کالم    ( صفحہ نمبر 29 )

پھر وہی مسلم مخالف پروپیگنڈا/ابھے کمار

سوموار کے روز، چوتھے مرحلے کے انتخابات اختتام پذیرہوئے۔اب صرف تین مراحل کے الیکشن باقی رہ گئے ہیں۔مگر جس قدر بر سر اقتدار بی جے پی مسلم مخالف پروپیگنڈے کا سہارا لے کر انتخابات جیتنے کی مذموم کوشش کر رہی←  مزید پڑھیے

شہرت کی بھوک/آغر ندیم سحرؔ

شہرت کی بھوک،روٹی کی بھوک سے زیادہ خوف ناک ہوتی ہے،اس بھوک کا شکار شخص ہر چیز کو پروٹوکول کی آنکھ سے دیکھتا ہے،اسے لگتا ہے اس دنیا کا نظم و نسق میرے بغیر نامکمل ہے،وہ خود کو سپیریئر سمجھنا←  مزید پڑھیے

انڈر ٹرائل ہجوم/علی نقوی

ہم میں سے اکثر نے فرانز کافکا کا نام تو یقیناً سن رکھا ہے اور بیشتر نے انکا کام بھی پڑھا ہو گا، آپ 3 جولائی 1883 کو پیراگوئے میں پیدا ہوئے اور محض 39 سال کی عمر میں 3←  مزید پڑھیے

ایک سال گزرگیا/پروفیسر رفعت مظہر

16دسمبر اور 9مئی تاریخِ پاکستان کے 2 ایسے سانحات ہیں جنہیں بھولنا چاہیں بھی تو نہیں بھلائے جاسکتے۔ 16دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور پر تحریکِ طالبان پاکستان کے دہشتگردوں نے حملہ کیا اور سکول کے 150سے زائد معصوم بچوں←  مزید پڑھیے

کرشمہ ساز، مریم نواز/نجم ولی خان

یہ2013ء کے انتخابات تھے جب عمران خان این اے 122 سے الیکشن لڑنے بارے سوچ رہے تھے۔ یہ حلقہ بہت ہی شریف النفس اور ملنسار لیگی سیاستدان سردار ایاز صادق کے پاس تھا اور کہا جا رہا تھا کہ مریم←  مزید پڑھیے

سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کے خواہاں لوگ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

اس نے مجھ سے کہا،” میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ ہمارے بندے ہیں”۔ ” میں اللہ کا بندہ ہوں کسی اور کا بندہ نہیں ہو سکتا” میں نے جواب دیا۔ ” اللہ بھی تو ہمارا ہی ہے”۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا کِیا جائے ؟-محمد عامر حسینی

میری نسل کے لوگ ایک اعتبار سے وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں سن ِشعور کی ابتدائی منزلیں طے کرتے ہوئے اس نسل کے لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے، سیکھنے کا موقع  میسر آیا، جن کی زندگی اس ملک میں←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف،ایک لمحہ فکریہ/محمد علم اللہ

سال1941 کی مردم شماری کے مطابق غیر منقسم ہندستان کی آبادی 31.8 کروڑ تھی جس میں سے 66 فیصد ہندو اور 24 فیصد مسلمان تھے۔ تقسیم ہند کے بعد اگلی مردم شماری 1951 میں ہوئی، اس کے بعد ہی سے←  مزید پڑھیے

ظالم،ظلم اور مظلوم/ڈاکٹر اظہر وحید

کائنات میں ظلم کہیں نہیں ۔۔۔ یعنی کائناتی کلیوں میں، تخلیقی حقیقتوں میں اَزلی سچائیوں میں کہیں ظلم کا وجود نہیں۔ زندگی ظلم ہے، نہ موت ہی ظلم کہلائے گی۔ کائنات میں ظلم صرف حضرتِ انسان کرتا ہے ۔۔۔ کبھی←  مزید پڑھیے

عمران خان اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں؟-نجم ولی خان

آج نو مئی کے روز جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاوسز اور شہدا کی یادگاروں پر افسوسناک اور شرمناک حملوں کے ایک برس بیتنے کے بعدہمیں جس فکری مغالطے اور دانشورانہ گمراہی کا سامنا ہے وہ یہ ہے کہ تحریک←  مزید پڑھیے

جنازے کا اعلان/قمر رحیم خان

ابوظہبی کی شاہراہ دفاع پر الواحدہ فٹبال کلب کے سٹیڈیم اور مسجد ، جہاں اب الوحدہ مال کی بہت بڑی عمارت کھڑی ہے، کے سامنے ایک عمارت کے 12 فلیٹوں میں راولاکوٹ کے کم و بیش ایک سو لوگ رہائش←  مزید پڑھیے

عوام سے جڑے سیاست دان/سیّد بدر سعید

حیدر سلطان کے ڈیرے پر احساس ہوا سیاست آسان کام نہیں ہے۔ ہم چکوال کے ایم پی اے حیدر سلطان کے ڈیرے پر تھے جہاں دوپہر کے وقت لوگوں کا ہجوم دیکھ کر الیکشن کمپین کا سا تاثر مل رہا←  مزید پڑھیے

کیا 9 مئی 2023 کو بھلا دیا جائے؟-محمد اسد شاہ

پاکستان کی تاریخ میں جہاں بعض شان دار کارنامے درج ہیں، وہاں کچھ سوانح ایسے بھی گزرے کہ جن پر قوم شرمندہ ہے۔ مزید شرمندگی کہ بات یہ کہ ان سوانح کا بے رحمانہ تجزیہ کرنے اور ذمہ داران کو←  مزید پڑھیے

رے بریڈ بری کا” فارن ہائیٹ “451اور پاکستان کی گمراہ یوتھ (سانحہ نو مئی پر ایک خاص ناول پر خصوصی تحریر)-روبینہ فیصل

رے بریڈ بری نے یہ مختصر ناول 1953میں لکھا۔ اس ناول کو پڑھتے ہو ئے آپ اس ماضی میں جاتے ہیں جس میں بیٹھ کرمصنف نے یہ ناول تخلیق کیا اور پھر آپ وہاں سے مصنف کی وہ عینک لگاتے←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان سے 10سوال/نجم ولی خان

مولانا فضل الرحمان بھلے سیاستدان ہیں، میں ان کی گفتگو کی اعلیٰ صلاحیت کا ہمیشہ سے قائل ہوں، وہ جو بھی کر رہے ہوں، اچھا ہویا برا، اس کے لئے دلائل بھی رکھتے ہیں۔ وہ اس وقت اپنی سیاسی زندگی←  مزید پڑھیے

گندم بحران، “ہمارے” بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے/حیدر جاوید سیّد

پنجاب بھر میں گندم کی عدم خریداری پر کاشتکاروں کا احتجاج جاری ہے۔ دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے نگران دور میں 36 لاکھ 12 ہزار ٹن گندم بیرون ملک سے منگوانے کی اجازت دیئے جانے پر پیدا شدہ صورتحال←  مزید پڑھیے

ایسی بلندی، ایسی پَستی/ڈاکٹر رفعت مظہر

جمعہ 3مئی کو مبارک سلامت کے شور میں پاکستان کاپہلا سیٹلائٹ مشن “آئی کیوب قمر” چاند پر جانے کے لیے روانہ ہوگیا۔ یہ جدید ٹیکنالوجی کی طرف ایسا قدم ہے جو لائقِ تحسین۔ اِس سے پہلے پاکستان ایٹمی اور میزائل←  مزید پڑھیے

دنیا کے فوجی اخراجات اور عالمی قوتوں کے جنگی جنون میں مسلسل اضافہ/قادر خان یوسفزئی

دنیا میں مسلسل نویں سال عالمی دفاعی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے جو 2023 میں مجموعی طور پر 24.43 کھرب ڈالرز تک جا پہنچا۔ 2023 میں عالمی دفاعی اخراجات 6.8 فیصد بڑھے جو کہ 2009 کے بعد سے سال بہ←  مزید پڑھیے

افسانۂ غار/ڈاکٹر مختیار ملغانی

اساطیر میں سب سے اہم اسطورہ جس کا فلسفیانہ بیانیے میں بارہا ذکر ہوتا آیا ہے وہ افلاطون کا افسانۂ غار ہے، اس کے بے دریغ استعمال کا نقصان یہ ہوا کہ اس کی گہرائی نظر انداز ہوتی چلی گئی۔←  مزید پڑھیے

یاسمین راشد اس حال میں کیوں ہے؟-نجم ولی خان

یاسمین راشد ایک بزرگ خاتون ہیں، زندگی بھر مسیحائی کے پیشے سے وابستہ رہیں، وہ ایک متحرک اور کمٹڈ سیاسی کارکن بھی ہیں اور کچھ عرصہ پہلے تک میرے ذہن میں سوال تھا کہ وہ 73برس کی عمر میں کینسر←  مزید پڑھیے