خبریں    ( صفحہ نمبر 509 )

سابق صدرنیشنل بینک سعید احمد کی برطرفی درست قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرنیشنل بنک سعید احمد کی برطرفی کوصیحح قراردے دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلے میں کہا کہ سعید احمد کے خلاف ریفرنسزفائل ہونے پر چاہئے تھا کہ وہ خود ہی عہدے سے←  مزید پڑھیے

ایسی تصاویر جو صرف بلندی سے دکھائی دیتی ہیں

فرانس کے ایک دردمند فنکار نے عوامی شعور کے لیے ایسے فن پارے بنائے ہیں جو صرف ایک خاص بلندی سے ہی دیکھے اور سمجھے جاسکتے ہیں۔سیپ گھاس کے وسیع میدان اور زمینوں پر 5 سے 10 ہزار مربع میٹر←  مزید پڑھیے

بھارت کر وائے گا سگھڑ بہو کورس

بھارت کی ایک یونیورسٹی میں اگلے تعلیمی سال سے تین ماہ کا ایک نیا کورس متعارف کرایا جا رہا ہے جس میں طالبات کو خوب سیرت بہو بننے کے گُرسکھائے جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بھوپال←  مزید پڑھیے

پاک بھارت ٹاکرا،دونوں ٹیمیں آج پھر میدان میں

دبئی: ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج  آمنے سامنے ہونگے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دبئی  میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ شائقین ایک بار پھر کھلاڑیوں کوایکشن میں دیکھنےکیلئے بے تاب ہیں۔  گروپ مرحلے←  مزید پڑھیے

‘پاکستان کے خلاف کارروائی کے بارے میں سوچ چکے ہیں’

راولپنڈی:  بھارتی آرمی چیف جنرل بہن راوت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کارروائی کے بارے میں سوچ چکے ہیں۔ تاہم اپنی حکمت عملی کو ابھی ظاہر نہیں کرسکتے۔ جنرل بپن راوت کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف←  مزید پڑھیے

مودی کی کرپشن چھپانے کیلئے پاکستان کا سہارا

دہلی: پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کی گیدڑ بھبکی اور بھارتی سرکار کے الزامات دراصل بھارتی عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ہیں۔ مودی کو کرپشن پر استعفے سے بچانے، الیکشن میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے اور اقوام متحدہ جنرل اسمبلی←  مزید پڑھیے

نریندر مودی کرپشن کے نئے اسکینڈل میں پھنس گئے

دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرپشن کے نئے اسکینڈل میں پھنس گئے۔ فرانس سے رافیل طیارے خریدنے کا تنازع سامنے آنے پر مودی سرکار کو سانپ سونگ گیا۔ اپوزیشن پارٹی کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی مودی حکومت کو خوب آڑے←  مزید پڑھیے

وزیر اطلاعات نے بھارتی رویے میں اچانک تبدیلی کی وجہ بتادی

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستان مخالف جذبات ابھار کر انھیں الیکشن میں استعمال کرنا چاہتی ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ‘آج رانا مبشر کے ساتھ’  میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا←  مزید پڑھیے

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 9 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے نو دہشتگردوں کو مار گرایا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت سات جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سرحد پار سے آئے دہشتگرد کمپاؤنڈ میں چھپے←  مزید پڑھیے

وزیرخارجہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ ایک روز واشنگٹن میں قیام کریں گے جس کے بعد وہ نیویارک روانہ ہوں گے، جہاں وہ اقوام متحدہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور، نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ لیں گے

لاہور : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج دوپہر لاہور پہنچیں گے اور نئے بلدیاتی نظام پر حکام سے بریفنگ لیں گے۔ عمران خان لاہور پہنچتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر بلدیات سے ملاقات کریں گے،←  مزید پڑھیے

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،  جس پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورکلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ سروس کن اسمارٹ فونز میں بند ہورہی ہے؟

واٹس ایپ میسنجر کے جدید ورژن کیلئے ایپل ڈیوائسز میں اب آئی اوایس 8 یا مزید آگے کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوگی۔اپ ڈیٹ سپورٹ ڈاکیومنٹ کے مطابق اب آئی فون 4 یا اُس سے پُرانی ڈیوائسز میں دوبارہ انسٹال←  مزید پڑھیے

روزانہ ایک ٹن کچرا سمیٹ کر ایندھن بنانے والی ماحول دوست کشتی

برطانیہ کے شہر ساؤتھ ایمپٹن کی ایک کمپنی نے سمندر صاف کرنے والی ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو روزانہ ایک ٹن سمندری کچرا اپنے اندر جذب کرتی ہے، اسی کوڑے کو ایندھن میں بدل کر آگے بڑھتی ہے←  مزید پڑھیے

چکوترے کے وہ فوائد اور نقصانات جو جاننا ضروری ہیں

گریپ فروٹ یا چکوترا اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے آپ کو معلوم ہے کہ یہ جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید ہے۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ جلد کو بھی بہتر کرتا ہے؟یہاں اس←  مزید پڑھیے

پان کے 9 حیرت انگیزفوائد

ان برِ صغیر کا ایک نہایت ہی مقبول پتہ ہے جو منہ کی تازگی کیلئے کھایا جاتا ہے۔مقبولیت کا حامل یہ دل کی شکل والا گہرے ہرے رنگ کا پتہ اپنے اندر کئی صحت مند اجزاء رکھتا ہے جو انسانی←  مزید پڑھیے

پاکستانی فلم ’’کیک‘‘ آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب

فلمی دنیا کے سب سے متعبر اور اعلیٰ فلمی ایوارڈ آسکر کے لیے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنے والی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ‘کیک’ کو ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا۔گزشتہ برس پاکستانی کمیٹی نے فلم ‘ساون’←  مزید پڑھیے

پی ایس او نے پی آئی اے کو ایندھن فراہمی روک دی

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس اونے پی آئی اے طیاروں کوایندھن کی فراہمی روک دی۔ابتدائی طور پر پی آئی اے کی 2 پروازوں کوتیل کی فراہمی روکی گئی ہے۔ جن پروازوں کو تیل کی فراہمی روکی گئی ہے←  مزید پڑھیے

ایشیاکپ کاسب سےبڑامیچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

دبئی:ایشیا کپ کے سب سے بڑے میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔اعصاب کی جنگ شروع ہونے والی ہے،انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، ایشیا کپ میں جس میچ کا بے صبری سے←  مزید پڑھیے

بھارت نے چھبیس رنز سے ہانگ کانگ کو شکست دے دی

دبئی: ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔ ہانگ کانگ کی ٹیم 286 رنز کے تعاقب میں شاندار آغاز کے باوجود میچ جیتنے میں ناکام رہی۔ہانگ کانگ اب ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔تفصیلات کے←  مزید پڑھیے