آصف محمود - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

قرض واپس کیسے کرنا ہے؟۔۔۔آصف محمود

اگلے مالی سال کا بجٹ تو حکومت نے دے دیا ، کیا ہمیں معلوم ہے اس بجٹ کے مطابق معاملات چلانے کے لیے آئندہ حکومت کو اگلے سال کتنا قرض لینا پڑے گا؟ دل تھام لیجیے ، پورے 13 بلین←  مزید پڑھیے

بجٹ بہترین انتقام ہے؟۔۔۔۔ آصف محمود

بجٹ کی جزئیات کو تو ایک طرف رکھ دیجیے کہ جھوٹ اور سفید جھوٹ کے بعد دروغ گوئی کی تیسری قسم کو بجٹ اعداد و شمار کہا جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا س حکومت کے پاس آئندہ مالی سال←  مزید پڑھیے

سچ تو یہ ہے۔۔۔ آصف محمود

 سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں پہلی بار کسی سیاستدان کی کتاب خریدی اور پھر پورے اہتمام سے پڑھ ڈالی ۔ یہ امید تو ہر گز نہیں تھی کہ چودھری شجاعت حسین نے اس میں کوئی علمی اور فکری←  مزید پڑھیے

کیا ہم دو خاندانوں کا مالِ غنیمت ہیں؟۔۔۔ آصف محمود

 چند سال پہلے ملتان میں انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک یونیورسٹی قائم کی گئی ۔ کیا آپ جانتے ہیں اس یونیورسٹی کو کس عظیم سائنسدان کے نام سے منسوب کیا گیا ؟ دل تھام لیجیے اور سر پیٹ لیجیے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔آصف محمود

 قومی اسمبلی کے 102 میں سے صرف 6 اجلاسوں میں تشریف لانے والے نواز شریف نااہل ہوئے تونظریاتی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے، وطن عزیز میں و ہ واحد رجل رشید ہیں جن پاس ایک بیانیہ ہے: ’’ ووٹ کو←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک : سوال کی حرمت کا سوال ہے۔۔۔ آصف محمود

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایاگیا تو قوم پرستی سے بالاتر ہو کر لوگوں نے اس میں شرکت کی۔خود میں ہر روز دفتر سے واپسی پر اس میں شریک ہوتا←  مزید پڑھیے

قومی کتاب میلہ۔۔پستی کا کوئی حدسے گزرنا دیکھے/آصف محمود

 اسلام آباد میں قومی کتاب میلہ ہو رہا ہے. اس موقع پر اقبال اور جدید دور کے عنوان سے ایک فکری سیشن ہو رہا ہے. تماشا دیکھیے اس کی صدارت وہ شخص کر رہا ہے جو ماورائے عدالت قتل کر←  مزید پڑھیے

کشمیر کمیٹی ۔۔ سفید ہتھنی ؟/ آصف محمود

مولانا کو ہر گز بھارت پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں ، کشمیر کمیٹی کی کارکردگی کے بارے میں البتہ کوئی سوال ہو تو تہتر کے آئین کے تناظر میں وہ پابند ہیں کہ اس کا جواب دیں۔ جے یو←  مزید پڑھیے

قندوز کے مقتول حفاظ۔۔ آصف محمود

 فلسطین میں لاشے گرنے کا دکھ ابھی صحیح طریقے سے محسوس بھی نہ ہوا تھا کہ کشمیر خوں میں نہا گیا ۔ کشمیر کی تکلیف کا احساس ابھی ختم نہ ہوا تھا کہ قندوز میں ہمارے بچوں کو کاٹ کر←  مزید پڑھیے

یکساں اذان و صلوۃ بل اور وزارت مذہبی امور ۔۔۔آصف محمود

وزارتِ مذہبی امور کے جناب سردار یوسف اپنی جملہ فکری صلاحیتوں کے ساتھ ایک بار پھر میدان عمل میں ہیں ۔ آپ ان کی سادگی دیکھیے ، وہ یہ سمجھتے ہیں اذان اور نماز ایک وقت پر ہونے لگیں تو←  مزید پڑھیے

سو فیصد نظریاتی ،اصولی وصولی سیاست ۔۔آصف محمود

اتنی دیر میں تو دلہن کے ہاتھوں پر لگی مہندی کے رنگ پھیکے نہیں پڑتے جتنی دیر میں ہماری 100فیصد نظریاتی سیاست کے رنگ اترنا شروع ہو گئے ہیں ۔ لوگ پریشان ہیں کہاں نواز شریف کا نظریاتی بیانیہ اور←  مزید پڑھیے

بین االاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا ’’راجہ‘‘ ۔۔آصف محمود

استاذ گرامی راجہ بشیر احمد صاحب انتقال فرما گئے۔ اسلام آباد کے علمی اور قانونی حلقوں میں کون ہے جو ان سے واقف نہ ہو۔ جو انہیں جانتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ کون شجر سایہ دار تھا جو←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ اور ہماری نفسیاتی گرہیں۔۔ آصف محمود

جس معاشرے کے فکری انحطاط کا یہ عالم ہو کہ وہ مخیر ہندوؤں کے بنائے گئے خیراتی ہسپتالوں کے نام بھی تبدیل کر کے عمارات کو مسلمان بنانا چاہتا ہواس معاشرے میں کوئی بھگت سنگھ کے حق میں لکھے پر←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کیس ، کیا نواز شریف رہنمائی فرمائیں گے؟۔۔ آصف محمود

پرویز مشرف بالآخر وطن لوٹ رہے ہیں ۔ زلفِ یار جیسا نامہ اعمال فردِ جرم کی صورت ان کا منتظر ہے ۔ آئین جیسی مقدس دستاویز کی پامالی کا معاملہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے۔ ایک مہذب سماج کی تشکیل←  مزید پڑھیے

پارلیمان کی نجکاری ۔۔آصف محمود

’’پی آئی اے خریدو ، سٹیل ملز مفت میں لے جاؤ ‘‘ جناب مفتاح اسماعیل کا یہ اعلان بتا رہا ہے تجربے کاروں کو جمہوریت کو بہترین انتقام بنا کر دنیا کو دکھا دینے کی کتنی جلدی ہے۔ سوال یہ←  مزید پڑھیے

یہ سب اداکاری کر رہے ہیں ۔۔آصف محمود

خونخوار لہجے میں اعلی عدالت کے جج حضرات کو سر عام گندی اور غلیظ گالیاں دینے والے نہال ہاشمی کو جب عدالت نے ایک بار پھر طلب کر لیا تو صاحب نے کہا امائی لارڈ میں تو اداکاری کر رہا←  مزید پڑھیے

سالے پنجابی ۔۔آصف محمود

آئیے آج ایک کام کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر پنجابیوں کو گالی دیتے ہیں۔ سارے مسئلے کم بخت پنجابیوں ہی کے تو پیدا کر دہ ہیں۔ پہلا مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر ایوب خان بھی تو پنجابی تھا۔ پنجاب کے←  مزید پڑھیے

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی خدمت میں ۔۔آصف محمود

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے اس معاملے کو اٹھایا مگر سیکرٹری دفاع نے اس معاملے کو وہیں نبٹا دیا اوراس اجلاس کا انجام وہی ہوا جو بچپن میں پڑھی ہر دوسری کہانی کا ہوتا تھا : سب←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی سینیٹر بننا چاہتے ہیں؟ ۔۔آصف محمود

 اسمبلیوں کو ’’ صادق‘‘ اور ’’ امین ‘‘ قسم کے نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، نڈر ، بے باک اور آپ کے قیمتی ووٹ کے جائز حقداروں سے بھر دینے والی زندہ اور پائندہ قوم سے ایک←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرے ہی میدان جنگ کیوں؟۔۔ آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایاکہ اس وقت صرف مسلمان معاشرے ہی کیوں میدان جنگ کا روپ دھار چکے ہیں؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جنگ کسی کی بھی ہو ، لڑی ہمارے ہاں ہی جاتی ہے اورمیدان جنگ مسلمان←  مزید پڑھیے