آصف محمود - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

قانون ، اخلاقیات اور وکالت۔۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو یاد ہے کبھی کسی بڑے وکیل نے کسی مجبور اور غریب آدمی کا کیس بھی لڑا ہو ؟ کیا قانون دان ہونے کا مطلب صرف یہ ہے کہ جو آپ کو زیادہ فیس تھما دے آپ اس←  مزید پڑھیے

جمال خاشگی یا پیٹرو ڈالر ؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

قتل تو قتل ہے ، اس کی تائید کیسے کی جا سکتی ہے لیکن جمال خا شگی کے قتل پر مغرب کے رد عمل کو اگر کوئی انسان دوستی اور حقوق انسانی کا استعارہ بنا کرپیش کرنا چاہے تو کم←  مزید پڑھیے

ریاست کہاں ہے؟۔۔۔۔۔۔آصف محمود

حکومت تو بروئے کار آ چکی ، سوال اب یہ ہے کہ ریاست کہاں ہے؟ وہ ریاست جسے آئین نے باب دوم میں مخاطب بنایا ہے اور اس پر عوام کی فلاح کے لیے کچھ فرائض ادا کیے ہیں۔ ریاست←  مزید پڑھیے

کوئی رجل رشید بھی ہے؟۔۔۔۔آصف محمود

ہر سوار شمشیر بکف اور ہر پیادہ قہر مجسم ۔ اللہ کے بندو تمہارے قبیلے میں کوئی حلیم الطبع اور معاملہ فہم بھی ہے یا سبھی جنگجو ہیںاور ہتھیار بند؟ اقتدار کے ایوان میدان ِ کارزار نہیں ہوتے جہاں آپ←  مزید پڑھیے

کیا یہ صحافت ہے؟۔۔۔آصف محمود

صحافت کا یہ بانکپن ، اللہ میری توبہ۔ اب میر انیس ہی آئیں تو اس کا مرثیہ کہیں۔ ٹی وی سکرین پر ایک صاحب بریکنگ نیوز دینے پر تلے بیٹھے تھے۔ چہرے پر فخر ، آنکھوں میں مسکراہٹ اور لہجے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی حکومت؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پرانے پاکستان میں یہ صرف نونہالان انقلاب تھے ، ’کپتان خان دے جلسے وچ ‘ جن کا ’ نچنے نوں ‘ بہت دل کرتا تھا۔ معاملات اسی طرح چلتے رہے تو نئے پاکستان میں ساری قوم بہت جلد اسی ’←  مزید پڑھیے

آگ کو عزت دو۔۔۔۔آصف محمود

’ووٹ کو عزت دو ‘ تو اب قصہ ماضی ہوا، کیوں نہ اب آگ کو عزت دی جائے جو ہر مشکل میں کام آتی ہے۔ ایسی فرمانبردار اورسمجھ دار آگ آج تک دیکھی نہ سنی۔ کسی عمر رسیدہ ڈاکیے کی←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز۔۔۔آصف محمود

دکھ کی نسبت سیاست سے نہیں انسانیت سے ہے۔ اس کا عنوان بھی سیاست نہیں انسانیت ہی کو ہونا چاہیے۔ایسا نہ ہو تو پھر روگ جنم لیتے ہیں جو وقت کے ساتھ المیہ بن جاتے ہیں۔ کلثوم نواز ایک ماں←  مزید پڑھیے

جی ہاں ، یہ ڈیم انشاء اللہ چندے ہی سے بنے گا۔۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے کیا چندے سے ڈیم بن سکتے ہیں اور کیا ہمیں عمران خان کی اپیل پر چندہ دینا چاہیے ؟ اور جواب یہ ہے کہ باقی ڈیموں کا تو معلوم نہیں لیکن دیامر بھاشا ڈیم اگر آپ نے←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان احتساب کر پائیں گے؟۔۔۔۔۔آصف محمود

کیا عمران خان احتساب کر پائیں گے؟ ایک خواہش ہوتی ہے اور ایک زمینی حقیقت۔خواہش تو یہی ہے کہ عمران خان یہ کام کر گزریں لیکن زمینی حقیقت چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یہ ان کے بس کی←  مزید پڑھیے

تبدیلی کہاں ہے؟۔۔۔ آصف محمود

نیند نے آ ہی لیا تھا جب فون بج اٹھا۔یہ سرگودھا سے کزن کا فون تھا۔ گائوں کے روایتی لوگ فون کریں تو دس پندرہ بار ’ اور سنائیں کیا حال ہے‘ کہنے کے بعد کام کی بات کرتے ہے←  مزید پڑھیے

ہم مسجدسے دور کیوں ہو گئے؟۔۔۔۔آصف محمود

کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ ہم مسجدوں سے دور کیوں ہوگئے؟ علی کی عمر چارسال ہے۔میرے گھر کا آنگن بہنوں کے ساتھ اس کی شرارتوں سے مہک رہا ہے۔ہمارے گھر کے قریب ہی ایک مسجد ہے۔ جو قاری←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ماں یا پاکستان کی مجرم؟ ۔۔۔۔۔۔ آصف محمود

پڑھیے اور سر پیٹ لیجیے ۔مسلم لیگ ن کے بارے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میںارسطوئے زماں بقلم خود احسن اقبال فرماتے ہیں مسلم لیگ پاکستان کی ماں ہے۔ مفکر ملت نے یہ نہیں بتایا کہ اس ناطے سے←  مزید پڑھیے

ایوا زوبک ، تمہارا شکریہ ۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستان کی جھیلوں ، ندیوں ، آبشاروں ، پہاڑوں اور وادیوں سے پیار کرنے والی ایک غیر ملکی لڑکی نے ہمارا پرچم اوڑھ کر ایک ویڈیو شوٹ کروائی اور ہم اس پر برہم ہو گئے ۔ کبھی آپ نے سوچا←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کامیاب حکمران ثابت ہو سکیں گے؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

ایک طویل جدوجہد کے بعد عمران خان وزیر اعظم بننے میں تو کامیاب ہو ہی چکے ، سوال اب یہ ہے کیا وہ ایک کامیاب حکمران بھی ثابت ہو سکیں گے ؟ میرے خیال میں اس سوال کا جواب اثبات←  مزید پڑھیے

کیا چیف الیکشن کمشنر ابھی تک سو رہے ہیں؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

عمران خان کے ایک ووٹ کو مسئلہ فیثا غورث بنا دیا گیا ہے ۔ آفرین ہے الیکشن کمیشن پر جو اونٹ نگل رہا ہے اور مچھر چھان رہا ہے ۔ پہلے لوگ صحرا کے جہاز سے پوچھا کرتے تھے :←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک کا سیاسی مستقبل۔۔۔آصف محمود

تحریک لبیک کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟ یہ سوال میرے نزدیک آج کے اہم ترین سوالات میں سے ایک ہے۔ مجھے حیرت ہے ابھی تک کسی نے اسے موضوع نہیں بنایا۔انتخابات کے بعد وہی سطحیت کا آزار ہے جس نے←  مزید پڑھیے

بزرگانِ بقلم خود میں قدرِ مشترک کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔آصف محمود

عمران کی کامیابی نے سیاست کے تمام اہل تقوی ، درویشوں ، فقیروں اور تارک الدنیا قلندروں کو اکٹھا کر دیا ہے ۔ ان قائدین کی بزرگی ، درد دل ، بصیرت ، سادگی ، اور تقوی سے انکار نہیں←  مزید پڑھیے

آزاد اراکین اور عمران خان کے نومولود خیر خواہ ۔۔۔۔آصف محمود

عمران خان پر جملہ اعضائے رئیسہ کا زور لگا کر تبرا کرنے والے احباب اس کی کامیابی کے ساتھ ہی اس کے خیر خواہ بن کر اسے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنا شروع ہو گئے ہیں ۔ ان نومولود خیر←  مزید پڑھیے

آر ٹی ایس کیوں ناکام ہوا؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

غریب قوم کے 2100 کروڑ خرچ کرنے کے بعد کیا الیکشن کمیشن ہماری رہنمائی فرما سکتا ہے کہ اس کا آرٹی ایس ( رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم) کیوں ناکام ہوا ؟ یہ محض ’’ ٹیکنالوجیکل فیلیئر‘‘ تھا یا اس میں تجربہ←  مزید پڑھیے