کالم    ( صفحہ نمبر 105 )

مشکلات کو مواقع میں بدلنا ہوگا۔۔ڈاکٹر ابرارماجد

وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنے اختلافات کو بھلا کر یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مسائل پر اٹھ کھڑی ہوں اور مشکلات کو مواقعوں میں بدل ڈالیں۔ اس وقت خواہشات کو بھلا کر ضروریات پر توجہ دینے کا←  مزید پڑھیے

ادارے ملک کو خانہ جنگی سے بچائیں -۔۔محمد اسد شاہ

سیاست میں اختلاف ہی تو سیاست ہے – اس میں کسی کو کوئی شک نہیں – اگر تمام لوگ تمام معاملات پر ایک ہی رائے پر متفق ہو جائیں تو بھی کہیں نہ کہیں اختلاف کی کوئی صورت نکل ہی←  مزید پڑھیے

جامع مسجد تھل-ایک شاہکار۔۔آصف محمود

دریائے پنجکوڑہ کے پُل کے اُس پار کمراٹ ہے اوراِس پار تھل ہے۔ تھل کی طرف دریا کے کنارے ایک شاندار مسجد ہے جو کمراٹ جاتے سیاحوں کو سرشار کر دیتی ہے۔لکڑی سے بنی صدیوں پرانی یہ مسجد طرز تعمیر←  مزید پڑھیے

ہرگز نہ مجھے آزاد کرو۔۔ثاقب اکبر

جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے دوران میں پاکستان میں آزادی کا نام لینے والوں پر کوڑے برسائے جاتے تھے اور ان سے زندانوں کو آباد کیا جاتا تھا۔ ظلم اور وحشت کی فضا تھی۔ بولنے والوں کے لیے←  مزید پڑھیے

یہ شہباز شریف ہی سمجھ سکتے ہیں۔۔نجم ولی خان

یہ بات سمجھنے کے لئے انسان کا کاروباری، عملی اور منطقی ذہن رکھنا بہت ضروری ہے کہ ہمیں اپنے کسی بھی شعبے میں کاروبار کو کم یا معطل ہونے سے بچانا ہے کہ کاروبارچلتے رہیں گے تو حکومتوں کو ٹیکس←  مزید پڑھیے

مسلمان اب کیا کریں؟۔۔ابھے کمار

یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہیں، جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا (2,آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

قازقستان میں بھیڑ کی آنکھ یعنی آئی بال ضیافت کا ایک اہم جز ہوتی ہے۔ نذر بائیوف نے اپنے ہاتھوں سے آئی بال لیکر ان کی  پلیٹ پر ڈالی ۔ بقول لامبا صاحب بڑی مشکل سے اسکو گلے سے اتار←  مزید پڑھیے

متبادل مسیحا کی تلاش۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

شیخ ابراہیم ذوق کا کہنا ہے: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے یہ شعر انسان کی فطرت کا صحیح عکاس ہے۔ یہ درست ہے کہ←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا(1)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور←  مزید پڑھیے

میں پاک فوج کیساتھ ہوں ۔۔نجم ولی خان

یہ پاک فوج کے لئے مشکل فیصلہ ہے کہ وہ سیاسی امور میں نیوٹرل ہوجائے کیونکہ اس نے گذشتہ ستر برسوں سے پاکستان کے ایسے مفادات کی نگہبانی بھی سنبھال رکھی ہے جس کی ذمہ داری اسے آئین، قانون اور←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں عورتوں پر تشدد کے جرائم میں اضافہ۔۔فرزانہ افضل

قریباً دس روز قبل 26 جون 2022 اتوار کی صبح دو بج کر 17 منٹ پر ایک 35 سالہ خاتون زارا علینہ  کو قتل کر دیا گیا۔ اس ہولناک واقعے کی تفصیلات یوں ہیں کہ یہ بدقسمت خاتون   ایک پارٹی←  مزید پڑھیے

تمام تہذیب،تمام اخلاقیات میرے لیے اور آپ جناب عالی!!!!….روبینہ فیصل

میں ایک عام پڑھی لکھی اوور سیز پاکستانی ہوں۔10 اپریل 2022سے پہلے تک میں نیوٹرل تھی۔ میں کسی ایک شخص کو پسند یا نا پسند کر نے پر تو یقین رکھتی تھی مگر شخصیت پرستی کو بری نظر سےدیکھتی تھی۔ 25مئی  2022سے←  مزید پڑھیے

رجیم چینج اور غدار صحافی۔۔آغر ؔندیم سحر

تقسیم کے بعد سے آج تک’سیاست دان صرف مہرے رہے’حقیقت یہی ہے کہ اس ملک میں کبھی جمہوری حکومت نہیں آئی۔دشمن ممالک نے پاکستان کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی’اگر کچھ بچ گیا تھا تو پاکستان کے اندر موجود←  مزید پڑھیے

عوام تو عوام ہوتے ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

آمروں سے اشتراکیوں تک اور نازیوں سے جمہوریت کا قصیدہ پڑھنے والوں تک، آخر سبھی عوام عوام کرتے ہوئے، عوام کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار کی سیڑھیاں چڑھ کر جب سنگھاس پر جا براجمان ہوتے ہیں تو وہی←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کا توشہ خانہ اور عوام کا خالی خزانہ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

بات سوچ، نیت اور عمل کی ہے ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہمارے نام نہاد سیاستدان جن کو ہم حکومت چلانے کی اہم ذمہ داری سونپتے ہیں ان کی ذہنی حالت کا کیا حال ہے۔ وہ قوم، ملک اور آئین←  مزید پڑھیے

مرزا غالب اور عصمت چغتائی کا جنت سے فرار (آخری حصّہ)۔۔زاہدہ حنا

جیلانی بانو نے عصمت آپا سے پوچھا۔’’جنت میں کتنا مزا آرہا ہوگا آپ کو۔‘‘ ’’کچھ مزا نہیں آتا وہاں۔ میں تو دوزخ کی طرف جانا چاہتی تھی ، مگر راستے میں اسد اللہ خان مل گئے، سارے ادیب، شاعر، دوست،←  مزید پڑھیے

ڈر لگتا ہے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

بجٹ پیش کیا جا چکا ہے۔ میں ماہر اقتصادیات نہیں ہوں جو اس میں سے کیڑے نکالتا پھروں البتہ یہ جو دوماہ میں گردشی قرضے کے پانچ سو ارب یعنی پانچ کھرب روپے ادا کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

خواہش، تکمیلِ خواہش اور ربوبیت۔۔ڈاکٹراظہروحید

بھیرہ سے محمد رمضان صاحب کا ایک ریڈیائی خط ( ای میل ) موصول ہوا۔ خط کیا ہے‘ ایک لمبا چوڑا سوال ہے‘ بلکہ ایک سوالنامہ ہے۔ لکھتے ہیں: ” السّلامُ علیکم! سر! ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی،←  مزید پڑھیے

اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بنام وزیرِ اعظم پاکستان۔۔نجم ولی خان

ینگ مائیکرو بائیولوجسٹس ایسوسی ایشن کے صدر فرحان ظفر چوہدری اور اسی شعبے میں پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی سکالرز فادیہ ناہید اور فائزہ ناز میرے سامنے بیٹھی ہوئی تھیں اور انہیں ایک عجیب مسئلے کا سامنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

مرزا غالب اور عصمت چغتائی کا جنت سے فرار (پہلا حصّہ)۔۔زاہدہ حنا

’’بانو… جلدی سے دروازہ کھول، ہم بھیگ رہے ہیں۔‘‘ ’’جانے کون عورت ہے، آواز سنی ہوئی سی لگتی ہے۔‘‘ میں نے دروازہ کھول دیا۔ لمبی سی ٹوپی اوڑھے ایک اونچا پورا آدمی تھا اور ایک موٹی سے بوڑھی عورت۔ بالکل←  مزید پڑھیے