کالم    ( صفحہ نمبر 272 )

میں مولو مُصلّی ہوں۔۔۔۔سہیل وڑائچ

اخوت والے ڈاکٹر امجد ثاقب سے میرا درد کا رشتہ ہے، وہ مولو مصلیوں سے محبت کرتے ہیں اور میں خود مولو مصلّی ہوں۔ گو میری اور مولو کی ذات برادری الگ ہے لیکن جب بھی میری روح کا استحصال←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے۔ تاریکی کے محافظ۔۔۔۔۔محمد منیب خان

شام ہو چکی ہے۔ دور افق کے اس پار سورج غروب ہو رہا ہے۔ آسمان پہ ابھی تھوڑی روشنی باقی ہے۔ مدھم سی روشنی۔ اتنی مدھم جتنی بستر مرگ پہ زندگی سے لڑتے کسی وجود میں زندگی کی رمق ہوتی←  مزید پڑھیے

رانا ثنا اللہ ! جو بویا جاتا ہے, اسے کاٹنا ہی پڑتا ہے۔۔۔غیور شاہ ترمذی

رانا ثناء اللہ نے اپنے دور اقتدار میں بہت ظلم کیے جن میں سب سے بھیانک اور گھناؤنا الزام ان پر یہ تھا کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد اور دنیا بھر میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں←  مزید پڑھیے

رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔نجم ولی خان

’ بجٹ پاس ہو گیا …. ‘ کے الفاظ سنے تو پرانے زمانے کی رنگ برنگی لاریوں پر لکھے ہوئے ’پپو پاس ہو گیا“ کے الفاظ یادآ گئے ، بھلا پپوکیسے پاس نہ ہوتا کہ اس کے اباجان تھانے دار←  مزید پڑھیے

کینسر کے بارے میں اہم معلومات۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان

یہ ایک سچا اور نہایت دلچسپ واقعہ ہے جو میرے ایک دوست نے مجھے بھیجا ہے۔ اس کی دلچسپی اور اہمیت کی خاطر اس کو آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔زندگی بھر بیمار نہ ہونے کا راز: پچھلے دنوں←  مزید پڑھیے

کتنے میں خریدے؟۔۔۔۔حامدمیر

تیز دھوپ کے باعث آنکھیں کھولنا مشکل ہو رہا تھا۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کی پارکنگ اور گیٹ نمبر پانچ کے درمیان صرف چند گز کا فاصلہ ہے لیکن اس مختصر فاصلے کو طے کرنے کیلئے میں لمبے لمبے قدم←  مزید پڑھیے

معاصر عالم اسلام کو درپیش چیلنجز۔۔۔ طفیل ہاشمی

گفٹ یونیورسٹی میں اس عنوان سے تیسرا سالانہ سیمینار تھا، جس میں میں نے کلیدی خطاب کیا اور اپنی دانست کےمطابق قیادت کے بحران کو ذیلی عنوانات کے دس چیلنجز کی اساس قرار دیتے ہوئے اس کے اسباب پر نظر←  مزید پڑھیے

سی پیک اور پاکستان کی بدقسمتی۔۔۔عامر کاکازئی

اس بدقسمت ملک کے بھاگ تیسری بار جاگے کہ کسی دوسرے ملک نے پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنے کی کوشش کی۔ اس بار چین نے سی پیک کے ذریعے ہمارے ملک کو دہشتگردی سے بزنس کی طرف لانے کی کوشش کی۔۔←  مزید پڑھیے

رنجیت سنگھ کا مجسمہ، خالصتان اور جہادی پراجیکٹ۔۔۔۔لیاقت علی

پنجاب کے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی کے موقع پر لاہور کے شاہی قلعہ میں ان کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب سے پنجابی کے مٹھی بھر قوم پرست خوشی سے←  مزید پڑھیے

آصف زرداری اور چھپکلی ۔۔۔۔اعزاز سیّد

اکیس جون کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ان کے جسمانی ریمانڈ میں پہلی بار توسیع کے لئے جج ارشد ملک کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب کے تفتیشی افسر نے مزید چودہ←  مزید پڑھیے

چاچا بحثیا۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

تھوڑا بہت ’’کج بحثیا‘‘ تو میں بھی ہوں لیکن اس ’’شعبے‘‘ میں میرے ہمسائے راجہ زوار حسین کا کوئی ثانی نہیں، بات کہیں کی بھی ہو، مسئلہ کوئی بھی ہو، وہ اسے کھینچ تان کر تنازع بنا دیتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

ہسپتالوں کا فضلہ کہاں جاتا ہے؟۔۔۔۔آصف محمود

کیا کبھی ہم نے سوچا ہسپتالوں کے باہر جو منوں کے حساب سے فضلہ پڑا ہوتا ہے یہ کہاں جاتا ہے؟ اہل سیاست کو اپنے حساب سودو زیاںسے فرصت نہیں اور اہل فکر نے بھی گویا طے کر لیا ہے←  مزید پڑھیے

مہنگائی کے خلاف نوٹس لینے سے کیا ہو گا؟۔۔۔طاہر یاسین طاہر

امید بڑی قاتل شے ہے، انسان کو نہ مرنے دیتی ہے نہ جینے دیتی ہے۔ اگرچہ ہمیں یہی بتایا گیا ہے کہ امید کا دامن مت چھوڑیں اور کبھی مایوس نہ ہوں کہ مایوسی کفر ہے۔بے شک امید ہی انسانی←  مزید پڑھیے

گھر کو لٹاتا نہ میں۔۔۔۔سلمٰی اعوان

کیاکروں ۔ساغر صدیقی اور اس کی اس مصرعے کی حامل یہ شہرہ آفاق غزل بہت شدت سے یاد آئی ہے کہ گزشتہ رات جو کچھ اور جس صورت میں دیکھا ہے۔ اس کی اِن اشعار سے بہتر ترجمانی ہوہی نہیں←  مزید پڑھیے

بند کمرے سے کیسے نکلوں؟ ۔۔۔سہیل وڑائچ

ہر شخص اور ہر گھر کے اپنے اپنے مسائل ہوتے ہیں جنہیں دوسروں کو سمجھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال میرا بھی ہے میں اندھیرے کمرے میں بند ہوں، میرے احساسات وہی ہیں جو ایک قیدی کے←  مزید پڑھیے

اوربابر اعوان بری ہو گئے۔۔۔۔۔آصف محمود

بابر اعوان بری ہو گئے۔ غرورِ عشق کے جس بانکپن کے ساتھ منصب سے مستعفی ہو کر وہ کٹہرے میں آن کھڑے ہوئے تھے ، نکلے تو وہ بانکپن سلامت تھا۔ مقدمہ ایسا نہ تھا کہ دفاع نہ کیا جا←  مزید پڑھیے

رفو گر چاہیے۔۔۔۔سہیل وڑائچ

سارا قصہ میری رنگین ریشمی اور عزیز از جان لنگی کا ہے۔ یہ خاندانی لنگی ہے، پُرکھوں کی پرم پرا اور روایات کی یاد دلاتی ہے۔ چند دن پہلے اسے آہنی کالے صندوق سے نکالا تو اس میں جابجا سوراخ←  مزید پڑھیے

روک سکو تو روک لو۔۔۔۔حامد میر

یہ اکتوبر 2002تھا۔ جیو ٹی وی کی ٹرانسمیشن کے آغاز کو صرف چند ہفتے ہوئے تھے۔ جیو کے رپورٹرز اور کیمرہ پرسن کسی سرکاری تقریب یا سرکاری دفتر میں کوریج کے لئے پہنچتے تو انہیں مشکوک نظروں سے دیکھا جاتا۔←  مزید پڑھیے

مہان سنگھ کی سمادھی۔گوجرانوالہ۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ایک بے آرام تنگ سی گلی جس کے دونوں جانب کے بھدے سے مکان پہلوانوں کی مانند ماتھے قریب کرتے ہوئے اک دوجے کے ساتھ بھڑ جانے کو تیار۔ ایک ایسی گلی جس میں داخل ہو کر انسان خود بھی←  مزید پڑھیے

کان لگا کر ذرا اسرائیل کی یہ صدا سُن لیجیے۔۔۔اسد مفتی

ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس برطانیہ میں سامی مخالف حملے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔نسلی منافرت کے واقعات جن میں قتل کی دھمکیوں سے لے کر جسمانی حملے شامل ہیں ،میں30فیصد اضافہ کے بعد ان کی تعداد 600 تک←  مزید پڑھیے