھا، نام ہے اور نام رہے گا۔۔۔۔ رحم کا،شفقت ،عفو،درگزر،عدل،خوبصورتی کا،راستے سے رکاوٹیں ہٹانے کا،دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا،دشمن کی بھی املاک کی حفاظت کا۔۔۔ اس کے مقابل پر اپنا ردعمل دیکھو۔۔۔تم←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس پر ردعمل اور چند اعراضات کے جوابات ۔۔۔ معاذ بن محمود

یہاں یہ بات کرنا بھی نہایت اہم ہے کہ عاشقان رسول کے جذبات کا خیال رکھنا بھی بیشک ایک اسلامی جمہوریہ پر فرض ہے اور اس کا پورا اہتمام لازم ہے۔ اس ضمن میں فی الوقت موجود قانون سازی اگر ناکافی ہے تو اس کی تکمیل پر اصرار ہونا چاہیے اور اگر کافی ہے تو اس پر عمل درآمد۔←  مزید پڑھیے

توہین عدالت سے متعلقہ چند مقدمات کا احوال ۔۔۔ امجد عباس

ضمنی طور پر عرض کروں، تلہ گنگ میں بھی ایک مسلمان سکول ٹیچر پر، دورانِ بحث و مناظرہ، صحیح بخاری کی ایک حدیث کو پنجابی میں نقل کرنے پر "توہینِ رسالت" و "توہینِ مذہب" کا مقدمہ درج ہوا۔ وہاں بھی سارا زور مولوی صاحبان نے لگا رکھا تھا۔ بالآخر 8، 9 سال بعد وہ سکول ٹیچر صاحب "باعزت" بری ہوئے۔←  مزید پڑھیے

خاکوانی صاحب سے اختلاف کی جسارت ۔۔۔ معاذ بن محمود

اللہ تعالی کن فیکون پر قادر ہے۔ اس “کن” پر کوئی حد بندی نہیں۔ وہ لامتناہی قابلیت کا مالک ہے۔ پھر کہیں کا روڑہ کہیں اٹکانے، کوئی سی دو متضاد باتوں کا جوڑ بنانے اور ناقابل دفاع حقائق کا پورے دل و جان سے دفاع کرنے کی صلاحیت عطا فرمانا، قادر مطلق کے لیے کوئی مشکل کام نہیں۔←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کیس۔۔۔۔۔۔عظیم الرحمن عثمانی

١. ایک شخص توہین رسالت کرتا ہے اور یہ عمل وہ بار بار کرتا ہے. مختلف مواقع ایسے اتے ہیں جب مختلف لوگ اس کی اس توہین آمیز گفتگو کے گواہ ہیں. گویا اس کا مجرم ہونا متعدد واقعات سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔ معاذ بن محمود

جناب وزیراعظم، بڑی مشکل سے ہم اپنی نوجوان نسل کو افغان جہاد کے نام پر دہشت گردی کی عفریت سے دور کھینچ لائے ہیں۔ آپ محسوس نہیں کرتے کہ عشق رسول کے نام پر مچنے والا یہ غدر مذہبی شدت پسندی کی ایک نئی شکل ہے جس سے ابھی نہ نپٹا گیا تو مستقبل میں ایک بار پھر ہمیں اس کا شکار ہونا پڑے گا۔ ←  مزید پڑھیے