• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایشیاکپ کاسب سےبڑامیچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

ایشیاکپ کاسب سےبڑامیچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

دبئی:ایشیا کپ کے سب سے بڑے میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔اعصاب کی جنگ شروع ہونے والی ہے،انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، ایشیا کپ میں جس میچ کا بے صبری سے انتظار ہورہا تھا وہ آج ہونے جارہا ہے۔روایتی حریفوں میں دبئی میں آج گھمسان کا رن پڑے گا ،ہائی وولٹیج ٹاکرشام پاکستانی وقت کے مطابق،شام 4:30بجے شروع ہوگا۔سرفرازاحمد نے حکمت عملی بنالی،کھلاڑیوں کوبلاخوف میدان میں اترنے کی ہدایت بھی کردی۔کوہلی کے نہ ہونے سے تھوڑا بہت فرق پڑے گالیکن محتاط رہنا ہوگا،میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں ،اسٹیڈیم کچھا کھچ بھرا ہوگا ۔دونوں حریفوں میں شکست کسی کو برداشت نہیں،ہرکوئی سردھڑکی بازی لگائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply