سرفراز تبّسم ادبی حلقوں میں شاعر، افسانہ نگار، کہانی کار اور کالم نگار کی حیثیت سے ایک جانا پہچانا نام ہے۔ سرفرازؔ کا تعلق بحیثیت شاعر جدید غزل کے مکتبہء فکر سے ہے۔ یہ تحریر ان کے زیرِ نظر شعری← مزید پڑھیے
انگریزی لفظ ’ریٹائرمنٹ‘ کے مقابلے میں ، اردو میں رائج فارسی لفظ ’سبک دوشی‘ کہیں بہتر لفظ ہے۔ لفظ ریٹائر، اوّل اوّل retreat کے معنوں میں رائج ہوا۔ اس کا ابتدائی معنی فوج کے پیچھے ہٹ جانے کا تھا۔ آگے← مزید پڑھیے
انیس اشفاق کا ناول نگاری کا فن ماضی پرستی ،قدامت پسندی اور لکھنؤ تہذیب کی عکاسی کا نمائندہ ہے انیس اشفاق افسانہ نگار شاعر اور نقاد ہیں چار ناولوں کے مصنف ہیں پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں شعبہ تعلیم← مزید پڑھیے
مسلسل اور کئی دہائیوں تک لکھتے چلا جانا خو داپنے آپ میں کوئی قدر نہیں رکھتا۔ آ پ کچھ باتوں کے عادی ہوجاتے ہیں؛ انھیں دہائیوں تک ،اور کئی بارآخری سانس تک انجام دیے چلے جاتے ہیں یعنی دہراتے چلے← مزید پڑھیے
عید کی نماز ختم ہوئی۔ لوگ خوشبو میں بسے، تازہ استری شدہ کپڑوں میں ملبوس، روحانی مسرت کے ساتھ صفوں میں بیٹھے۔ مولانا منبر پر چڑھے اور خطبہ دیا۔ روایتی ترتیب کے مطابق خطبہ رفتہ رفتہ دعاؤں کی جانب مڑ← مزید پڑھیے
نوٹ برائے وضاحت: یہ ایک افسانوی تحریر ہے۔ اس میں بیان کردہ تمام کردار، واقعات، مقامات اور ادارے مکمل طور پر فرضی ہیں۔ اگر کسی حقیقی واقعے یا شخصیت سے مشابہت محسوس ہو تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے۔ یہ← مزید پڑھیے
لسان العصر اکبرالہ آبادی بلا شبہ ایک مؤقر و مقتد رظریف شاعر تھے اور لاریب شاعر اختر شیرانی ایک مفتخر و قابلِ قدر رومانی شاعر تھے۔ دونوں کی شاعری میں واضح طور پر بُعد المشرقین ہے۔ اختر شیرانی کے کلام← مزید پڑھیے
کہیں پڑھا تھا کہ اچھی نثر وہی ہوتی ہے جو مسلسل شاعری کی طرف رجوع کرے- مگر نطشے کہتا ہے کہ نثر شاعری کے ساتھ مسلسل، شائستہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔ یہ دو مختلف نقطہ ہائے نظر← مزید پڑھیے
رفیقو، آج ہم نوجوانوں سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ پستول یا بم اٹھا لیں۔ آج طلبہ کو ایک کہیں زیادہ اہم فریضہ درپیش ہے۔ آنے والے لاہور اجلاس میں کانگریس ملک کی آزادی کے لیے ایک بھرپور جدوجہد← مزید پڑھیے
چونکہ زندگی کا سفر جاری و ساری رہتا ہے سو اس رمضان بھی کچھ سفر درپیش رہے اور ہم بھوکے پیاسے در در کی خاک چھانتے رہے۔ اِن میں سے ایک سفر ایسا ہے جو میں آپ سب سے لازمی← مزید پڑھیے
شاعری کے عالمی دن کی مناسبت سے کیا تمھیں کبھی یہ تجربہ ہوا ہے کہ تم کتاب پڑھ رہے ہو، تمھیں اچانک محسوس ہو کہ الفاظ،صفحے سے اڑنے لگے ہیں ۔ صفحہ ، الفاظ سے خالی ہوگیا ہے،اور سب الفاظ،← مزید پڑھیے
محمد الیاس صاحب کے ناول پڑھنے سے پہلے ہی فیس بک پر ان سے تعارف تھا۔ تب وہ فیس بک پر کچھ حد تک فعال ہوا کرتے تھے۔ شروع سے ہی نظریاتی طور پر خود کو ان کے مخالف کھڑا← مزید پڑھیے
بھلے وقتوں میں کسی نے اُلانگتے پھلانگتے ککو کی نکّی پر لِسّا ماڑا چاند چڑھتے دیکھ لیا تو با آواز بلند پارے ڈھاکے والوں کو خبر کردی ۔ اُنہوں نے ڈھٹّھے کھُو والوں تک بَھنڈی سرکا دی ۔ یوں منہ← مزید پڑھیے
پیارے شاعر، نگاہ ِمہر آشنا، آشنائے رموز شعر و ادب عالیہ، نظارہ ِچمن ِناآفریدہ، گلہ گزارِ زمانہ کہاں رہ گئی وہ رنگین شام جو اب ایک پھانس کی طرح اب حلقوم ِذبیحہ میں اٹکی ہوئی ہے۔ وہ شام کا دھندلکا← مزید پڑھیے
کیا تم میں سے کسی نے تبتی بدھوں کا تانبے، کانسی یا پیتل کا پیالہ دیکھا ہے؟میرے استفسار پر سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا۔ میں سمجھ گیا۔ تم سب لوگ یہ قہوہ پیو اور میوے کھاؤ، میں ابھی← مزید پڑھیے
عہدِ انقلاب ادب کا سب سے بلند منصب محض جمالیاتی اظہار نہیں، بلکہ اس کا بنیادی فریضہ یہ ہے کہ وہ فکر کے دھاروں کو ایک دوسرے کے مقابل لا کر انسانی ذہن کو نئے سوالات اور نئے امکانات سے← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں انگریزی کا لفظ لیجنڈ یعنی داستان کی حد تک معروف, بالکل ہی درست استعمال نہیں ہوتا یعنی ہر اس شخص کو جو آپ کو یا کچھ کو پسند ہو لیجنڈ بلکہ لیونگ لیجنڈ یعنی حیات داستانی کردار قرار← مزید پڑھیے
بہت سی کتابوں کے تعارفی تبصرے لکھنے کا اتفاق ہوا ۔ اور بہت سی کتابوں پر ایسی تحریریں لکھنے کا اتفاق بھی ہوا جو صاحب کتاب اور قارئین کو بے حد پسند آئیں ۔ اور ان میں سے چند ایک← مزید پڑھیے
مطالعے کے دوران ایک لفظ نظروں سے گزرا؛ “ماورائے گماں”۔ لحظہ بھر کے لیے کتاب کو ایک طرف رکھا اور اس لفظ کے مفہوم پر غور کرنے لگا کہ گماں کیا ہے؟ اور اس کی سرحد سے پرے کیا شے← مزید پڑھیے
ایجے تملکران Ece Temelkuran ترکیہ کی صحافی ہیں۔ ان کی کتاب How to lose a country کو کافی شہرت ملی۔ اس کتاب میں کسی ریاست کے جمہوریت سے آمریت کی جانب مرحلہ وار سفر کو زیر بحث لایا گیا ہے۔← مزید پڑھیے