سانحہ راجہ بازار راولپنڈی کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ جسے وہ سانحہ یاد ہے، اُسے آصف غفور صاحب کا نام بھی ہمیشہ یاد رہے گا۔ اس سازش کو جس طرح انہوں نے بے نقاب کیا تھا، وہ← مزید پڑھیے
پیر مہر علی شاہ گولڑوی کا کہا تو سچ ہے سراپا سچ۔انہوں نے ہمارے ممدوح کو جامع المتفرقین کہہ کر ان کی خدمات کو استناد بخش دی۔یہ سند کسی ڈگری کسی سرٹفیکیٹ سے کہیں بلند ہے۔پیر صاحب کے خوشہ چینوں← مزید پڑھیے
ہماری ملتانی منڈلی کے ایک دوست ساجد رضا تھہیم ایڈووکیٹ کوپیشگی علم ہوتا ہے کہ وہ جو جملے اچھال رہے یا بات کررہے ہیں اس پر کسی سمت سے اختلافی آواز آئے گی لہٰذا وہ حفظِ ماتقدم کے طور پر← مزید پڑھیے
دنیا میں مذہب ابتداء خلقت کے ساتھ ہی آیا ہے، بلکہ اللہ نے پہلے ہادی کو پیدا کیا، پھر ان کی نسل سے انسانیت کو تخلیق کیا۔ ہمارے استاد محترم ڈاکٹر ضیاء الحق یوسف زئی تقابل ادیان کی کلاس میں← مزید پڑھیے
میرے پچھلے کالم پر بہت سارے دوست برہم ہیں، انہیں یہ سننا گوارا ہی نہیں کہ مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے انہیں بھی کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔وہ اپنے خوابوں میں گم ہیں کہ کوئی پری آئے اور ان← مزید پڑھیے
قیام پاکستان کے جواز کے لیے مسلم لیگ کی قیادت نے” دو قومی نظریہ ” پیش کیا جس کی توجیہہ یہ تھی کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں اور انکا ساتھ رہنا ممکن نہیں ،لہذا مسلمانوں کے← مزید پڑھیے
ناموس مذہب کے نام پر افراتفری، تشدد، قتل و غارت، انتشار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہمارا بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اس پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ہم مسلمان جو کبھی بُردباری، عفوودرگزر، صبروتحمل اور← مزید پڑھیے
گر آپ اتنے میچور نہیں اور ان کہانیوں پر یقین رکھتے ہیں کہ ایک پری آئے گی اور آپ کے گھر کاکا پھینک جائے گی تو یہ تحریرآپ کے لئے نہیں ہے۔ یہ آپ کا بلڈ پریشر ہائی اور سٹامک← مزید پڑھیے
پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال← مزید پڑھیے
کم و بیش چار پانچ ماہ سے ضلع پونچھ آزاد کشمیر کے کئی ایک دیہاتوں میں علاقائی جرگوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ان جرگوں میں شادی بیاہ کی تقریبات و رسم و رواج مرکزی اہمیت کے حامل رہے۔ ← مزید پڑھیے
میں زکریا یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا تھا۔ صبح ناشتے کے بعد ذرا سیر کے لیے نکلا۔ میں بائیں جانب چلتا ہوا، آموں کے باغ کی طرف گیا۔ آگے چلا تو ایک چھوٹی مسجد نظر آئی۔شکستہ، ویران ،← مزید پڑھیے
سنہ 1994ء میں پہلی دفعہ پیپلز پارٹی کی بے نظیر بھٹو حکومت نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے 15 عدد انڈی پینڈنٹ پاور کمپنیز (آئی پی پی) کو بجلی بنانے کے لئے← مزید پڑھیے
عبوری حکومت کوموجودہ معاشی بحران میں ترقی کے پہیے کو رواں کرنے کے لئے ملک کے اندر مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے بڑھتی ہوئی بے یقینی کی صورتحال سے نمٹنا ہوگا تاکہ عوام کو سکون کا احساس دے کر بہتری← مزید پڑھیے
میرے ایک پاکستانی دوست جو بہت شرمیلے اور تنہائی پسند ہیں جب مجھ سے ملنے کینیڈا تشریف لائے اور ان کی فیملی آف دی ہارٹ کے ممبروں سے ملاقات ہوئی تو ایک شام مجھ سے کہنے لگے ← مزید پڑھیے
پی ڈی ایم اور اس کی اتحادی جماعتیں اس امر سے آگاہ تھیں کہ نئی مردم شماری پر 2023ء کے عام انتخابات کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل نے اپنے 2021ء کے اجلاس میں کیا تھا۔ 2017ء کی مردم شماری پر← مزید پڑھیے
فرانس کی ملکہ میری انتونیا نے کہا “لوگوں کے پاس اگر کھانے کو روٹی نہیں تو کیک کھالیں”۔ میری انتونیا کا یہی جملہ انقلابِ فرانس کی بنیاد بنا۔ پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ بدبودار کسان اُٹھے اور مراعات یافتہ← مزید پڑھیے
اس وقت جب میں کالم لکھ رہا ہوں،ملک بھر میں بجلی کے خوفناک بلوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری ہے،لوگ خودکشی کر رہے ہیں،بچوں کو فروخت کر رہے ہیں،خواتین اپنے زیورات بیچ رہی ہیں تاکہ بجلی کا بل جمع← مزید پڑھیے
پورے ملک میں ہاہاکار مچا ہوا ہے ۔ اس بار بجلی کے بل زیادہ آگئے ہیں۔ بات بھی سچ ہے ۔ جس غریب کا بل گئے سال اگست میں آٹھ ہزار روپے آیا تھا اس بار اس کا بل بیس← مزید پڑھیے
ایسا ہے پاکستان، آج ایکسپوسنٹر میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپ سپ) کے زیر اہتمام ہونے والی نمائشسی پاکستان کانعرہ ہے۔ یہ نعرہ ایپ سپ کے چیئرمین چوہدری عبدالرحمان کا ہے جو دنیا کو پاکستان کا← مزید پڑھیے
انسان جب اپنی سوچوں کو تحریروں میں لاتا ہے تو پھر اس کی خواہشات، ارادے، چاہتیں، احساسات، تحفظات اور بہت کچھ دوسرے انسانوں تک پہنچتا ہے جس سےان پر ردعمل بھی ابھرتا ہے اور پھر ان کے نتائج کا بھی← مزید پڑھیے