خبریں    ( صفحہ نمبر 508 )

غسلِ کعبہ کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ: نئے ہجری سال پر گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا، جس میں 45 لیٹر آب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔ تقریب میں←  مزید پڑھیے

قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکٹ ( این او سی) نہ ملنے پر کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا اور مطالبہ کیا ہے کہ لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق 5 اکتوبر←  مزید پڑھیے

قاہرہ میں سی پیک ڈائیلاگ اورٹریڈ سمٹ کاآغاز،مصر کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور مصر کے تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر مصری دارالحکومت قاہرہ میں 2 روزہ سی پیک ڈائیلاگ اور ٹریڈ سمٹ کا آغاز ہوگیا۔کانفرنس کا انعقاد ساؤتھ ایشین اسٹریٹیجک اسٹیبلٹی انسٹی ٹیوٹ (ساسی) کی جانب سے کیا گیا←  مزید پڑھیے

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن لاپتہ، والدین کو اغواء کا شک

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے ایک دلہن پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ لڑکی کے والدین کا الزام ہے کہ 4 ملزمان ان کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے جبکہ پولیس کا موقف←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کا وزیراعظم سمیت کئی ارکان اسمبلی کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے مبینہ طور پر انتخابی اخراجات کے قانونی تقاضے پورے نہ وزیراعظم سمیت 142 ارکان اسمبلی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں ارکان اسمبلی سے جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی اخراجات کے معاملے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے بھارت کے 2 ڈیموں پر اعتراضات عالمی بینک کے سامنے اٹھادیے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا میں موجود پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم سے ملاقات کی اور بھارت کے دو ڈیموں پر اعتراضات اٹھائے۔شاہ محمود قریشی←  مزید پڑھیے

ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں، ملالہ

نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوںملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے یوتھ 2030 کانفرنس کے شرکاء←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور حاضری لگا کر بینکنگ کورٹ سے روانہ

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت پر رہا سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے۔سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور ان کے تینوں بیٹوں سمیت←  مزید پڑھیے

این آر او عملدرآمد کیس: پرویز مشرف کی پیشی سے متعلق وکیل نے شرط رکھ دی

سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ اگر پرویز مشرف کے آنے جانے پر پابندی نہ لگائی جائے تو وہ واپس آ سکتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ آپ کو اطلاع دینے کا انداز بدلنے والا ہے

مشہور میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ اپنے نوٹیفیکیشنز کیلئے نیا طریقہ اپنانے جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفیکیشن کی اطلاع کیلئے ان لائن امیجز کا طریقہ نیا نہیں لیکن فارمیٹ میں ان تصاویر کو کھولا یا بند کیا جاسکے گا۔تاہم یہ فیچر←  مزید پڑھیے

نیند کا مخصوص وقت صحت کے لیے اہم کیوں؟

اگر آپ رات بھر 7 سے 8 گھنٹے سوتے ہیں تو بھی ضروری نہیں کہ اس سے صحت بہتر ہو کیونکہ اس کے لیے مخصوص وقت پر بستر پر جانا ضروری ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ڈیوک←  مزید پڑھیے

توند گھٹانے کا آسان نسخہ

مرد ہو یا خواتین، جب جسمانی وزن بڑھتا ہے تو توند باہر نکلنے لگتی ہے جو شخصیت کو بے ڈول بنا دیتی ہے۔ویسے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں توند زیادہ آسانی سے نکل جاتی ہے کیونکہ ان کے جسم←  مزید پڑھیے

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے سرفراز کو بہترین کپتان قرار دے دیا

بھارت کے خلاف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 5 دن میں 2 میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد تنقید کی زد میں ہیں، اگرچہ سرفراز احمد نے سپر فور مرحلے میں دبئی میں چوتھے نمبر←  مزید پڑھیے

بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو ایک اور گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے۔بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت کو ایک اور←  مزید پڑھیے

پنجاب سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کی بیٹریاں چوری

لاہور: پنجاب سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کی بیٹریاں چوری ہونے کے باعث کیمرے بندہوگئے، انتظامیہ نے صورتحال پر آنکھیں بند کرلیں سابق دور حکومت میں پنجاب سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت لاہور کی اہم شاہراہوں پر سی سی ٹی←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ایسی ایمرجنسی کا سامنا نہیں کہ آئی ایم ایف سے مدد مانگنی پڑے، اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایسی ایمرجنسی کا سامنا نہیں کہ آئی ایم ایف سے مدد مانگنی پڑے۔عرب نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا، ‘ہم نے←  مزید پڑھیے

بھارت نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، کئی دیہات زیرآب

لاہور: بھارت نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، جس کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے۔ جب کہ سیالکوٹ میں چہور کے مقام پر نالہ ڈیک میں طغیانی سے کئی دیہات زیر←  مزید پڑھیے

پنجاب میں گھریلو ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی لازم قرار دینے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے گھریلو ملازمین کے لیے بھی ہفتہ وار چھٹی لازم قرار دینے کے لیے قانونی سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق گھروں میں کام کرنے والے افراد کو قانون سازی کے ذریعے تحفظ دیا جائے←  مزید پڑھیے

بغاوت کی کارروائی: سابق وزیراعظم نواز شریف 8 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

بغاوت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 8 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے سابق وزرائے اعظم←  مزید پڑھیے

پنجاب بھر میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز

لاہور: پنجاب بھر میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ دو ماہ بعد ہونے والی پولیو مہم میں صوبے ایک کروڑ اکانوے لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ترجمان محکمہ پنجاب کے←  مزید پڑھیے