کیا آپ نارساسسٹ خاتون کی مینی-پولیشن کا شکار ہیں ؟-ندااسحاق
سوال: میرے قریبی کام کے سیکشن میں ایک خاتون ہیں جن میں نارسسسٹک رویّے واضح ہیں۔ وہ مجھے کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہیں — جیسے کہ جذبات سے کھیلنا، کبھی وِکٹم بن کر ہمدردی لینا، کبھی گیس لائٹنگ کرنا،← مزید پڑھیے
