آصف محمود - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

صالحین کا زوالِ مسلسل ۔۔۔۔۔آصف محمود

سید مودودی کی جماعت اسلامی کو سراج الحق صاحب نے کہاں لا پہنچایا ؟ قحط الرجال کے اس خوفناک دور میں اگر سراج الحق امیر جماعت اسلامی بن ہی گئے ہیں تو کیا پوری جماعت اطاعت امیر کا طوق گلے←  مزید پڑھیے

بیانیے کے قوال ۔۔۔آصف محمود

ووٹ کی بجائے اگر معاملہ پروپیگنڈے پر ہوتا تو ن لیگ دو تہائی اکثریت سے جیت چکی ہوتی ۔ شرافت کی صحافت کی ادائیں اور بے تابیاں دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے اس ڈھٹائی کے ساتھ بھی جھوٹ بولا←  مزید پڑھیے

کہا عمران کا ڈر ہے ، کہا عمران تو ہو گا ۔۔۔۔۔آصف محمود

کبھی آپ نے سوچا کہ عمران خان میں ایسی کیا خرابی ہے کہ فقیہان سیاست کسی اور چیز پر متفق ہوں نہ ہوں عمران خان کی مذمت میں یوں ہم آواز ہو جاتے ہیں ، بیابان میں جیسے کووں کے←  مزید پڑھیے

بی کلاس۔۔۔۔۔ آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی جیل میں کسی قیدی کو کن اوصاف حمیدہ کی بنیاد پر ’’ بی کلاس‘‘ مل سکتی ہے اور کیا آپ اس حقیقت سے آ گاہ ہیں کی کسی قیدی کو بی کلاس دینے←  مزید پڑھیے

چل جھوٹی ۔۔۔۔آصف محمود

کس ادا سے وہ کہتی تھی صاف چلی شفاف چلی۔ یہ میرے لڑکپن کی محبت ہوتی تو میں اس کے منہ پرہلکی سی چپت لگا کر کہتا : ’’ چل جھوٹی‘‘۔یہ مگر اب گھاگ سیاست دانوں کا ایک لشکر جرار←  مزید پڑھیے

صاف چلی شفاف چلی ؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

جناب اظہار الحق حیران ہیں کہ عمران خان نے مفتی قوی کو اپنا مذہبی مشیر کیسے بنا لیا ۔ عالی جاہ جس جماعت میں ابرار االحق امور خارجہ کا سیکرٹری بن سکتا ہے وہاں مفتی قوی مذہبی امور کا مشیر←  مزید پڑھیے

لاڈلا کون ؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستانی سیاست کا حقیقی لاڈلا کون ہے؟ عمران خان یا نواز شریف؟ آئیے ذرا اپنی تاریخ سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان پر الزام ہے کہ انہیں مقتدر قوتوں کی پشت پناہی حاصل←  مزید پڑھیے

انتخابی نشان ۔۔ الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات؟۔۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات رکھنے سے پہلے تمہید کی صورت ایک سوال آپ سے۔ کیا آپ کو معلوم ہے امیدواران کو انتخابی نشان کیوں جاری کیے جاتے ہیں؟ بیلٹ پیپر پر محض امیدواران کا نام دیکھ کر←  مزید پڑھیے

اسلام یا اسلام آباد؟۔۔۔۔آصف محمود

بزرگوں کی ترجیح کیا ہے؟ اسلام یا اسلام آباد؟ اسلام آباد کی محبت میں یہ سب اکٹھے ہو سکتے ہیں تو اسلام کی خاطر ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟میں سہیل وڑائچ ہوتا تو پوچھتا بزرگو کیا یہ کھلا تضاد نہیں←  مزید پڑھیے

متحدہ مجلس لطائف؟۔۔۔آصف محمود

متحدہ مجلس عمل؟ یہ ایک سیاسی اتحاد ہے یالطائف کا کوئی مجموعہ؟ فرض کریں یہ سارے بزرگ مل کر بیٹھے ہیں اوراسلامی انقلاب لانے کے لیے مسلسل غور و فکر فرما رہے ہیں۔سب ایک جگہ اکٹھے ہوئے ہیں تا کہ←  مزید پڑھیے

کارکن کی اوقات کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

ہم اپنے اپنے سیاسی آقاؤں کی خوشامداور چاپلوسی جیسی گونا گوں مصروفیات سے چند لمحے نکال سکیں تو ایک سوال ہمیں دعوت فکر دے رہا ہے۔ سوال یہ ہے اس سیاسی بندو بست میں ایک عام سیاسی کارکن کی اوقات←  مزید پڑھیے

عمران خا ن کو رہا کرو۔۔۔آصف محمود

عمران خان کا المیہ یہ نہیں کہ وہ کرپٹ یا بد دیانت ہیں۔ان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایک ہیرو ہیں۔ جب تک اس عارضے سے نجات کی کوئی صورت نہیں نکلتی ، ان کی کامیابی کا امکان بہت←  مزید پڑھیے

قاری اور قرآن۔۔۔آصف محمود

یہ ستائیس رمضان کی مبارک صبح تھی۔ میری بڑی بیٹی عروہ نے اٹھتے ہی بتایا کہ آج اس کا قرآن کریم مکمل ہو جائے گا۔میں خوشی ، حیرت اور مسرت سے اس ننھے وجود کو دیکھتا ہی رہ گیا۔یہ محض←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کہاں ہے؟۔۔۔آصف محمود

فرض کریں میرے حلقے سے تین مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہوں اور ان کا کردار ایسا ہو کہ میں ان میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ دینا پسند نہ کروں۔اس صورت میں مجھے کیا کرنا←  مزید پڑھیے

دس کروڑ یہ گدھے۔۔۔آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایا کہ ہمارے مسائل کیا ہیں اور ہم بحث کن چیزوں پر کر رہے ہیں؟کیا اب کسی آئن سٹائن کا انتظار ہے جو آ کر بتائے کہ ہمارا انجام کیا ہو گا؟ کل شام سرگودھا پہنچا۔←  مزید پڑھیے

عمران خان وزیراعظم تو بن جائیں گے مگر۔۔۔۔آصف محمود

روزکسی سیاست دان کا ضمیر انگڑائی لے کر بیدار ہو جاتا ہے ۔ اس کی غیرت و حمیت بھی ضمیر بھائی جان کے ساتھ ہی آنکھیں ملتی اٹھ کھڑی ہوتی ہے ۔ندامت کے اس کربناک احساس کو ساتھ لیے توبہ←  مزید پڑھیے

عام انتخابات۔۔۔چند سوالات

عام انتخابات سر پر کھڑے ہیں ۔ مناسب ہو گا ، چند سوالات پر ابھی سے غور کر لیا جائے۔ کیا اس بات کی کوئی شعوری کوشش کی گئی ہے کہ یہ انتخابات گذشتہ انتخابات سے بہتر ہوں اور پچھلی←  مزید پڑھیے

جہاں ہمارے حضور ﷺ بلند ہوئے تھے ، وہاں ہم پست ہو گئے۔۔۔آصف محمود

فلسطینیوں پر قیامت بیت گئی اور یہاں ہماری محفلیں شگوفہ بنی رہیں۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بستی میں ایسی بے حسی تو کبھی نہ تھی۔درست کہ ہم آج کمزور ہیں اور فلسطینیوں کی عملی مدد سے قاصر ہیں۔لیکن←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا مسئلہ کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

تو کیا نواز شریف غصے میں ہیں اور گاہے توازن کھو بیٹھتے ہیں؟ ہر گز نہیں ، بنیادی طور پر وہ ایک تاجر ہیں جنہوں نے سیاست کو تجارت کا نیا رنگ دیا ہے ۔ اب معاملہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

جسٹس شوکت عزیز صدیقی ، آپ کا بہت شکریہ۔۔۔آصف محمود

رمضان کی مبارک ساعتوں میں شیطان قید اور میڈیا آزاد ہو جاتا ہے۔ اتفاق نہیں یہ ایک واردات ہے جو پورے اہتمام سے ڈالی جاتی ہے۔ اس کے پیچھے وہ فکر کارفرما ہے جسے میں سیکولر انتہا پسندی کہتا ہوں۔←  مزید پڑھیے