نگارشات    ( صفحہ نمبر 737 )

دورِ حاضر کی مقبول ترین غذا” کیٹو جینک”/ہیلتھ بلاگ

بات جب اسمارٹنس کی ہوتی ہے تو فوری طور پر ذہن ڈائٹ کی جانب جاتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اسمارٹنس یاصحت مند زندگی کا راز ورزش کے ساتھ متوازن غذا میں پوشیدہ ہے۔ دنیا میں اس وقت بے←  مزید پڑھیے

دی جون ایلیا ( یوم وفات پر ایک پرانی تحریر)…….. ابوبکر

جون ایلیا پر ایک تعزیتی نظم ” ایلیا کو کون جانتا ہے ” میں انور سن رائے نے کہا تھا کہ خودانہدامی پر یقین رکھنے والے زود و بسیار نویس انارکسٹ جون ایلیا کے لیے اب تعزیتی جلسے ہوں گے۔←  مزید پڑھیے

حسن بن صباح”، تصنیف پروفیسر جواد المسقطی، ترجمہ وحواشی جون ایلیا

آج 8 نومبر کو جون ایلیا کی سولہویں برسی پر ان کی ترجمہ کردہ اس نایاب کتاب کا PDF حاضر ہے. https://drive.google.com/file/d/1nnl3UfqO5dC4mI2lWShf_54GFlBIE5ER/view جنابِ حسن بن صباح کی ممتاز انقلابی شخصیت اور مبارزے سے متعلق اس کتاب کی عرصے سے تلاش←  مزید پڑھیے

کوئی جاں سے گیا, آپ کی ادا ٹھہری؟ — بلال شوکت آزاد

صاحبان آپ سب نے, میں نے بلکہ دنیا کے ہر جوان بوڑھے اور بچے نے خواہ وہ کسی بھی زبان, نسل اور ملک سے ہو چند کہانیاں اپنی ابتدائی تعلیم کے  برسوں  میں پڑھی ہیں اور جن کا مصرف اور←  مزید پڑھیے

انعام رانا ،سوشل میڈیا اور حقائق۔۔۔۔عثمان حیدر

ہمارے لیے وہ وقت اچھا تھا جب فیسبک صرف اس لیے تھی کہ اس پہ تصویر چپکاتے ہیں اور لوگ آ کے لائیک دیتے ہیں اس کے ساتھ ایک خوبصورت احساس اہم ہونا جڑا تھا۔۔تب دوستوں کی فہرست میں جو←  مزید پڑھیے

کیا بانو قدسیہ کا راجہ گدھ اکرام اللہ کے گُرگِ شب کا چربہ ہے ؟۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج سے تقریباً نصف صدی قبل اکرام اللہ نے گُرگِ شب کے نام سے کتاب لکھی تھی۔ گُرگِ کے معنی بھیڑیا کے ہوتے ہیں اور شب مطلب رات۔ گُرگِ شب مطلب رات کا بھڑیا۔ یہ کتاب اپنی اشاعت سے اب←  مزید پڑھیے

فکر اقبال اور نوجوان نسل۔۔۔تنزیلہ یوسف

نہیں ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اقبال کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ اس کا بخوبی اندازہ ان کے اشعار اور ان میں پوشیدہ افکار سے لگایا جاسکتا ہے۔ جوانوں کو←  مزید پڑھیے

معاملہ یوم اقبال کی چھٹی کا نہیں ، علامہ اقبال کی چھٹی کا ہے۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

گزشتہ برس نومبر میں فیض آباد دھرنے کے بعد ہونے والے معاہدے میں ( جس پہ فوج کے نمائندے و مصالحت کار کے دستخط بھی ثبت ہیں ) یوم اقبال کی تعطیل کا مطالبہ مان لیئے جانے کے باوجود وفاقی←  مزید پڑھیے

علم الانسان۔۔۔۔۔۔۔روبینہ نازلی

  قدیم انسان آج یہ جاننا انتہائی ضروری ہے  کہ ۱۔ قدیم انسان حیوان نہیں  انسان ہی تھا ہمیشہ سے۔ ۲۔  قدیم انسان یا ماضی کا انسان آج کے  ترقی یافتہ مہذب انسان سے  زیادہ ترقی یافتہ، تعلیم یافتہ اور←  مزید پڑھیے

کیا فواد چوہدری کو معلوم ہے اب انسان خلا کی بجائے مریخ پر جا رہے ہیں؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

مکالمہ فواد چوہدری ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے شرپسند اور حفاظتی تدابیر ۔۔۔ معاذ بن محمود

چونکہ مارک زکربرگ کی ٹیم نے کسی بھی پروفائل کو اپنے عزیز و اقارب کی فہرست میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار دیا ہے لہذا چند “بیسٹ پریکٹسز” یا اصول وضع کیے جانا بہت اہم ہے جن کے تحت کسی کو فرینڈ لسٹ میں شامل کرنے یا نہ کرنے، کسی کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جاسکے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے جس کے تحت میری ٹائم لائن دسمبر 2006 سے آج نومبر 2018 تک سوائے ایک ناخوشگوار واقعے کے پرامن ہے۔ اوپر بیان کیے گئے ایک واقعے کے بعد میں نے اپنے اصولوں کو مزید بہتر کیا اور آخری ورژن وضع کیا جو درج ذیل ہے۔ ←  مزید پڑھیے

فسادی ملاؤں کے پیچھے کون؟۔۔۔۔طارق محمود

گزشتہ دنوں ہم سب نے دیکھا کہ کس طرح چند فسادی  لوگوں  نے عوام  کو اپنی چکنی چُپڑی باتوں میں لگا کر انکے جذبات کو ابھارا اور دو تین دنوں تک پورا ملک جام کر دیا گیا، لوگوں کی گاڑیاں←  مزید پڑھیے

مذہبی شدت پسندی۔۔۔۔عارف کاشمیری/حصہ اول

علاقائی، نسلی، مذہبی، مسلکی، یا دیگر کسی عصبیت کی وجہ سے پیدا ہونے والا سخت اور متشدد رویہ رکھنے والے تمام افراد شدت پسندی کی تعریفوں  پر پورا اترتے ہیں۔ لیکن زیر نظر تحریر میں ہم تجزیہ کریں گے ان←  مزید پڑھیے

سلمان منااہل البیت۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاسرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے اکابرصحابہ میں شمارہوتاہے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت عابدوزاہداورمتقی وپرہیزگارتھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ”ابوعبداللہ“اورلقب ”سلمان الخیر“ہے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرکارِمدینہ صلی اللہ←  مزید پڑھیے

ناول کیا ہے؟ اردو ناول اور اس کے اجزائے ترکیبی ۔۔۔۔احمد سہیل

ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت اور دیگر اصناف سے قدرے نئی صنف ادب ہے۔یہ ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی ہوتی ہے جس میں حقیقی زندگی کا عکس نظر آتا ہے۔ اگر اس میں فرد اور سماج انسان←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پہ انعام رانا کے خلاف خطرناک شرانگیزی۔۔۔۔۔محمد رفیق مغل

انگلستان کے شہرِ اقتدار لندن میں مقیم انعام رانا نہ صرف ممتاز قانون دان ہیں بلکہ علم و ادب سے آشنا مثبت روشِ فکر کی حامل شخصیت ہیں۔ ہمارا ان سے تعارف کا سبب بھی ان کا فہم و ادراک←  مزید پڑھیے

رہائی۔۔۔۔۔۔۔ فہد احمد

پاکستان میں گذشتہ ایک ہفتے سے Hot Topic آسیہ مسیح کی رہائی ہے  ،  عدالتی فیصلے کے بعد سے ہی  ملک میں ایک طوفان کھڑا ہو گیا ، آسیہ مسیح تو شائد دوبارہ اپیل میں رہا ہویا نہ ہو، لیکن←  مزید پڑھیے

آسیہ کا وکیل، آستین کا سانپ اور آنچل خان

سویرے سویرے جاگا تو حسب معمول انباکس چیک کیا جو گالیوں اور دھمکیوں سے بھرا تھا۔ گھبرا کر پتہ کیا تو معلوم ہوا کہ کسی آنچل خان نامی آئی ڈی میری تصویر آسیہ کا وکیل کہہ کر لگائی گئی ہے←  مزید پڑھیے

مارکس ازم ۔۔کارل مارکس۔۔۔۔۔زاہد آرائیں /حصہ اول

کارل مارکس (1883-1818ء) کارل مارکس کے نظریات کے  مجموعے کو مارکس ازم یا مارکسیت کہا جاتا ہے جسے مارکس نے اپنے ساتھی فریڈرک اینگلز کے ساتھ مل کر ترتیب دیا۔ دنیا بھر کے ممالک میں محنت کشوں کی تحریک کے←  مزید پڑھیے

روشن خیالی۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

بہت پرانا دوست برسوں بعد بیرونِ ملک سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے کر پاکستان واپس لوٹا تھا۔ اپنی شادی کا کارڈ دینے ہماری طرف تشریف لایا۔ کہنے لگا بھائی مسلمانوں کو روشن خیال ہونا چاہیے ، قدامت پسندانہ رویے کو←  مزید پڑھیے